مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

فکر استشراق پر برصغیر میں ہونے والے کام کا مختصر جائزہ۔۔محمد اکمل جمال

اس میں شک نہیں کہ ہمارے ہاں برصغیر پاک وہند میں استشراقی افکار ، ان پر تنقید ، اور ان کی سنجیدہ تحقیق کے حوالے سے جو کام ہوا ہے وہ اس تحریک کے منفی اثرات اور اس کے دیرپا خطرناک نتائج کے مقابلے میں نہایت محدود ہے۔ ←  مزید پڑھیے

دوڑ پیچھے کی طرف۔۔امجد اسلام امجد

اتفاق سے گزشتہ ایک برس میں جب بھی میں نے طنزو مزاح کے حوالے سے کوئی کالم لکھا مجھے ناصر چانڈنا صاحب کا پیغام کسی نہ کسی حوالے سے ضرور ملا کہ مجھے اُن کے والد مرحوم “مسٹر دہلوی” کا←  مزید پڑھیے

آہ! بابا محمد خان بھی چلے گئے۔۔محمد علی عباس

وہ محمد خان تھے، کرنل تھے اور نہ ہی ڈھرنال، ان کی اپنی ایک الگ پہچان تھی۔ بوڑھوں اور نوجوانوں میں وہ یکساں مقبول تھے۔ دَھنی کے جن محمد خانوں کا ذکر ہم بڑوں سے سنتے یا کتابوں میں پڑھتے آۓ ہیں وہ اس خاص وضع قطع کے محمد خان تھے۔←  مزید پڑھیے

ظہیر ریحان کون تھے؟۔۔انور اقبال

جنوری 1972 کا مہینہ ہے۔ پاک بھارت جنگ اپنے اختتام کو پہنچ چکی تھی۔ اس جنگ کے بطن سے ایک نوزایده مُلک “بنگلہ دیش” وجود میں آچکا ہے جو پچھلے چوبیس سال سے مشرقی پاکستان کہلاتا تھا اور پاکستان کا←  مزید پڑھیے

چلو دفنا ہی آتے ہیں ۔۔صابرہ شاہین

چلو دفنا ہی آتے ہیں چلو دفنا ہی آتے ہیں محبت کے حسیں لاشے کو صدیوں سے پڑا سڑتا ہے۔۔۔۔ چوراہے ۔۔پہ اب بھی ، جو۔۔۔ یہ چوراہا کہ جس کے سارے رستوں پر فقط اک لوبھ ، لالچ اور←  مزید پڑھیے

خیر و شر۔۔امجد اسلام امجد

انسانی زندگی بھی عجب مجموعہ تضادات ہے کہ ایک ہی وقت میں آپ کو روشنی اور اندھیرا اور خیرو شر برابر کی جلوہ نمائی کرتے نظر آتے ہیں جہاں ایک کان میں برداشت، محبت، اخلاق اور خوش دلی کی کوئی←  مزید پڑھیے

گھر تو آخر اپنا ہے۔۔سلیم احسن نقوی

گھر تو آخر اپنا ہے۔۔سلیم احسن نقوی/باقی تمام بنی نوع آدم کی طرح میری پیدائش سے پہلے مجھ سے نہیں پوچھا گیا کہ میں کون سے خاندان میں، کس علاقے میں، اور کس دور میں پیدا ہونا پسند کروں گا۔←  مزید پڑھیے

سب کو خوش رکھنے کا آسان طریقہ۔۔گل نوخیز اختر

ایک صاحب نے مجھ سے کہا’’آپ مزاحیہ کالم نہ لکھا کریں‘‘ میں نے کہا’’آپ مزاحیہ کالم نہ پڑھا کریں۔‘‘ دوبارہ فرمایا’’آپ کو سنجیدہ کالم لکھنے چاہئیں‘‘۔ میں نے بھی دوبارہ کہا’’آپ کو سنجیدہ کالم پڑھنے چاہئیں‘‘۔ وہ بضد تھے کہ←  مزید پڑھیے

ایرانی صدر کا دورہ روس یونی پولر دور کے خاتمے کی طرف ایک اور اشارہ۔۔ثاقب اکبر

ویسے تو مجموعی طور پر دنیا کا نظام تبدیلی کی طرف گامزن ہے لیکن یہ تبدیلی کہیں سست ہے، کہیں امریکی پابندیوں اور مغربی شور شرابے میں دبی ہوئی معلوم ہوتی ہے، تاہم تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے۔ چین←  مزید پڑھیے

