مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
“کیا میں اسے قتل کردوں؟ ” یہ سوچ جیسے ہی قابیل کے دماغ میں ابھری، وہ ایک جھرجھری لیکر رہ گیا۔زمین پر ابھی چند ہی انسان بستے تھے اور ان میں سے کوئی بھی قتل سے شناسائی نہیں رکھتا تھا۔ابھی← مزید پڑھیے
بزدل اور جانور دوست بھلا مانس دلت ادب سے ماخوذ ایک کہانی ایک بھلا مانس کسی بستی کے قریب سے گذرا اس نے دیکھا قریبی قصبے کے لوگوں نے مردار جانور دور جنگل میں پھینکنے کی بجائے اس بستی کے← مزید پڑھیے
اپنے کچھ مزاج میں سُستی ہے کچھ ایسی وجوہات کہ آج کا کام کل پہ رہ جانا تو معمول ہے، ایسے بھی اکثر ہوتا ہے کہ آج کا کام کئی مہینوں بلکہ کئی سالوں تک چھوڑ دیتے ہیں۔ کچھ ایسا← مزید پڑھیے
جموں صوبے میں حکومت نے میانمار سے آئے روہنگیا مسلم پنا ہ گزینوں میں سے 170افراد کو ان کے پاس مکمل دستاویزات نہ ہونے کی بنیاد پر ہیرہ نگر جیل میں قید کر لیا ہے۔6 مارچ کو ان پناہ گزینوں← مزید پڑھیے
ضحی باغ میں سیر کرتے ہوۓ تھک کر بنچ پر بیٹھ گئی۔ جوگرز سے پاؤں آزاد کرکے گھاس پر رکھے، نم گھاس کی ٹھنڈک دماغ کو سکون پہنچا رہی تھی۔اب اس ایک مثبت تبدیلی یہ کی کہ اپنے آپ کو← مزید پڑھیے
الاسکا میں ہونے والی امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کی میٹنگ اور اس سے پہلے دونوں جانب سے تندوتیز بیانات کے تبادلے نے بہت سوں کو سویت یونین اور امریکا کی سرد جنگ کی یاد دلا دی۔ سرد جنگ کا← مزید پڑھیے
بھارت کے جنوبی صوبہ تامل ناڈو کی صوبائی اسمبلی کیلئے انتخابی مہم کو دیکھ کر دنیا کا ہر ووٹر ایک سرد آہ بھر کر بس یہی شکوہ کریگا کہ کاش وہ بھی اس صوبہ میں پیدا ہوتا، وہاں کا ووٹر← مزید پڑھیے
چند دن پہلے آرمی چیف جنرل قمر زماں باجوہ کی ایک تقریر سامنے آئی جس میں انہوں نے بعض دیگر اہم باتوں کے علاوہ یہ بھی کہا کہ ہمیں اپنا گھر درست کرنا ہوگا۔ یہ بیان کئی اعتبار سے اہمیت← مزید پڑھیے
ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھتے ہیں‘ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے جنرل سیکریٹری ہیں‘ یہ 2013 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے بنے‘ شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں مواصلات کے وفاقی← مزید پڑھیے
“ہر تین بندوں کیلئے ایک گلاس پانی کی منظوری ہوئی ہے” منادی کرنے والے کی آواز بستی کی ریتیلی گلیوں میں گونج رہی تھی اور صدیوں کی پیاسی بے کراں ریت کا ہر ذرہ سراب بن کر تصورات سے دل← مزید پڑھیے
دنیا کے مختلف ممالک نے اپنے اپنے کلینڈر بنا رکھے ہیں۔ کوئی سورج کے حساب سے بناتے ہیں، تو کوئی چاند کے حساب سے۔بعض ممالک کے لوگ یکم جنوری کو سال کا پہلا دن سمجھتے ہیں ، بعض لوگ یکم← مزید پڑھیے
پچھلے ہفتے چوآ سیدن شاہ کے گاٶں وہوُلہ جانا ہوا- برادرم عثمان تنویر نے اپنی شادی کی دعوت اتنے پرخلوُص انداز میں دی جسے میں ٹال نہ سکا۔ پھر دل میں ایک اور خواہش بھی تھی کہ کچھ ایسے گواچے← مزید پڑھیے
بھارت میں اسوقت چار صوبوں ، مغربی بنگال، آسام، تامل ناڈو ، کیرالہ اور مرکزی انتظام والے خطہ پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج گیا ہے۔ مغربی بنگال کی 294 اسمبلی نشستوں پر انتخابات آٹھ مرحلوں میں 27 مارچ← مزید پڑھیے
مقبوضہ کشمیر کارپوریٹ مفادات کا مرکز تھا قسمت نے یاوری کی افغان جنگ شروع ہو گئی ۔ پہلے سوویت یونین نے حملہ کیا تو سفید ہاتھی کا خوف دلا کر پوری دنیا سے ڈالر بٹورے ، امریکیوں نے افغانستان پر← مزید پڑھیے
گھر کا وہ کمرہ یا لاؤنج جو آج کل ٹیلیویژن کے لئے مخصوص ہو جاتا ہے اور جہاں دن رات رنگ برنگی تصویریں بلند آوازوں کے ساتھ تیزی سے بدلتی رہتی ہیں، اس کے نزدیک ایک الماری میں کچھ کتابیں← مزید پڑھیے
“بات لامحالہ عورت اور مرد کی باہمی جسمانی کشش سے ہی شروع ہوتی ہے لیکن، بسا اوقات، اس میں جب ہجر اور فراق کی کسک شامل ہو جاتی ہے تو روحانیت کا سفر شروع ہو جاتا ہے۔ ہوتا کچھ یوں← مزید پڑھیے
14 مارچ 2021 کو انجینئر محمد علی مرزا پر دوسری بار قاتلانہ حملہ ہوا، جس میں وہ محفوظ رہے۔ بیشک زندگی اور موت کا مالک اللہ ہے جس کے اذن کے بغیر کوئی کسی کو ضرر نہیں پہنچا سکتا۔ مجھے← مزید پڑھیے
بیسویں صدی کے ایک بہت ممتاز فلسفی کارل پوپر نے دو روایات کا تذکرہ کیا ہے۔ ایک انتقاد فکر کی روایت اوردوسری مذہبی روایت۔ (یعنی ایک رویہ ہے کسی بات کی جانچ پرکھ کرنا اور دوسرا رویہ ہے بات کو← مزید پڑھیے
وہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک پرانے کھنڈر میں ایک ٹھوٹی چھت کے نیچے ٹاٹ پر لیٹ گیا ۔ اسکا دوست اسکے ماتھے پر ہاتھ رکھ کر بولا۔۔۔ “ایسے جیسے تمہارے ماتھے پر حشرات بھنبھنا رہے ہوں”۔۔ “تم میرے لئے← مزید پڑھیے
1- قبل ازتاریخ کا انسانی معاشرہ جسکی بنیاد”عصبیت اورایثار” پر تھی- اقتصادیات میں نوبل انعام یافتہ اور بیسویں صدی کے عظیم سیاسی مفکر ایف۔ اے۔ ہائک کا کہنا ہے حیات انسانی کا کئی لاکھ سال پر محیط ایک دور وہ← مزید پڑھیے