مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ایموشنل انٹیلی جنس کا چمتکار۔۔تنویر سجیل

ایموشنل انٹیلی جنس ہی وہ بیساکھی ہے جو تعلقات کو اپاہج ہونے سے بچا سکتی ہے۔مگر سب سے بڑا مسئلہ تو یہ ہےکہ تعلیم یافتہ لوگ بھی انٹیلی جنس اور وہ بھی ایموشنل انٹیلی جنس سے نا واقفیت کی وجہ سے اس بات کو تسلیم کرنے سے ہچکچاتے ہیں←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان دو دہائیوں سے زائد پرانے خفیہ تعلقات کا انکشاف

صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے خفیہ اور پس پردہ دفاعی اور انٹیلی جنس تعلقات ہیں۔ امریکی صیہونی ویب سائیٹ ایکسیس نے بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق رپورٹ کیا کہ←  مزید پڑھیے

59 فیصد اسرائیلی اسرائیل سے فرار کے چکر میں ہیں

ایک سروے کے مطابق 59 فیصد اسرائیلی اسرائیل سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔ حالیہ جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ بہت سے اسرائیلی، بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال، فلسطینی بحران کے حل اور اپنے مستقبل سے مایوس ہوکر کہیں اور جانا←  مزید پڑھیے

ایران نے خلا کے لیے بلیو پرنٹ تیار کر لیا، ایک ساتھ 4 سیٹلائٹ بھیجنے کے لیے تیار

ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے اندر ایران کے دو سیٹلائٹس ناہید-1 ورژن کے ساتھ ساتھ ذولجانہ اور قیام نامی سیٹلائٹس بھی بھیجے جائیں گے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران←  مزید پڑھیے

امریکہ ایک اور جنگ کے لیے بھٹک رہا ہے

امریکہ جس نے تاریخی اور سماجی طور پر خود کو ایک شورش زدہ ملک ظاہر کیا ہے اور اپنی 250 سالہ زندگی میں سے 227 جنگ میں گزاری ہے، اب ایک اور جنگ کے لیے شاید اس بار افغانستان سے←  مزید پڑھیے

ٹیونس کی معیشت کے گلے پر سیاسی بحران کا چاقو

ٹیونس میں جاری سیاسی بحران کے سائے میں تمام اقتصادی اشاریوں کا گرنا ظاہر کرتا ہے کہ ملک اقتصادی دیوالیہ پن کے دہانے پر ہے۔ بدھ کے روز IRNA کے مطابق، سرکاری شعبے کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں←  مزید پڑھیے

ایران پر دباؤ ڈالنے کی نئی امریکی حکمت عملی، موقع کی کھڑکی بند ہونے والی ہے

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ٹرمپ انتظامیہ کو جوہری معاہدے کی موجودہ حالت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ویانا جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے مواقع کی کھڑکی بند ہونے والی ہے۔ نیڈ پرائس نے ٹرمپ←  مزید پڑھیے

یوکرین بحران: پیوٹن نے کہا، امریکہ روس کو جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ روس کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یوکرین کے بحران کا مسئلہ گزشتہ کئی ہفتوں سے بین الاقوامی سرخیوں میں ہے۔ امریکہ، برطانیہ سمیت کئی←  مزید پڑھیے

اپنی محدودات کا نوحہ۔۔نصرت جاوید

مجھے خبر نہیں کہ تاریخی اعتبار سے یہ دعویٰ درست ہے یا نہیں۔ 1970کی دہائی میں لیکن جوانی کی حدود میں داخل ہورہا تھا تو بارہ دروازوں والے لاہور میں یہ بات مشہور تھی کہ پنجابی کے معروف شاعر استاد←  مزید پڑھیے

کفن کی جیب کہاں ہے؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

یہ تین دن بڑے بھاری ہیں مجھ پہ جانتا ہوں مجھے یہ علم ہے، تم میری کجروی کے لیے مری حیات کا اعمال نامہ پرکھو گے برائیوں کا ، گناہوں کا جائزہ لو گے میں جانتا ہوں فرشتو کہ مجھ←  مزید پڑھیے

