مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سیلابی پانیوں کی چولستان تک روانی ۔۔انجینئر ظفر وٹو

چولستانیوں کے لئے جانور کی موت خاندان کے جوان پُتر کی موت ہے۔ اگر آپ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی تصویروں کو خشک سالی سے مرتے ہوئے چند جانوروں کی تصویریں سمجھ رہے ہیں تو جان لیجیے کہ چولستان←  مزید پڑھیے

ن لیگ پھنس گئی۔۔جاوید چوہدری

وزیراعظم کا آبائی حلقہ ہمبن ٹوٹا میں ہے، ان کا خاندان سو سال سے وہاں رہ رہا ہے، یہ شہر گال کی سائیڈ پر جنوبی سری لنکا میں واقع ہے، اس کے ساتھ وہ مشہور بندرگاہ واقع ہے جسے سری←  مزید پڑھیے

مزاح کی نفسیات کے راز۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

مزاح کا ذہنی صحت کے ساتھ قریبی رشتہ ہے اس لیے ایک ماہر نفسیات اور ادیب ہونے کے ناطے میں نے سوچا کہ مجھے مزاح کی نفسیات کے بارے میں کچھ جاننا چاہیے ۔ہو سکتا ہے مزاح کے راز مجھے ایک بہتر ماہر نفسیات بننے میں مدد کریں اور میں اپنے مریضوں کی بہتر خدمت کر سکوں۔←  مزید پڑھیے

عمران خان اور دیگر سیاستدان۔۔مرزا یاسین بیگ

میرے لیے  پاکستان کے تقریباً تمام زندہ و مردہ سیاستدان ایک جیسے ہیں یعنی ناپسندیدہ۔ یہی وجہ ہے کہ میں ایشوز کے حوالے سے اپنی تعریف و تنقید لکھتا ہوں۔ عموماً تنقید ہی زیادہ کی ہے۔ عمران حکومت جانے کے←  مزید پڑھیے

کشمیریوں کی سیاسی یتیمی پر ایک اور مہر (2)۔۔افتخار گیلانی

اسطرح 96یا 97رکنی ایوان میں جموں یا ہندو حلقوں کی نشستیں 49یا 51تک ہونگی۔ بتایا جاتا ہے کہ مہاجرین کی یہ نشتیں پاکستانی زیر انتظام یا آزاد کشمیر کی اسمبلی کی طرح ہونگی، جہاں 12نشستیں مہاجروں کیلئے مخصوص ہیں، جو←  مزید پڑھیے

پاکستان، یہ ہُوا تو ہے۔۔ثاقب اکبر

پاکستان میں ماضی میں بھی بہت کچھ ہوچکا ہے۔ امریکی مداخلت کی تاریخ کوئی نئی تو نہیں۔ حکومتوں کی تبدیلی میں اس کا کردار پہلے بھی معلوم، ملموس یا مشہود رہا ہے۔ ہمارے حکمران عالمی استعمار کے چشم و ابرو←  مزید پڑھیے

کشمیریوں کی سیاسی یتیمی پر ایک اور مہر(1)۔۔افتخار گیلانی

بتایا جاتا تھا : جمہوریت ایک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندو ں کو گنا جاتا ہے ۔ یعنی عددی طاقت کے بل پر حکومتیں وجود میں آتی ہیں اور اکثریتی آبادی کو حق خود اختیاری کا احساس دلا←  مزید پڑھیے

معاملات گرفت میں نہیں آ رہے۔۔محمد عامر خاکوانی

موجودہ حکومت کو اقتدار سنبھالے ایک ماہ گزر چکا ہے۔ ویسے تو یہ چار ہفتوں کا وقت اتنا زیادہ نہیں کہ اس پر کوئی حتمی رائے دی جا سکے۔ حکمران اتحادکی کارکردگی کا درست تجزیہ کچھ مزید وقت گزر جانے←  مزید پڑھیے

یادیں اور یاداشتیں ۔۔امجد اسلام امجد

معروف سفارت کار اعزاز احمد چوہدری کی یادوں اور یادداشتوں پر مشتمل کتاب Diplomatic Footprints جس کا اُردو ترجمہ غالباً “دشت سفارت میں نقوش قدم” سے ملتا جلتا ہوگا، گزشتہ دو ماہ سے میرے ساتھ ہے۔ ایک تو میری انگریزی←  مزید پڑھیے

حُب الوطنی اور قوم پرستی۔۔اکرام سہگل

جب پاکستان کو ترقی کی اشد ضرورت ہے، مذہبی اور نسلی قوم پرستی ملک کو تقسیم کرتی ہے اور ترقی کو روکتی ہے۔ ملک 1971 میں غلط تصور شدہ قوم پرستی کی وجہ سے ٹوٹ گیا، نسلی اور لسانی تعصبات←  مزید پڑھیے

