مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

 سماجی انصاف سرمایہ پر محنت کی فتح میں ہی مضمر ہے ۔۔ناصر منصور

 سماجی انصاف سرمایہ پر محنت کی فتح میں ہی مضمر ہے ۔۔ناصر منصور/یکم مئی کے عظیم مبارزہ کو گزرے ایک سو چھتیس برس بیت چکے، اس دوران انسانی سماج بے شمار تجربات، ناقابل یقین حاصلات، الم ناک حادثات، انقلابات سمیٹے←  مزید پڑھیے

کرو جو بات کرنی ہے۔۔امجد اسلام امجد

حفیظ جالندھری کا ایک شعر ہے۔ ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں تو ڑ دیتا ہوں کہیں ایسا نہ ہو جائے! کہیں ایسا نہ ہوجائے! گورے حضرات انگریزی میں اس فیصلے اور تذبذب کی کیفیت کا علاج تین الفاظ یعنی do←  مزید پڑھیے

کسان اور زمین ۔۔خیام بدخشانی

کسان کی باتیں سن کر زمین بے تاب سی ہو گئی۔ کسان کو بھی اس کا اندازہ ہو گیا، چنانچہ اس نے ہل چلانا شروع کردیا، زمین کو نرم کرنے لگا۔ وہ ہل چلاتا رہا، زمین کو تیار کرتا رہا۔ اسے ایک خاص لمحے کا انتظار تھا۔ اس خاص لمحے کے انتظار میں وہ پسینے میں شرابور ہو چکا تھا۔ کبھی وہ اپنی رفتار سست کردیتا، کبھی پھر تیز کردیتا۔ لیکن ہل چلانا اس نے ایک لمحے کے لیے بھی روکا نہیں۔←  مزید پڑھیے

ہماری مَت ماری گئی ہے۔۔جاوید چوہدری

وزیر اعظم کے بعد اب وزیر اعلی کا حلف بھی سوالیہ نشان بن چکا ہے اور عدالت کو کہنا پڑا ہے کہ اس حلف میں تاخیر آئین کی خلاف ورزی ہے۔ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر آئیے اس معاملے←  مزید پڑھیے

حقیقی آزادی کا خواب۔۔ثاقب اکبر

حقیقی آزادی کا خواب دیکھنا تو چاہیے لیکن بقول اقبال: یہ شہادت گہِ الفت میں قدم رکھنا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا ایک روحِ آزاد کو آزادی ہی کی تمنا سے سرشار رہنا چاہیے۔ اس سے کم تر←  مزید پڑھیے

انا اور عناد۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

بندہِ مومن کا اصل اثاثہ اخلاص ہے۔ لاالٰہ الا اللہ پڑھنے والا دراصل اخلاص پر قائم رہنے کا عزم کرتا ہے۔ کلمہ طیبہ پڑھنے والا جن بتوں کی نفی کرتا ہے، ان میں سر فہرست اس کی اپنی انا کا←  مزید پڑھیے

جنریشن گیپ اور ہمارے مسائل۔۔راؤ قربان حیدر

دو نسلوں کے درمیان فکری نظریات، اقدار ، روایات اور طرزِ عمل کے اختلاف یا غیر ہم آہنگی کو ’’جنریشن گیپ‘‘ یعنی ایک نسل سے دوسری نسل کا فرق کہتے ہیں۔ دو نسلوں کے درمیان سوچ کا فرق خطرناک حد←  مزید پڑھیے

جمہوریت پرسوشل میڈیا کی تلوار(1)۔۔افتخار گیلانی

بھار ت میں 2014کے عام انتخابات کی کوریج کے دوران صوبہ بہار کے سمستی پور قصبہ کے ایک سینما ہال کے منیجر کے دفتر میںموجود چند افراد سے جب میں انتخابی رجحان کو جاننے کی کوشش کر رہا تھا، تو←  مزید پڑھیے

سیّد زادی کی کورٹ میرج،اور والدین کا مذہبی پروپیگنڈہ۔۔شاہد خیالوی

دعا نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ اس کی عمر اٹھارہ سال ہے ۔ گھر والے مرضی سے شادی کرنا چاہتے تھے، انکار پر تشدد کیا ۔ مزید کہا کہ اس نے مرضی سے کورٹ میرج کی ہے۔←  مزید پڑھیے

دس کا ایک۔۔ربیعہ سلیم مرزا

کتنی عجیب بات ہے ۔ جس رات مجھے نیند نہ آئے ,اس رات میں سمجھ بھی نہیں پاتی کہ” جاگ کیوں رہی ہوں ۔”؟ بستر سے اٹھ کر صحن میں آجاتی ہوں ۔موبائل چارجر پہ چھوڑ دیتی ہوں ۔ ارشد←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں/حضرت خدیجہ رض (3)۔۔محمد جمیل آصف

