مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

اسلامک ٹچ یا سراسر منافقت۔۔عبدالرؤف

پچھلے دنوں ایک مشہور سیاسی جماعت کا اسلامی ٹچ والا  فقرہ مشہور ہوا تھا، جسے لوگوں نے چند دن  انجوائے کر کے فراموش کر دیا، مگر مجھے در حقیقت وہ شخصیت انتہائی ذہین اور شاطر لگی، کیوں کہ آنجناب  قوم←  مزید پڑھیے

سیلاب ہی تو ہمارے خواب ہیں ۔۔ظفر اقبال وٹو

موسم کے سارے اشاریے اس سال کے نصف اوّل میں دہائیوں کی بدترین خشک سالی کے باوجود اب ایک غضب ناک مون سون کی پیشن گوئی کر رہے ہیں۔ اور ہماری کانپیں ابھی سے ٹانگنا شروع ہو گئی ہیں۔ وزیر←  مزید پڑھیے

انصاف او ر توجہ کے منتظرکشمیر ی بچے۔۔افتخار گیلانی

یوں تو جنگ یا شورش کا خمیازہ سب سے زیادہ خواتین اور بچوں کو ہی اٹھانا پڑتا ہے، ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق پچھلے تین سال کے عرصے میں جموں و کشمیر میں بچوں کے دماغی اور اور نفسیاتی←  مزید پڑھیے

گنجائش بھی باقی نہیں ۔۔جاوید چوہدری

یہ فیصلہ مشکل ہوتا جا رہا ہے عمران خان زیادہ ناکام ہیں یا اتحادی حکومت لیکن یہ بہرحال طے ہے عمران خان سے تحریک نہیں چل رہی اور حکومت سے معیشت لہٰذا اس وقت دونوں ناکام نظر آ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بارھویں صدی کے بعد مسلم سائنس کا زوال: حقیقت یا افسانہ ۔۔ڈاکٹر ساجد علی

ن م راشد صاحب نے شاید اس قسم کی بات کی تھی کہ ایک زمانہ تھا جب انسان کتابوں کی کمی کی وجہ سے جاہل رہ جاتا تھا، اب کتابوں کی زیادتی کی وجہ سے۔ علمی دنیا میں معلومات کی←  مزید پڑھیے

اے مین ہو واز ایٹ ہاسپٹل پارٹ ٹو۔ ۔محمدعلی افضل

صبح اٹھے تو انگشت شہادت کے ساتھ والی درمیانی انگلی میں سوجن تھی۔ ساتھ میں ہلکا ہلکا درد بھی تھا۔ ایسے لگتا تھا کہ چوٹ لگی ہے۔ اس سے پچھلی صبح ایسا ہی ہلکا درد داہنے ٹخنے میں بھی تھا←  مزید پڑھیے

گھوڑا اور قبر۔۔جاوید چوہدری

میرا سوال سن کر وہ ٹکٹکی باندھ کر میری طرف دیکھنے لگے، میں نے مسکرا کر سوال دہرا دیا، وہ غصے سے بولے “بھاڑ میں جائے دنیا، مجھے کیا لوگ آٹھ ارب ہوں یا دس ارب” میں نے ہنس کر←  مزید پڑھیے

کارپوریٹ کلچر،ایسٹ اورویسٹ۔۔اکرام سہگل

اس کی وسیع تر تعریف میں “ثقافت” یعنی “جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں ” ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ ہے جس سے کسی تنظیم کو منظم کیا جاتا ہے۔ ان لوگوں کی طرف سے تعریف کی گئی ہے←  مزید پڑھیے

ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی میں سیاسی اشتراک عمل کے بنیادی اصول، ایک جائزہ۔۔ثاقب اکبر

مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے قائدین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور عمران خان نے سیاسی اشتراک عمل کے بنیادی اصول کے زیر عنوان 20 جون 2022ء کو جس اعلامیے پر دستخط کیے، اُسے ہم پاکستان←  مزید پڑھیے

آر ایس ایس کا مسلمانوں کیلئے تین نکاتی مشروط فارمولہ (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

2007میں سمجھوتہ ٹرین دھماکوں کے بعدجب ہندو دہشت گردی کی بازگشت سنائی دینے لگی، تو میں نے جنوبی دہلی میں آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم ویشیو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے ہیڈ کوارٹر میں ہندو قوم پرستوں کے←  مزید پڑھیے

