مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
وقت بدل گیا تھا اور فنِ اداکاری اپنے عروج پر تھا۔ڈرامہ و فلم انڈسٹری سے منسلک کالجز دھڑا دھڑ اداکار پیدا کر رہے تھے اور روز بروز نئی فلموں، نئے ڈراموں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا تھا ۔تفریح کے← مزید پڑھیے
سکول کے باہر ٹھیلے پر ایک بڑا سا جستی دیگچہ دھرا رہتا جس میں تخمِ ملنگ کا برفیلا شربت ٹھاٹھیں مارتا۔یہ تخم چھوٹے چھوٹے سیاہ بیج سے ہوتے جو مچھلی کے نوزائیدہ بچوں کی طرح شربت میں تیرتے رہتے۔ اتنے← مزید پڑھیے
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں “اے ریشمہ سن میری بات” ضحی کی اماں نے چھوٹی بیٹی کو آواز دی ۔ “جی اماں کیا ہے؟” اور وہ ضحی کے← مزید پڑھیے
جانوروں سے عشق شاید میری گھٹی میں پڑا ہے ۔عیدالاضحی کے لیے ہی قربانی کاخوبصورت جانورتلاش کرنا بھی میرا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔بات صرف قربانی کے جانوروں کی ہی نہیں میں ہر قسم کے پالتو جانوروں کو اپنے دل سے← مزید پڑھیے
مجھے بہت دکھ ہوتا ہے جب کوئی کہتا ہے کہ ساری ایجادات انگریز کر رہے ہیں، حالانکہ جس قسم کی ایجادات پاکستان میں ہورہی ہیں ایسی انگریزوں کا باپ بھی نہیں کر سکتا۔ الحمدللہ ہمارے ہاں چٹے ان پڑھ لوگ← مزید پڑھیے
کیپیٹلزم کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اسے اپنانے والے اور اس کی مخالفت کرنے والے، دونوں اسے ایک معاشی نظام سمجھ کر رد یا قبول کرتے ہیں۔ میں ایسا نہیں سمجھتا اور ایسا سمجھنے والوں← مزید پڑھیے
ہر شخص میں مثالیت پسندی اور حقیقت پسندی دونوں رجحانات کسی نہ کسی درجے میں ایک تناسب سے موجود ہوتے ہیں۔ کسی ایک رجحان کا غلبہ انسان کو مثالیت پسند یا حقیقت پسند بنا دیتا ہے۔ مثالیت پسندی دستیاب ذرائع← مزید پڑھیے
جاننے کی جستجو انسان کے اندر بہت گہرائیوں میں موجود ہے۔ انسان نے جب سے ہوش سنبھالا ہے اس نے مشاہدے میں آنے والی ہر شے کی حقیقت کو جاننے کی جستجو میں طویل سفر کئے۔ یہ سفر صدیوں پر← مزید پڑھیے
میری عمر کے لوگ گواہی دیں گے کہ جب ہم بچے تھے تو ہمارے روز و شب کیسے تھے۔ پہلی بات تو یہ کہ ہم سورج غروب ہونے کے بعد باہر نہیں کھیل سکتے تھے۔ مغرب کے وقت ہر حال← مزید پڑھیے
ویسے تو جموں و کشمیر کو تقسیم کرنے والی خونی لکیر یعنی لائن آف کنٹرول پر تو 2008کے بعد ہی سے توپوں اور مارٹرز کی گھن گرج جاری تھی، مگر 2019میں پلوامہ حملہ اور بالا کوٹ پر فضائی حملوں کے← مزید پڑھیے
“میں نوراں ہوں” .ماں کہتی ھے، اپنے نام کی طرح سوہنی ہوں ۔ سارا پنڈ اور فضل دین بھی تو کہتا ہے ۔میں جن دنوں،فضل دین کو دل وجان سے دیکھ رہی تھی تب کسی ویاہ میں نذیر نےپہلی بار← مزید پڑھیے
وہ مجھے قتل کر دیں گے ۔نہیں چھوڑیں گے۔۔ فون سے اس کی اندیشوں بھری آواز آ رہی تھی ۔مارے خوف کے اس سے بات بھی نہیں ہو رہی تھی ۔ ایسے تھوڑی مار دیں گے ۔اتنا آسان نہیں ہوتا← مزید پڑھیے
مورخہ 26 اگست 1941 کو متحدہ ہندوستان کے شہر لاہور میں مولانا مودودی(رح) کی دعوت پر 75 لوگ جمع ہوئے اور ایک ایسی سیاسی و دینی جماعت کی داغ بیل ڈالی جسے آگے چل کر ساری دنیا اور بالخصوص نوزائیدہ← مزید پڑھیے
میں نے دیکھا کہ ایک کونے میں چار پانچ گورے فرنچ آپس میں بات کر رہے ہیں۔ اُن کے بغل میں یوگی چُپ چاپ کھڑا تھا۔ میں نے اُس سے پوچھا کہ کیا وجہ ہے کہ تم گفتگو میں شامل← مزید پڑھیے
انسان کو اس کائنات کے چند سیارگان میں جھانکنے کا موقع مل سکا ہے لیکن اُسے ابھی کسی سیارے میں پانی کی موجودگی کی شہادت نہیں مل سکی، حیات تو بعد کی چیز ہے۔ لاانتہا کائنات میں کہیں اور حیات← مزید پڑھیے
ڈاکٹر احتشام علی نے اپنی کتاب بہ عنوان” دروازوں کے باہر چاندنی ” کے بارے میں بتایا ہے کہ کیونکر ظہور میں آئی ۔ کرونا وبا کے ابتدائی دنوں میں بندشوں بھری زندگی سے اکتا کر انہوں نے دل بہلانے← مزید پڑھیے
کبھی کبھی شدت سے احساس ہوتا ہے کہ جس زندگی میں مقصدیت اور خوشیاں بھرنے کے لیے ہم سب بیل بنے ہوئے ہیں اور بے سمت دوڑ رہے ہیں ایسی زندگی کس کام کی ؟ ۔ہم سے بہتر فیملی لائف← مزید پڑھیے
آپ کو حیرت نہیں ہوتی کہ پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتاہے‘ بچوں کا عالمی دن منایا جاتاہے لیکن مردوں کا کوئی عالمی دن نہیں۔ عالمی دن طے کرنے والا جو کوئی بھی ہے مردوں کا ازلی← مزید پڑھیے
سینٹ انتخاب اور وزیراعظم کے اعتماد کا ہنگامہ تھم چکا، حکومت اور اپوزیشن کا اگلا محاذ ’چیئرمین سینٹ‘ کے انتخاب پر بارہ مارچ کو لگے گا، دونوں اطراف سے ممکنہ امیدواروں کے نام بھی سامنے آ چکے ہیں، صادق سنجرانی← مزید پڑھیے
بہت مصروف رہنا بھی خدا کی ایک نعمت ہے۔ ہجومِ دوستاں ہونا ، کسی سنگت کا مِل جانا ، کبھی محفل میں ہنس لینا ، کبھی خِلوت میں رو لینا ، کبھی تنہائی ملنے پر خود اپنا جائزہ لینا ،← مزید پڑھیے