مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
پروفیسر صاحب انتہائی غلط انسان ہیں۔ زچ کرکے رکھ دیتے ہیں ۔ میں نے بھلا ایسی کون سی انوکھی بات کہہ دی تھی اتنا ہی تو کہا تھا کہ الحمد للہ میں نے زندگی میں کبھی کوئی جرم نہیں کیا۔یہ← مزید پڑھیے
انسان جس جگہ پر رہتا ہے اس کا ماحول اس میں مکمل طور پر سرائیت اختیار کر جاتا ہے۔ انسانی زندگی پر بہت سے عناصر اثر انداز ہوتے ہیں ،ان میں ماحول ایک اہم عنصر ہے۔ ماحولیاتی نفسیات کا مطالعہ← مزید پڑھیے
حال ہی میں سویرا پبلیکیشنز کے زیر اہتمام نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور اس کی پیشرو ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی تاریخ پر رقم کی گئی کتاب “سورج پہ کمند “کی جلد دوم اور سوم بیک وقت شائع ہوئی ہیں۔ اس کتاب← مزید پڑھیے
منٹو ادیبوں کا چے گویرا تھا جو کشمیر سے لے کر راجھستان تک اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لے کر قلات تک کے ننگے معاشرے کے یکساں کرداروں کو اپنی ننگی قلم کے ذریعے آشکار کرتا رہا ۔اس نے عظیم← مزید پڑھیے
کچھ دن پہلے خواتین کے ایک افسانوی مجموعے میں شامل افسانوں کے ذریعے مجھے ابصار فاطمہ کے کچھ افسانے پڑھنے کا موقع ملا جو مجھے بہت منفرد لگے۔ پھر گوگل کرتے ہوئے میری نظر ایک انوکھے عنوان پر پڑی ”← مزید پڑھیے
پہلے آپ ذرا ان اعداد و شمار کو سمجھیں۔ کچھ اعداد و شمار ایسے بھی ہوتے ہیں جو درست یعنی accurate تو ہوتے ہیں مگر حقیقی یعنی رئیل نہیں ہوتے۔ یہی جھوٹ کی اعلیٰ ترین قسم کہلاتے ہیں۔ یعنی ریاضیاتی یا شماریاتی اصولوں پر تو یہ پورا اتر رہے ہوتے ہیں مگر زمینی حقائق کی ایک مکمل غلط تصویر پیش کرتے ہیں۔ ← مزید پڑھیے
“میں پہلے اپنا تعارف کرانا پسند کروں گا۔ میں روشن خیالی کی اس تحریک کا آخری پسماندہ راہرو ہوں جس کا رواج مدتوں پہلے ختم ہو گیا تھا اور جس کی سطحیت بلکہ ابلہہ پن کو کراہت انگیز تکرار کی← مزید پڑھیے
س: یقینی طور پر پاکستان اور خطے میں یہ ایک اہم وقت ہے، امریکی فوجی مداخلت کے باعث پاکستان کو خاصی امریکی مدد حاصل رہی، اب جبکہ امریکہ وہاں سے جا رہا ہے تو آپ پاکستان امریکہ تعلقات کو مستقبل← مزید پڑھیے
وہ جمعہ کا دن تھا اور نماز سے ذرا قبل ہم اپنے ہاسٹل کے میس میں چند دوستوں کے ساتھ لنچ کر رہے تھے کہ ابھے کمار بھائی کے اسی دن روزنامہ انقلاب میں شائع کسی مضمون پر کھانے کے← مزید پڑھیے
ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ آگیا اور وہ وہی تھا جس کی ماہرین توقع کر رہے تھے۔ گو پبلک کچھ زیادہ خوشگوار توقعات باندھے ہوئے تھی۔ پاکستان کے گلے میں جو گھنٹی باندھی گئی تھی اسے اتارنے کا فیصلہ← مزید پڑھیے
ڈاکٹر وزیر آغا نےآزادی اظہار کو انسانی آزادی سے تعبیر کرتے تمام عمر عجز و انکسار ،استغنا ،قناعت اور استقامت کا ارفع ترین معیار قائم رکھا۔ان کی تخلیقی فعالیت اس حقیقت کی مظہر ہے کہ دل کی آزادی ہی ان← مزید پڑھیے
یہ مندر انارکلی بازار میں جالندھر سویٹ کے سامنے واقع ہے۔ اگر ہم انارکلی سے گزر رہے ہوں تو اس مندر کی عمارت ہمیں متوجہ کرلیتی ہے۔ جس کی بنیادی وجہ اس کا پُرکشش جھروکا ہے۔ مندر کی عمارت کافی← مزید پڑھیے
عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی ادیب ،دانشور، نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا سراپا خلوص و مروت اور انسانی ہمدردی کا پیکر تھے ۔انسانیت کے وقار اور سر بلندی کو وہ دل و جان سے عزیز← مزید پڑھیے
“میرا نام زہرا ہے۔ آپ کو کوئی مدد چائیے؟”
وہ مجھ سے شاید کچھ سال ہی بڑی ہوں یا شاید ہم عمر مگر ان کے گندمی چہرے پہ جیسے کچھ سال رک سے گئے تھے۔ اپنے ہاتھوں میں تھامے شاپنگ بیگز زمین پہ رکھ کر اپنے برقع کی جیب سے چھوٹا سا بٹوہ نکالا اور کہا۔۔← مزید پڑھیے
پس منظر اور پیش منظر: دنیا بھر میں ایک امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او کے پروگرام ’’ایکزیوس‘‘ کے میزبان صحافی جوناتھن سوان کے ساتھ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو کی دھوم ابھی باقی تھی اور عمران← مزید پڑھیے
اکثر احباب کو یہ شکوہ رہتا ہے کہ انہیں سچی محبت نہیں مل سکی۔ ایسے لوگ سچی محبت کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھاتے ہیں۔ چار چار شادیاں کرتے ہیں۔پندرہ بیس بچے پیدا کرتے ہیں لیکن انہیں سچی← مزید پڑھیے
آپ کو اردو آتی ہے؟ اس کی آنکھوں میں آئے آنسو بتا رہے تھے کہ وہ اس سوال کا جواب صرف “جی/ہاں” میں سننا چاہتی تھی۔ میں اپنی روٹین میں ہفتہ وار گروسری کے لئے قریبی قصبہ کی سپر مارکیٹ← مزید پڑھیے
جب آپ پہلی سیڑھی چڑھ لیتے ہیں تو آپ کو ایک فوری فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ یا ایک قدم پیچھے پلٹ جائیں یا پھر سیڑھیاں چڑھتے چلے جائیں۔ “لباس فرد کا ذاتی معاملہ ہے” پہلی سیڑھی ہے۔ اگر آپ آج← مزید پڑھیے
اگرچہ مضمون کے عنوان سے لگتا ہے کہ حسابی فارمولوں کی مدد سے خدا کا وجود ثابت کیا جائے گا تاہم حقیقت ذرا مختلف ہے۔ اس کا اندازہ آپ کو مضمون پڑھ کر ہوگا۔ اس مضمون میں ریاضی اور شماریات← مزید پڑھیے
ملک میں جاری “مد رسہ لیکس” میں ایک مزید وڈیو کا اضافہ ہوا ہے۔ مکالمہ کو معروف عالم ڈاکٹر مظہر عباس نجفی کے حوالے سے وڈیوز اور پولیس رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق علامہ مظہر نجفی نے← مزید پڑھیے