مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
حکومت اپوزیشن لڑائی کا یہ آخری رائونڈ چل رہا ہے۔ باکسنگ کی فائٹس دیکھنے والوں کو معلوم ہے کہ کسی بڑے اور سخت مقابلے میں کئی بار مقابلہ اتنا کلوزہوتا ہے کہ جیتنے ، ہارنے والے کا پتہ نہیں چل← مزید پڑھیے
رادھا تب ناچتی ہے جب نو من تیل موجود ہو۔ کوئی وقت تھا جب سعودی رضا شاہ پہلوی شاہ ایران کے سامنے ناچتے تھے، پھر وہاں انقلاب آیا تو انہوں نے ایرانیوں کے سامنے ناچنا بند کردیا۔ اب رادھا امریکا← مزید پڑھیے
دنیا کے مقبول ترین مذاہب کی تاریخ پڑھیں تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ عوام میں کسی بھی مذہب کو بڑے پیمانے پر مقبولیت اس وقت حاصل ہوئی جب اس کے ماننے والوں کو حکومت میسر آئی۔ اس← مزید پڑھیے
لاہور شہر ہندو روایات اور مفروضوں پر مبنی تقریباً 2500 سال پرانا شہر ہے اس شہر کانام رام چندر جی کے بیٹے” لو ” کے نام پر لو پور تھا جو کہ وقت کے ساتھ لاہور میں تبدیل ہو گیا← مزید پڑھیے
بیوی بڑی کام کی چیز ہے۔شوہر کی کامیابی میں بیوی کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگا سکتے ہیں کہ کوئی مری ہوئی بیوی کا نام لیکر صدر بن گیا۔ کسی نے بیمار بیوی کے نام پر سزا سے بچنا← مزید پڑھیے
میں طے نہیں کر پا رہا کہ کون سا دکھ زیادہ بڑا ہے؟ جمہوری بازار میں مچھلی منڈی سجا کر حکومت بنانے و گرانے کا دکھ یا بابائے قوم جناح صاحب کی وراثت اس ملک عزیز کی پامالی کا دکھ؟← مزید پڑھیے
(Translation of “Railroad to Quetta” by Salman Rashid) آج کوئٹہ جانے والی جدید ریل گاڑیاں درہ بولان کی ڈھلانوں پہ دوڑتی پھرتی ہیں مگر شاید ہی کوئی مسافر جانتا ہو کہ شہر کوئٹہ پہچنے والی ریل کو اپنا پہلا سفر← مزید پڑھیے
مِرے مُکرَّم مُعَلِّم اللہ اِس عالَم کے لئے ہر دور کے واسطے آدمی لائے، اس واسطے کہ وہ آدمی اس کی راہ سے ہٹے ہوئے لوگوں کو اللہ کی راہ کا راہی کرے۔ اور اللہ کا کرم رہا اس کارواں← مزید پڑھیے
میں عدم سے پہلے ایک آئینہ تھا مجھے تشنہ آرزوؤں کے فریم میں جڑ دیا گیا تشنگی کے دریا میرے ساتھ ساتھ بہتے تھے میں ان کے حصار میں دیدۂ حیرت کی تصویر بن کر رینگتی تمنّا کا عکس تھا← مزید پڑھیے
جیسا کہ ہم اپنی گذشتہ سطور میں کہہ چکے ہیں کہ 22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور← مزید پڑھیے
ہم سوچتے تو دماغ سے ہیں۔ مگر ایسا محسوس کیوں ہوتا ہے کہ دل، دماغ سے ایسا کروا رہا ہے؟ یہ سوال تھوڑا الٹ ہے۔ دراصل، انسان دماغ سے سوچتا ہے لیکن ہر سوچ کا اثر دل پہ پڑتا ہے۔← مزید پڑھیے
کورٹ کچہری، ضلع کچہری، کُھلی کچہری ایسے الفاظ ہیں جن سے بوجوہ آشنا چِٹے اَن پڑھ لوگ بھی کم از کم وطنِ عزیز کی سطح تک، ہر جگہ اور با آسانی مل جاتے ہیں لیکن اس لفظ کے جو معانی← مزید پڑھیے
آج آسٹریلیا کا لاہور ٹیسٹ اور ٹیسٹ سیریز جیتنا انصاف اور برحق ہوا۔ پاکستان ہار کا مستحق تھا، بلکہ اصولی طور پر انہیں دو صفر سے ٹیسٹ سیریز ہارنا چاہیے تھی۔ آسٹریلیا کی ٹیم نہ صرف پاکستان سے بہتر ہے،← مزید پڑھیے
22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری۔‘‘ اس سے قبل پاکستان گذشتہ سال← مزید پڑھیے
گمان یہ ہے، کہ اگلے دس سے بیس سال میں، ہم تو شائد نہیں مگر ہمارے بچے اور اُن کے بچے دیکھیں گے، کہ دنیا کہاں سے کہاں، اور کیا سے کیا ہو جائے گی← مزید پڑھیے
اس پاکستان میں بہت سی چیزیں آہستہ آہستہ ایسے بدل گئی ہیں کہ کسی کو احساس بھی نہیں ہوتا اور اکثر لوگ بالخصوص نوجوان یہ سمجھتے ہیں کہ اس میں ایسا کیا ہے۔ کونسی ایسی تبدیلی آئی ہے ہماری زندگیوں← مزید پڑھیے
سیاست کے رولے گولے ویسے ہی ہیں، نئی بات یہ ہوئی ہے کہ قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مجھے کہا”سابق وزیراعظم میاں نوازشریف← مزید پڑھیے
اشرف نام رکھا گیا تھا۔ نیک تفاؤل یہی تھا کہ معاشرے میں شرف پا سکے گا۔ عزت و قار سے جئے گا۔ اشرف نے شرف قائم رکھا اور غربت کے باوجود کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے ، چوری اور ڈاکہ← مزید پڑھیے
لفظ ایک عجب طلسم ہے۔ ایک لفظ سَو سَو دَر کھولتا ہے— معانی کے — امکانات کے!! انسان کا شرف یہ ہے کہ اس کے پاس لفظ ہے۔ لفظ کا معقول استعمال اسے اشرف بناتا ہے، غیر معقول الفاظ اسے← مزید پڑھیے
پاکستان کی سیاست اب اصول رواداری اور ایمانداری کی روایات کھوچکی ہے۔ پی پی ہو، ن و ق لیگ ہو یا پی ٹی آئی سب ایک حمام میں ننگے ہیں۔ جو جس پارٹی کا ہے وہ اپنی ہی پارٹی کو← مزید پڑھیے