مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سپین میں 10 دن۔۔جاوید چوہدری

غرناطہ کی مسجدوں میں اجتماعی اذان ہوتی تھی، موذن مینار پر کھڑے ہو کر ایک ہی وقت میں، ایک ہی طرز میں اذان دیتے تھے اورحی علی الفلاح کی آواز پتھریلی گلیوں اور سرخ کھپریل کی چھتوں سے ٹکراتی ہوئی←  مزید پڑھیے

“پاکستان” منتظر ہے۔ راؤ عتیق الرحمن

پاکستان معرض وجود میں آ تے ہی آ ئینی ،سیاسی، اور معاشی طور پر مسائل کا شکار کر دیاگیا اسٹیبلشمنٹ، بیوروکریسی ، جوڈیشری، کھوٹے سیاستدانوں ملائیت کا گٹھ جوڑ ، ناخواندہ ، غیر مہذب ، اسلامی تعلیمات سے نابلد زبانی←  مزید پڑھیے

ناکامی۔۔جاوید چوہدری

چھ سال کی عمر میں اس نے ناکامی کا پہلا مزا چکھا اور یہ اس کی عملی زندگی کا آغاز تھا، اس کا والد لکڑی کا کام کرتا تھا، چھ سال کے بچے نے لکڑی کے اس ذخیرے کو آگ←  مزید پڑھیے

قربانی صرف عوام سے نہ مانگی جائے۔۔زاہدہ حنا

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ملک اور ایٹمی طاقت ہے۔ اس کا جغرافیائی محل وقوع بھی انتہائی اہم ہے۔ پاکستان دنیا کے اہم ترین ملکوں اور خطوں کو آپس میں ملاتا ہے۔ اس اعتبار←  مزید پڑھیے

انگریزی کی دھاک ۔۔ ڈاکٹر شاہ زماں حق

انگریزی کوشایداگرایک لسانی وائرس کا نام دیا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔ اِس وائرس کا شکار پندرہ سالہ لڑکا راکیش ہوا تھا جوکہ ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے ایک نجی انگریزی میڈیم سکول میں نویں درجے کا طالب←  مزید پڑھیے

مکتوبی ادب اور ایپس ٹولری ناول ”پاپی“۔۔ نعیم اشرف

کون جانتا تھا کہ ای میل کے توسط سے مکتوبی ادب‘ کا جو سلسلہ، دو سال قبل ”درویشوں کا ڈیرہ“ سے شروع ہوا تھا۔ایک دن سات کتابوں کی شکل میں انگریزی و اردو ادب کے اُفق پر ایک درخشاں قوسِ←  مزید پڑھیے

بلیک اینڈ وائٹ۔۔جاوید چوہدری

سنی کا مسئلہ بہت دل چسپ تھا، وہ پچھلے بارہ سال سے ایک بینڈ میں گٹار بجا رہا تھا، یہ پیدائشی موسیقار تھا، قدرت نے اسے بے تحاشا “میوزک سینس” دے رکھی تھی، یہ ماحول میں بکھری آوازوں میں موسیقی←  مزید پڑھیے

انتہا پسند بھارتی سیاست اور مسلمان۔۔سید محسن علی

حریت رہنما یاسین ملک کی بھارتی عدلیہ کے سامنے پیشی سے قبل ہی اندازہ تھا کہ اس کی سزا کا فیصلہ بھی کسی ہندوتواکٹرپن نظرئیے کی روشنی میں ہی ہوگا۔ بھارت میں نریندر مودی اور بی جے پی جیسی انتہا←  مزید پڑھیے

تکیہ تارڑ۔۔یوحنا جان

17 مئی 2022 کی صبح تمام دوست ہمراہ استاد محترم ڈاکٹر اشفاق احمد ورک ماڈل ٹاؤن پارک پہنچے- جہاں پر مستنصر حسین تارڑ معروف اردو ناول اور سفر نامہ نگار سے ملاقات مقررہ وقت پر ہوئی- صبح کا وقت ,←  مزید پڑھیے

ملی یکجہتی کونسل کا وفد چینی سفارتخانے میں۔۔سید ثاقب اکبر

31 مئی 2022ء کو ملی یکجہتی کونسل کے ایک وفد نے عوامی جمہوریہ چین کے اسلام آباد میں موجود سفارتخانے کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت کونسل کے سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ، جو جماعت اسلامی کے نائب امیر بھی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عافیہ کی قید کے 7000 دن۔۔طیبہ ضیا چیمہ

