مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
چُھٹکی،ایک کتاب ہی نہیں عارف خٹک صاحب کی طرف سے عشق کرنے والوں کے لیے تحفہ اور غیر معیاری بڑھتی ہوئی، چپھتی کتابوں کے لیے پیغام ہے کہ دل سے جو چیز نکلتی ہے واقعی اثر رکھتی ہے ۔ کتاب← مزید پڑھیے
گزرے زمانوں میں یورپین قومیں وسائل اور نئی منڈیوں کی تلاش میں دور دیسوں کو نکلیں، ظلم وستم کیے۔ کہیں سے غلام حاصل کیے کہیں ذہنی غلامی نسلوں کی نس نس میں بھری ،زمانے بدلے، انہی کے ساتھ آئے انسان← مزید پڑھیے
کسی آرٹیکل کی تیاری کے لئے ریسرچ کرتے ہوئے پتہ چلا کہ قیام پاکستان سے لے کر اب تک کی پندرہ دفعہ بننے والی اسمبلی میں تقریباً 45بارقومی اسمبلی کی سیٹوں پر 28مسیحی ممبر قومی اسمبلی بنے۔ مجھے یقین ہے← مزید پڑھیے
گوروں کے دیس میں میں قدم رکھنے کے بعد دو سب سے زیادہ سننے والے جملے “آئی ایم ساری” اور “تھینک یو” ہیں. اس سے کافی کوفت پیدا ہوتی ہے کیونکہ وطن عزیز میں دونوں کے استعمال کی نوبت کم← مزید پڑھیے
سکھ مذہب کی بنیاد بابا گرو نانک نے پندرھویں صدی عیسویں میں رکھی تھی جس میں اس کے بانی گرو نانک نے اسلام اور ہندو مت کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور دونوں مذاہب کے ماننے والوں کے مشترکہ← مزید پڑھیے
پاکستان میں شعبہ صفائی سے وابستہ اٹھانوے فیصد افراد کا تعلق پاکستان کے 33لاکھ مسیحیوں اور پانچ لاکھ شیڈول کاسٹ ہندوؤں میں سے ہے۔گوکہ ان میں پہلے روسں ، امریکہ اور اب ہمارے دور اندیشوں کی کوشش سے ہزاروں افغانی← مزید پڑھیے
آج کے اِس ترقی یافتہ دور میں برقی آلات کی کرشمہ سازیوں نے مطالعہ کی اہمیت اور افادیت کو وقتی طور پر پس پشت ڈال دیا ہے ہر چند کہ موبائل کلچر نے عوام کے ہاتھوں سے کتابیں چھین کر← مزید پڑھیے
ذرا سوچئیے کہ ایک دشمن جو آپکے سامنے کھڑا ہے, ڈنکے کی چوٹ پر آپ پر سب و شتم کر رہا ہے, کُھل کر آپ پر حملے کر رہا ہے وہ زیادہ خطرناک ہے بہ نسبت ایک ایسے دشمن کے← مزید پڑھیے
کھیل جو ہم نے کھیلے یہ تو تھا گھر آنگن کا اور لڑکیوں بالیوں کے مشغلوں کا حال۔ اب یہ دیکھئے ان لونڈے لپاڑیوں نے گلیوں اور میدانوں میں کیا لونڈھار، مچائی ہوئی ہیں۔ اس کے لئے آپ کو← مزید پڑھیے
جب ہمالیہ کی گود میں ہزاروں سال سے بوڑھی ہوتی برفوں سے من سرور کی کوکھ سے سندھو پھوٹا تھآ۔ تب سے انکے اجداد اس شیر دریا اور اسکے معاونین دریاؤں پر پنپتی تہذیب کے باسی تھے۔ وہ زرخیز زمینوں← مزید پڑھیے
نوے کی دہائی میں جنوبی افریقہ میں نسل پرست نظام کے خاتمہ کے بعد جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی میں غیر سفید فام طبقات کو ان کا حق دلانے کیلئے اصلاحات کی گئیں، وہیں کرکٹ بورڈ اور دیگر کھیلوں کے← مزید پڑھیے
خواب آنکھوں میں پرونے کی اجازت ہے تجھے شب ِ ہجراں میں بھی سونے کی اجازت ہے تجھے ہسپتال کے صحن میں ڈوبتے سورج کی مدھم کرنیں اور رات کی پھیلتی تاریکی اس کی امید کے دیے کی لو بھی← مزید پڑھیے
حسین مجروح کہتے ہیں کہ اردو میں یاد نگاری کا قافیہ شروع سے تنگ رہاہے , یادیگر اصناف کی طرح لکھنے والوں نے اس طرف توجہ ہی نہیں کی حالانکہ یادیں کچھ بھی لکھنے کے عمل میں پنیری کا کام← مزید پڑھیے
دنیا میں سات ارب سے زائد لوگ بستے ہیں. دیکھنے کو درجنوں رنگ، ترنگ، ادائیں، رویے، سٹائل ہیں. دیکھنے میں لگتا ہے کہ ہر ایک کے اندر ایک الگ کائنات آباد ہے. بھانت بھانت کے روپ، بہروپ ہیں. کوئی عاجز← مزید پڑھیے
ملک کی سیاست اس وقت ایک عجیب موڑ پر آکھڑی ہوئی ہے۔ ایک جانب سینٹ الیکشن کی تیاریاں ہیں تو دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے حکومت کے خلاف مارچ میں لانگ مارچ کو← مزید پڑھیے
لوگ دوسروں کو پھولوں کی طرح جینے کا مشورہ دیتے ہیں ۔۔۔لیکن میرے خیال میں دو دن کی زندگی ہے دو ہی اصولوں پر جیو رہو تو پھول کی طرح، بکھرو تو خوشبو کی طرح۔۔ پھول کتنا خوبصورت ہوتا ہے،← مزید پڑھیے
مجھے دیہات میں رہنے کا اتفاق کم ہوا ہے,لیکن بچپن کی جو یادیں ذہین میں ہیں ،ان میں ایک فارمی فصلوں کے بارے میں کسانوں کا رویہ تھا۔ ساٹھ کی دہائی میں آنے والے سبز زرعی انقلاب پر اکثر بزرگ← مزید پڑھیے
راولپنڈی مقدمہ سازش کیس کے اسیروں کی سرگذشت ہے۔ اس کیس میں اردو ادب کے درخشاں ستارے اور معروف شاعر فیض احمد فیض نے بھی اسیری کو جھیلا تھا۔ اس لیے یہ کتاب محض ایک کتاب نہیں ہے بلکہ یہ← مزید پڑھیے
میں ایک سیانا محب وطن پاکستانی ہوں۔آج آپ کو اپنی سیانف حب الوطنی اور ایک اور جینئس حب الوطن ،مخیر،رحم دل دیالو،ایمان دار، سچے،اصول پرست،دور اندیش،باضمیر، کھرے، وطن پرست،انسان دوست،مادہ پرستی کا دشمن،اور سب سے بڑھ کر جھوٹ سے نفرت← مزید پڑھیے
(فضائیہ ہاؤسنگ کے سویلین پارٹنر کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری پر ایک پاکستانی کا کھتارس) جب بھی قربانی کا وقت آتا ہے, پاکستانی چیخنے چلانے لگتے ہیں فضائیہ ہاؤسنگ میں 6 ہزار لوگوں کے چند چند لاکھ لٹنے سے اور← مزید پڑھیے