مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
ایک کشش ثقل کا قانون ہے،ایک حرکت کا قانون ہے، ایک توانائی کا قانون ہے، اور اسی طرح ایک چلتے جانے کا قانون ہے، بے ثمر کوششوں کا قانون ہے جس کے بارے میں ہم انسان بہت کم جانتے ہیں۔← مزید پڑھیے
ولایتٗ جوہر ِکلّیت ہے۔ ایک ولی اللہ کے نام ،کام اور پیغام کی بہت سی جہتیں ہوتی ہیں۔ اِس دَور کے ولی ٔ کامل حضرت واصف علی واصفؒ کی شخصیت کا مطالعہ کریں تو یہ حقیقت مزید واضح ہو جاتی← مزید پڑھیے
پاکستان کا صوبہ بلوچستان اپنی مثال آپ ہے ،جو قدرتی خوبصورتی اور معدنیات سے مالامال ہے۔سرسبز پہاڑ، گنگناتے چشمے، آبشاروں سے نکلتا صاف پانی، قدرتی جنگلات، جھرنے اور آبشار تو دوسری طرف مکران سے ملحقہ7کلو میٹرسے زائد سمندری پٹی ہے← مزید پڑھیے
زیرِ نظر تصویر “جان لینن” کی آخری تصویر ہے، جس میں اُن کے قاتل “مارک ڈیوڈ چَیپ مین” جان لینن کو قتل کرنے سے کچھ دیر قبل ان سے آٹوگراف لے رہے ہیں۔ وہ آٹھ دسمبر 1980 کا دن تھا← مزید پڑھیے
صکوک یا سکوک کے حوالے سے آج کل خبریں گردش میں ہیں جس کے مطابق حکومت پاکستان نے اسلام آباد ایکسپریس وے ، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ اور F-9 پارک اسلام آباد کے عوض سکوک جاری کرنے کا فیصلہ← مزید پڑھیے
”بہت سے لوگوں نے مجھے کہا کہ تم یہ نہیں کر سکتے۔تم آسٹریا میں رہنے والے پینڈوہو۔امریکہ میں جاکر ورلڈچیمپئن نہیں بن سکتے۔اور جب میں ورلڈچیمپئن بن گیا بعد میں ہالی ووڈمیں ایکٹنگ کا ارادہ ظاہر کیاتو بہت سے لوگ← مزید پڑھیے
اُردو جی ! آپ اداس نہ ہوں اگر ہم نے آپ کا حلیہ بگاڑ دیا ہے ! دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کو خود پر فخر اپنی سلاست و آسانی ، زرخیزی← مزید پڑھیے
پاکستان پیپلز پارٹی بڑی عجیب جماعت ہے۔ آپ اس سے نفرت کریں یا محبت لیکن ملک کی سیاست سے آپ اسے کسی طور بھی مائنس نہیں کرسکتے ۔ کہتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی پھانسی سے قبل کہا← مزید پڑھیے
دو دن قبل ملتان میں ماہر امراض دماغی، نفسیاتی اور منشیات ڈاکٹر اظہر حسین نے مبینہ طور پر بیٹی کو قتل کرکے خود کشی کرلی. بتایا گیا ہے کہ ان کی اکلوتی بیٹی علیزہ اظہر بھی ماہر نفسیات تھیں اور← مزید پڑھیے
زندگی میں ہر کسی کو مشکلات کے پہاڑ کا سامنا ہوتا ہے. ایک ایسا پہاڑ جس کے اُس پار خوبصورت منزلیں ہماری منتظر ہوتی ہیں, مگر یاد رکھیں کہ ان منزلوں تک پہنچنے کے لیے ہر صورت اس پہاڑ کو← مزید پڑھیے
کچھ جہد مسلسل سے تھکاوٹ نہیں لازم انسان کو تھکا دیتا ہے کچھ سوچوں کا سفر بھی آج کل اس کا مسئلہ اوور تھنکنگ ہی تھا، زندگی اس موڑ پر آ جائے گی کبھی اسے اندازہ نہیں تھا ۔اس عمر← مزید پڑھیے
انور سن رائے اردو زبان کے مایہ ناز ناول نگار، شاعر،افسانہ نگار اور مترجم ہیں، وہ 13 نومبر 1953 میں خیرپور ٹامیے والی میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنا پہلا ناول ” چیخ“ 1980 میں تخلیق کیا اور پری← مزید پڑھیے
پاکستان کی سیاست ایک عجب گورکھ دھندا ہے۔یہا ں آخر تک معلوم ہی نہیں ہوتا ہے کہ کون دراصل کس کے ساتھ ہے۔ آج سے اڑھائی سال قبل جب انتخابات میں کامیابی کے بعد عمران خان کی قیادت میں پاکستان← مزید پڑھیے
لیون بینتھم بورنگ اپنی کتاب کے صفحہ نمبر 274پر لکھتے ہیں کہ شمالی ہندوستان میں افغان یا پٹھان اور کشمیری ہونا اعتماد کو ٹھیس پہنچانے اور منافقت کا دوسرا نام ہے – پھر وہ افغانوں ، کمبوہوں اور کشمیریوں کے← مزید پڑھیے
میں نے مفتی قوی کو تھپڑ پڑنے کی ویڈیو دیکھی جس کو بنانے کی ذمے داری ٹک ٹاک سے فیم حاصل کرنے والی حریم شاہ نے قبول کر لی ہے اور انکشاف کیا ہے اس نے مفتی قوی کو جوتوں← مزید پڑھیے
جب کسی اليکٹرو ميگنيٹک لہر (ويو) کا ماخذ دوسرى اليکٹرو ميگنيٹک ويو سے ملتا ہے تو اس سے نئی ويو بنتى ہے جس کی انرجی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ چونکہ برقیاتی (اليکٹرونک) ڈيوائيسز اتنى انرجى کے ليے تيار نہيں ہوتیں اس ليے وہ يا تو تباہ ہو جاتى ہيں يا بند جيسا کہ آسمانى بجلى گرنے سے ہوتا ہے۔← مزید پڑھیے
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 65 برس کا عرصہ بیت گیا،اپنے افسانوں میں بلا کی جدت اور بے باکی سے معاشرے میں رونما ہونے والے تلخ حقائق کو آئینہ دکھانے والے سعادت← مزید پڑھیے
منٹو جی نے بوتل سنبھالی اور ٹانگے میں بیٹھ گئے دارو کی یہ بوتل ”کھول دو” افسانہ لکھنے کےبعد ہاتھ آ گئی تھی منٹو گھر پہنچ کرکسی سے بات چیت کئے بغیر سیدھا اپنے کمرے میں چلے گئے اور بوتل← مزید پڑھیے
چکوال کی سیاست میں یہ جو بدزبانی کا رواج چل نکلا ہے پہلے ایسا نہ تھا۔واقفانِ حال بتاتے ہیں کہ محترمہ فوزیہ بہرام کی تقریریں دھواں دھار ہوا کرتی تھیں۔الفاظ کا چناؤ مگر ان کا بھی ایسا ہوتا کہ تہذیب← مزید پڑھیے
“اماں ,کیا ہو گیا آپ کو اماں جی” حاشر کمرے میں داخل ہوا تو والدہ کو سینے پر ہاتھ رکھے جھکے ہوئے دیکھا ۔ میڈیکل ایمرجنسی پر اطلاع کے کچھ ہی لمحے بعد1122 سے ریسکیو اہلکار اس کے کمرے میں← مزید پڑھیے