پیٹرک الیگزینڈر وینس اگنو (1822تا 1848 )۔۔محمد ارشد رمضان
تاریخ کے عمل میں شہروں کی قدرو اہمیت، شخصیات کے علاوہ مقامات سے بھی متعین ہوتی ہے،جن کی وجہ سے وہ مرجع الخلائق بن جاتے ہیں۔ بعض مقامات عقیدت کی بنا پر مقدس تصور کیے جاتے ہیں اور زائرین دور← مزید پڑھیے