عرب میں عورتوں کو یہ آزادی حاصل تھی کہ وہ اپنی شادی کے متعلق معاملات پر خود بات کرسکتی تھیں ۔ مولانا منظور نعمانی اپنی کتاب ،معارف_الحدیث میں لکھتے ہیں “نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نفیسہ کے پیغام←  مزید پڑھیے

درویشی اور مصلحت کیشی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ کا ایک زرّیں جملہ ہے، ”قطرہ قطرہ قلزم” میں درج ہے۔ فرماتے ہیں ”جب اہلِ باطن اہل ِثروت کا تزکیہ نہ کریں تو اُن کا تقرّب حرام ہے۔ جب فقرا اِسلامی ملک میں بھی اِخفاء←  مزید پڑھیے

اقبال اُٹھ گیا ۔۔ بنت مہر

علامہ اقبال سے فلسفے کے کسی استاد نے پوچھا کہ آپ کے پاس خدا کا وجود ثابت کرنے کی کیا دلیل ہے ،تو آپ نے جواب دیا :ـ”فقط یہی کہ محمد ﷺ نے ایسا فرمایا ہے”۔اقبال آقا ﷺ کے عشق←  مزید پڑھیے

تحریک یا کلٹ؟۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

قائداعظم نے ڈھاکہ یونیورسٹی کے طلبہ سے فرمایااگر تم کسی سیاسی جماعت کے چکر میں پڑ گئے اور انھیں اس بات کی اجازت دی کہ وہ تمہاری مدد سے اپنا الو سیدھا کریں تو تم سخت نقصان اٹھائو گے”نوجوان جب←  مزید پڑھیے

لچھے دار۔۔ربیعہ سلیم مرزا

اس گھر میں روزے صرف مجھ پہ اترتے ہیں ۔فاطمہ کا کالج نہ ہو تو وہ رکھ لیتی ہے ۔ریحان بھی چھٹی روزہ رکھ کر مناتا ہے ۔ لیکن مرزا صاحب کی ذمہ داری زیادہ ہے ۔دو پیکٹ سگریٹ کون←  مزید پڑھیے

اچھی گفتگو۔۔امجد اسلام امجد

ایک دن سید سرفراز احمد شاہ صاحب سے باتوں باتوں میں رسول پاکؐ کی ایک حدیثِ مبارک کا ذکر چل نکلا جس کا مفہوم کچھ یوں تھا کہ “لوگوں سے اچھی اچھی باتیں، اچھے انداز میں کیا کرو” موضوعِ بحث←  مزید پڑھیے

مسجد الاقصیٰ پر قبضے کی وحشیانہ یہودی کوششیں۔۔ثاقب اکبر

غاصب صہیونی یہ سمجھتے ہیں کہ جب تک مسلمان مسجد اقصیٰ سے ہاتھ نہیں اٹھا لیتے، جب تک مسجد اقصیٰ ان کے دلوں سے نہیں نکلتی، اس مسجد پر یہودیوں کا کامل تصرف اور قبضہ نہیں ہو جاتا، اس وقت←  مزید پڑھیے

بار بار بُلا یاربّ۔۔طیّبہ ضیا ء چیمہ

حرم مکہ و مدینہ میں رمضان المبارک کے دو عشرے گزارنے کے بعد پاکستان روانگی کے موقع پر دل انتہائی مغموم ہے۔ اپنے گھر بار بار بلا یارب۔۔ فتح مکہ کا تاریخی دن آتا ہے۔ ذراتصور کیجئے اس لمحے کا←  مزید پڑھیے

پاکستانیو! شیطان کی معرفت ضروری ہے۔۔ثاقب اکبر

قرآن حکیم نے شیطان کو انسانوں کا کھلا دشمن قرار دیا ہے۔ یہ وہی کھلا دشمن ہے، جو انسان کو جنت جیسے مقام سے دھوکہ دے کر نکال دیتا ہے۔ یہ شیطان ہے، جو اپنے آپ کو انسان کا خیر←  مزید پڑھیے

پاکستان کی نئی حکومت،کشیمر اور ایک نئی رپورٹ(1)۔۔افتخار گیلانی

پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف اور انکے بھارت ہم منصب نریندر مودی کے درمیان مبارکباد کے ٹویٹس کے بعد باضابط خطوط کا تبادلہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنمائوں نے پرامن اور باہمی اشتراک پر مبنی تعلقا ت←  مزید پڑھیے