محکمہ آبپاشی کشمیر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔۔افتخار گیلانی

پچھلے ہفتے شمالی کشمیر کے سوپور ڈویژن کے محکمہ آبپاشی نے کسانوں کو خبردار کیا کہ سال رواں میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح کافی حد تک کم ہوسکتی ہے، جس کی وجہ سے کھیتی کیلئے پانی کے حصول←  مزید پڑھیے

پاکستان کی نئی حکومت ، کشمیر اور ایک نئی رپورٹ (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

گو کہ سیکورٹی فورسز تقریباً ہر روز عسکریت پسندوں کی ہلاکتوں کا دعویٰ کرتے ہیں، مگر ان کی تعداد حکومت کے اپنے بیان کے مطابق ہی 200سے کم ہی نہیں ہوتی ہے۔ اس کا مطلب بس یہی لگایا جاسکتا ہے←  مزید پڑھیے

پہلا اور آخری سیاسی کالم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

یقین مانیے‘ اس اعوان بچے کو ہرگز کوئی شوق نہ تھا کہ سیاست کے خارزاروں میں الجھتا اور اس “عاشقی” میں “عزتِ سادات” گنواتا۔ گزشتہ دنوں رمضان کے آغاز میں جب حکومت گرنے اور گرانے کی باتیں شروع ہوئیں تو←  مزید پڑھیے

اُسامہ بن لادن۔۔عمار رشید

فضائے شہر عقیدوں کی دھند میں ہے اسیر نکل کے گھر سے اب اہل ِنظر نہ جائیں کہیں دلاوروں اور سرفروشوں کی کہانیاں بھی عجیب ہوتی ہیں سبھی کی داستانوں میں ایک قسم کی مماثلت بھی پائی جاتی ہے۔وہ صرف←  مزید پڑھیے

اگر عید نہ ہوتی۔۔مرزا یاسین بیگ

عید کے دن ہم ان سے بھی گلے ملتے ہیں،جن سے سال بھر گِلے ملتے ہیں۔ عید نئے کپڑے پہننے اور نئی جگہ جاکر نماز پڑھنے کا نام ہے۔ اس دن وہ بھی نماز پڑھتے ہیں جو بقیہ 364 دن←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں/حضرت خدیجہ رض (4)۔۔محمد جمیل آصف

حقوق نسواں میں حضرت خدیجہ کا روشن پہلو (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ تعالٰی عنہا بطور ایک کاروباری شخصیت اپنی معاملہ فہمی، دور اندیشی، مردم شناسی اور اپنے کاروبار میں بہترین ٹیم ورک کی صلاحیتوں کو←  مزید پڑھیے

اختلافِ رائے کا احترام۔۔مرزا یاسین بیگ

لوگ آتے جاتے رہتے ہیں۔ دوست بنتے ہیں، پرستار بنتے ہیں اور کبھی کبھی اچانک دشمنی یا نفرت کی لکیر کھینچ لیتے ہیں، ایسا کیوں ہوتا ہے؟ جب تک ہم کسی کو اپنا ہم خیال پاتے ہیں اس کی باتوں←  مزید پڑھیے

کیا شہبار شریف کیلئے روضۂ اطہر کھولا گیا؟۔۔ضیاء چترالی

ویڈیو وائرل ہوئی ہے کہ سعودی حکام نے پاکستانی وزیر اعظم میاں شہباز شریف کیلئے روضۂ رسولؐ کھول دیا۔ سوشل میڈیا کے ساتھ مین اسٹریم میڈیا میں بھی یہ ویڈیو اسی دعوے کے ساتھ چلائی جا رہی ہے اور تصاویر←  مزید پڑھیے

کمانڈ کے اتحا د کا تحفظ۔۔اکرام سہگل

یکم مارچ 1971 کی صبح، مجھے کچھ بھی اندازہ نہیں تھا کہ چند گھنٹوں بعد ملک پر آنے والی تباہی شروع ہونے والی ہے۔ جی او سی 14 ڈویژن میجر جنرل خادم حسین راجہ کو ایلویٹ 3 ہیلی کاپٹر میں←  مزید پڑھیے

قصّہ ہمارے اعتکاف کا۔۔سیّد محمد علی

تو جناب اعتکاف کا قصہ کچھ یوں ہے کہ ہمارا دل داتا صاحب پر اعتکاف کرنے کا تھا، وہاں سے میرا آفس دو کلومیٹر کے فاصلے پر سگیاں میں تھا، لیکن حالات کچھ اس طرح وقوع پذیر ہوئے کہ ہم←  مزید پڑھیے