اگر جج جواب دہ نہیں تو سینٹر اور وزیراعظم کیوں؟۔۔گُل بخشالوی

دنیا بھر کے نظامِ  عدل میں 136 نمبر پر آنیوالی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عدلیہ نے اقرباءپروری کا دفاع کرتے ہوئے جسٹس قاضی عیسٰی کی اہلیہ محترمہ سرینا عیسیٰ نظر ثانی کیس کے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ ایف←  مزید پڑھیے

بلاول ماتمی ماں کے سانولے مور کو تلاشو ۔ ۔محمد خان داؤد

وہ سمندر تو لہرولہروں ہوکر خاموش ہو گیا،پر اس سمندر میں تو اب لہریں اُٹھ رہی ہیں وہ سمندر تو ساحل سے ٹکرا کر خاموش ہو گیا،پر وہ سمندر کس سے ٹکرائے اور کیسے خاموش ہو؟ وہ سمندر تو پہلے←  مزید پڑھیے

وولگا سے گنگا۔۔سیّد مہدی بخاری

گذشتہ دنوں فرصت نصیب رہی اور موبائل سے دوری بھی رہی اسی واسطے کچھ کتابیں پڑھنے کا وقت ملا۔ انہیں کتابوں میں سے ایک کتاب کا ذکر کرنا چاہوں گا جو تاریخ کی انوکھی کتاب ہے جس میں کہانی، افسانے←  مزید پڑھیے

این ایچ ایس میں نسل پرستی ڈاکٹروں کی ذہنی صحت کی بربادی کا سبب

(نامہ نگار: فرزانہ افضل)برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن( BMA ) نے میڈیکل کے شعبے میں امتیازی سلوک کا سب سے بڑا سروے کیا ہے جس سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ نسلی اقلیتی ڈاکٹروں کی اکثریت شدید افسردگی اور اضطراب کا←  مزید پڑھیے

محبت کا سمندر۔۔امجد اسلام امجد

میں نے اپنی پوری زندگی میں اب تک صرف سات دن ترکی میں گزارے ہیں لیکن کئی حوالوں سے یہ ملک اور اس کے لوگ میرے دل سے بہت قریب ہیں اور غالباً یہ مسلم اکثریت والے ممالک میں سے←  مزید پڑھیے

تنازع یوکرائن: کیا تاریخ دہرائی جا رہی ہے (2)۔۔افتخار گیلانی

روس نے اپنی طاقت کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مولدوا اور کریمیا میں بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں کی ہیں ، اس کے علاوہ بحیرہ عرب میں چین کے اشتراک کے ساتھ بحری مشقیں کیں۔ روس اپنے اسکندر میزائلوں کو←  مزید پڑھیے

عزیزی گھُرکن سلّمہا(المعروف عابدمحمود عابد)۔۔کبیر خان

ہم شریف ، امّاں باوا شریف ، ہمارے چاچے تایے  شریف ، پاس پڑوس ’’جماندروُ‘‘شریف ۔ یوں ہمارے موہڑے گراں کا نام پوٹھہ شریفاں ہونا چاہیے تھا – مگر نجانے کس کم بخت پٹواری نے کاغذوں میں پوٹھی مکوالاں لکھ←  مزید پڑھیے

خلع یا طلاق کا حق۔۔جمیل آصف

دو عام افراد کے تنازعےسے زیادہ خطرناک معاشرے کے بگاڑ میں ازدواجی تناؤ ہے ۔ یہ تنازع  میاں بیوی کے درمیان نہیں ہوتا بلکہ دو گھرانوں اور پھر ان دو گھرانوں سے پھیل کر دو خاندانوں، پھر ان سے منسلک←  مزید پڑھیے

تنازع یوکرائن۔ کیا تاریخ دہرائی جا رہی ہے(1)۔۔افتخار گیلانی

ماسکو کی گہما گہمیوں سے چند دن مستعار لے کر سوویت یونین کے سربراہ نکیتا خروشچیف 1961کے آس پاس جب جارجیا میں اپنے فارم ہاوس میں چھٹیاں منانے کیلئے پہنچے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا←  مزید پڑھیے

آلو کچالو۔۔انور اقبال

1756 میں فرانس اور برطانیہ کے درمیان بڑے پیمانے پر ایک جنگ چھڑ گئی جو سات برس تک جاری رہی اور سن 1763 میں اپنے اختتام کو پہنچی۔ یورپ کی جنگی تاریخ میں اس جنگ کو “سیون ایئرز وار” کے←  مزید پڑھیے