حکومت نے عمران خان کو سچا ثابت کردیا۔۔جاوید چوہدری

رانا ثناء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن کے باعزت اور معتبر لیڈر ہیں، یہ ان چند لوگوں میں شامل ہیں جو میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف دونوں کے پسندیدہ ہیں اور یہ دونوں ان پر اعتماد بھی کرتے←  مزید پڑھیے

مشتاق یوسفی/تحریر- مرزا یسین بیگ

مشتاق یوسفی سے پہلے اردو مزاح غریب تھا۔ ان کے آنے سے مزاح کھاتا پیتا اور بینک بیلنس والا نظر آیا۔ پہلے مزاح صرف مصنوعی مسکراہٹ رکھتا تھا بعد ازاں دانت دکھانے اور قہقہے لگانے لگا۔ یوسفی نے اگر 5←  مزید پڑھیے

آر ایس ایس کا مسلمانوں کیلئے تین نکاتی مشروط فارمولہ(1)۔۔افتخار گیلانی

بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کے ذریعے ٹی وی کے ایک لائیو شو میں پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے خلاف عالم عرب کے رد عمل نے عرب دنیامیں←  مزید پڑھیے

مستشرق کون ہے؟۔۔ادریس آزاد

مستشرق اس مؤرخ، ادیب، لکھاری اور رپورٹر کو کہتے ہیں جو مشرق کے بارے میں لکھے۔ مستشرقین، مستشرق کی جمع ہے۔ انگریزی میں انہیں اورینٹلسٹس (Orientalists) کہا جاتاہے۔ ڈاکٹرناصرعباس نیّر کے بقول مستشرقین کے کُل ادوار تین ہیں۔ ۱۔ رومۃ←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہل بیت کا دوسرا معطر پھول)/حضرت سودہ بنت زمعہ رض (قسط1)۔۔محمد جمیل آصف

اگر ہم سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ابتدائی ایام کا جائزہ لیں تو عشق و وفا، تسلیم و رضا اور عقیدت و چاہت کے کامل مجسم بلا تفریق مرد و زن نظر آئیں گے جو کسی بھی روحانی←  مزید پڑھیے

بجلی کا بحران۔۔بشریٰ نواز

بجلی کا بڑھتا ہوا بحران ملک کو کہاں لے جائے گا ،نہیں معلوم۔ ہماری موجودہ حکومت کی ایک سینئر شخصیت فرماتے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ کرکے ملک کا سرمایہ بچایا جاسکتا ہے یہ انہی  کا فارمولا ہے، کاش وہ بھی←  مزید پڑھیے

خوشی۔۔جاوید چوہدری

میرے ایک قریبی دوست آج کل عجیب نفسیاتی مسئلے کا شکار ہیں، یہ باون تریپن برس کے خوش حال بزنس مین ہیں، یہ سیلف میڈ انسان ہیں، انھوں نے مزدوری سے عملی زندگی کا آغاز کیا، ﷲ تعالیٰ نے کرم←  مزید پڑھیے

آنکھیں بند کرلیجئے۔۔گل نوخیز اختر

آٹھویں کے امتحان ہیں۔میرا کل انگریزی بی کا پرچہ ہے۔ ماں نے حکم دیا ہے کہ سارا دن پڑھو۔ اس لیے صبح سے مسلسل tenses یاد کرنے میں لگا ہوا ہوں۔ماموں کا لڑکا عمران سیریز کا تازہ ناول’خاور لائبریری‘ سے←  مزید پڑھیے

اردو ادب کے ہمہ جہت ا سکالر کی رخصتی۔۔سعدیہ قریشی

امریکی ریاست کیرولینا میں گوپی چند نارنگ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ گوپی چند نارنگ کی وفات کی خبر اردو زبان و ادب سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں نہایت افسوس کے ساتھ سنی گئی وہ عہد حاضر میں←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کی واپسی۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پرویز مشرف کے عنوان سے پاکستان کی ایک تاریخ ہے جو آزادی کی تاریخ کے بعد کا تقریباً ساتواں حصہ ہے جس کا آغاز نواز شریف ان کی بحیثیت چیف آف آرمی سٹاف سے کرتے ہیں اور پھر ان کے←  مزید پڑھیے