سورہ النِسا میں پروردگار فرماتے ہیں “آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اْن بے بس مردوں، عورتوں اور بچّوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبالیے گئے ہیں اور فریاد کررہے ہیں کہ خدا یا←  مزید پڑھیے

چھ وکٹوں کی قیمت پر۔۔جاوید چوہدری

یہ 10 سال پرانی بات ہے، ہم بچوں کی کارکردگی دیکھنے اسکول آئے تھے، میرے ساتھ ایک شخص بیٹھا تھا، اس کے چہرے پر کسی قسم کی ندامت، کوئی پریشانی نہیں تھی، میں اس کا اطمینان دیکھ کر پریشان ہو←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا۔۔ابو جون رضا

ایک انڈین پنجابی سنگر سدھو موسے والا کو دن دیہاڑے قتل کردیا گیا۔ وہ ایک سوشل میڈیا  سٹار تھا۔ اس کو بھتے کے لیے کافی عرصے سے دھمکیاں موصول ہورہی تھیں۔ مگر  وہ  نڈر انسان تھا اور جب بھی اس←  مزید پڑھیے

بھارت : تاریخی مساجد اور مسلم دورکے شاہکار نشانہ پر (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

جب بھارت کے اتر پردیش صوبہ کے ایودھیا شہر 1992 میں بابری مسجد کو مسمار کیا گیا ، تو مجھے یا د ہے ، تو کئی افراد کا استدلال تھا کہ اس جگہ کو ہندووں کے حوالے کیا جانا چاہئے←  مزید پڑھیے

ہیٹ (HATE)۔۔جاوید چوہدری

“تم وہابی ہو اور میں تم سے نفرت کرتا ہوں ” نوجوان کا منہ سرخ تھا، آواز غصے سے تھرتھرا رہی تھی اور ہاتھ کانپ رہے تھے، وہ میرے سامنے کھڑا تھا اور مجھے محسوس ہورہا تھا میں نے منہ←  مزید پڑھیے

تقلید۔۔اکرام سہگل

پاکستان کی مخدوش معاشی صورتحال کا کچھ الزام روس کی یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا میں معاشی بدحالی پر لگایا جا سکتا ہے اور کچھ کا خیال ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں ٹیکس کی وصولی دگنی←  مزید پڑھیے

سیاسی سرکس۔۔حنا سرور

دنیا بھر میں پاکستان واحد ایسا ملک ہے جہاں ہر ساڑھے تین سال بعد سیاسی سرکس لگتا ہے۔ہر تین سال بعد انقلاب کے نام پر چورن بیچا جاتا ہے۔لیڈر اپنی اپنی عوام کی وفاداری کی بولیاں لگاتے ہیں ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

گُلّو بٹوں کی واپسی۔۔ثاقب اکبر

گلو بٹ پاکستان کی دہشت گردانہ حکمرانی میں ایک خاص نمونے کی حیثیت رکھتا ہے، جس کا کام دہشت گردی کے لیے پولیس کی قیادت کرنا ہے، اگرچہ اس کا پولیس سے کوئی تعلق نہ ہو۔ شاید ہم گلو بٹ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مشکور حسین یاد کی سلام نگاری فکر و فن کے آئینے میں۔۔۔ سید شاہ زمان شمسی

قیام پاکستان کے بعد اردو کے سلام نگاروں نے سادہ زبان کے استعمال کے باوجود بڑے معنیٰ خیز اور قابلِ قدر سلاموں کا ذخیرہ مہیا کیا ہے۔ یاد صاحب کے سلاموں کا مطالعہ کرتے وقت یہ محسوس ہوا کہ انھوں←  مزید پڑھیے

خاندانِ غلاماں کے چشم و چراغ۔۔عطاءالحق قاسمی

کچھ نہیں کھلتا، دُھند میں لپٹے ہوئے راستے کے ساتھ ساتھ غنودہ اشجار ایستادہ ہیں کہ خون آشام بلائوں کا لشکر بھیس بدل کر گھات لگائے ہوئے ہے۔ آنکھ دھندلائی ہوئی ہے کہ منظر، کچھ نہیں کھلتا، تہہ بہ تہہ،←  مزید پڑھیے