گونجتی سرگوشیاں کا تخلیقی رویہ۔۔منیر احمد فردوس

گونجتی سرگوشیاں میں بظاہر سات افسانہ نگار شامل ہیں مگر تخلیقی رویئے سات سے زیادہ تشکیل پا گئے۔ ابصار فاطمہ کا تخلیقی برتاؤ حقیقت اور خواب کے مابین ہے، وہ اپنی کہانی کے خدو خال حقائق کی دھجیاں اکٹھی کر کے بناتی ہیں←  مزید پڑھیے

ادب اور جدید دنیا۔۔آفتاب احمد سندھی

ادب کی تعریفیں وسیع پیمانے پر مختلف ہوتی ہیں، اگر عام طور پر روایتی طرز کی تعریفوں سے خلاصہ کیا جائے: "ابتدائی شاعری اور کہانیاں آج کے دور میں کہانیاں اور خیالات اور نظریات بتاتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

بہاول پور میں اجنبی -مظہر اقبال مظہر/مبصر: پروفیسر سید وجاہت گردیزی

انسان دنیا کی مخلوقات کے لیے اجنبی ہے کیونکہ یہ کسی اور سیارے سے آیا ہے ۔یہ اجنبی جب پہلی بار اس اجنبی سرزمین پر آسمان کی کھڑکی سے نیچے پھینکا گیا تو اسے بقول اقبال کہا گیا : کھول←  مزید پڑھیے

لازوال تحریروں سے انتخاب/بانو قدسیہ کے ڈرامے سے ایک مکالمہ

بانو قدسہ کے دولازوال کردار”خالدہ ریاست اور افضال احمد” مرد: تم اپنے انجام سے واقف نہیں ہو۔ تم مرد بننے کی کوشش کر رہی ہو۔ حالانکہ تمہارا اصلی مقام عورت ہونے میں تھا۔ عورت: وہ تو اُس صورت میں ہوتا←  مزید پڑھیے

ریڈیو کا باغبان۔۔یاسین مرزا

جب میں نے بزم طلبہ کے ذریعے ریڈیو پاکستان کراچی میں پہلی بار قدم رکھا تھا۔ اس وقت تک یاور مہدی صاحب (المعروف یاور بھائ) بزم طلبہ کو عروج تک پہنچاکر، یہ پروگرام اپنے بعد کے پروڈیوسرز کے نام کرچکے←  مزید پڑھیے

لفافہ۔۔رانا لیاقت علی

انعام رانا صاحب کو نوازشریف سے وہی لفافہ ملا ہے جو عمران خان سے ملا تھا۔رانا صاحب آج اسی قیمت پہ بِکے ہیں جس قیمت پہ عمران خان نے خریدا تھا۔←  مزید پڑھیے

یا مُظہِرالاقبال۔۔کبیر خان

چند دِن اُدھر کا ذکر ہے، ہم نے لاہور کے سماگ سے اپنی بیگم کے سہاگ کو مردانہ وارکھینچ دھروکرلا جامشورو کی ریتلی ہوا میں پٹخا ہی تھا ، سانسیں ابھی تک بے قابو اور سماعتیں ہنوز بے ترتیب ہی←  مزید پڑھیے

سرفراز شاہد۔۔امجد اسلام امجد

اُردو نثر اور شاعری دونوں میں طنزومزاح کے انداز میں لکھنے والے گنتی میں تو بہت ہیں لیکن جن لوگوں نے شعری اور اخلاقی معیار کو قائم رکھتے ہوئے عمدہ شاعری کی ہے ان کی تعداد اتنی کم ہے کہ←  مزید پڑھیے

حقیقتِ غم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

غم آخر ہوتا تو دُکھ درد ہی ہے، اللہ اپنے محبوبوں کو درد میں کیوں رکھتا ہے؟ ہم انسان تو جسے پسند کرتے ہیں ٗاسے آرام و آسائش اور ناز و نعم میں رکھنا پسند کرتے۔ یہ فارمولہ معرفت کے میدان میں اُلٹ کیوں ہو جاتا ہے؟←  مزید پڑھیے

ہنگل کی ہجرتیں۔۔انور اقبال

جولائی کا مہینہ ہے مون سون کا آغاز ہوچکا ہے۔ دوپہر کا وقت ہے، ارد گرد پہاڑیوں کی پیاسی چوٹیاں اور ڈھلوانیں پچھلی رات کی بارش کے پانی سے تر ہو چکی ہیں۔ اس چھوٹے سے پہاڑی قصبے کے دیودار←  مزید پڑھیے

خدا مرتا نہیں۔۔زکی مرزا

پختہ خیالی کے لیے انسان کو خدا کی آنکھ کی کمی محسوس ہوئی۔ اپنے سوچ و خیال کے کینوس کو خدا سے ہمکنار کر نے کی جدوجہد میں انسان مارا جانے لگا۔←  مزید پڑھیے