یوسف سرور خان المعروف دلیپ کمار۔۔امجد اسلام امجد
ممبئی کے علاقے سانتا کروز کے ایک قبرستان میں بالآخر اُس جسدِ خاکی کو سپردِ خاک کردیا گیا جس کا اصل نام تو یوسف سرور خان تھا مگر دنیا اُسے دلیپ کمار کے نام سے جانتی اور مانتی تھی۔ پاکستان← مزید پڑھیے
