مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
ملک میں نئے صوبوں کے قیام اور خاص کر سب سے بڑے صوبے پنجاب کی تقسیم کے مطالبات کی تکرار بہت دیر سے سنائی دے رہی تھی تاہم اِس حوالہ سے لسانی و نسلی عصبیتوں سے لبریز چھوٹے گروہوں کی← مزید پڑھیے
ہندوستان: جاتیوں اور مذاہب کا ایک رنگین کینوس قبل از نوآبادیاتی دور میں ہندوستان ایک رنگین کینوس یا گویا ایک رلی کی طرح تھا، جو سیکڑوں علاقائی ثقافتوں، زبانوں اور سماجی ڈھانچوں سے مل کر بنا تھا۔ بنگال، پنجاب، دکن،← مزید پڑھیے
جان ہولٹ کی کتاب How children fail کے تناظر میں جان ہولٹ کے وہ مشاہدات جو انہوں نے پڑھائی کے دوران اپنی ڈائری میں محفوظ کیے، ہم ان کو ایک تسلسل کے ساتھ آسان اور سادہ انداز میں پیش← مزید پڑھیے
خالق کائنات اس فانی و متناہی کارخانہ ہائے رنگ و بو میں شب روز نجانے کتنی ہی ارواح کو تہمت حیات سے متہمم کر کے اس زمین جو کہ مجموعۂ فتنہ و فساد ہے کی قید سے نوازتا ہے اور← مزید پڑھیے
تھرکول کی لمبی کہانی ہے جس کا خواب بے نظیر بھٹو نے دیکھا- تھرکول ایک بہترین مثال ہے جس میں پی پی کا نظریہ ‘ شہید بھٹو کا وژن پی پی حکومت کی پالیسی اور گورننس نظر آتی ہے۔محترمہ بے← مزید پڑھیے
یومِ آزادی پر ، کچھ ایسی باتیں ہوئی ہیں ، جو کسی بھی بھلے انسان کو تشویش میں مبتلا کر سکتی ہیں ۔ ایک تھرڈ ریٹ ٹی وی نیوز اینکر ، انجنا اوم کشیپ کا اس روز کا پروگرام ،← مزید پڑھیے
پاکستانی اخبارات اور سوشل میڈیا پر ہر سال کیمبرج کے نتائج کے بعد ایک شور برپا ہو جاتا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں یہ امتحانات ہوتے ہیں مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ جب بھی کسی نئے “ریکارڈ” کی← مزید پڑھیے
اس خطے کے لئے مارکسسٹ یا یورپین ماڈل ؟ جب ہم “تاریخ” سنتے ہیں تو ذہن میں بادشاہ، جنگیں اور بڑے انقلاب آتے ہیں۔ لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا کہ گاؤں کے عام لوگ ، کسان، مزدور، عورتیں، اور← مزید پڑھیے
ہفتۂ رفتہ کی بات ہے۔ علومِ ابلاغیات کے ایک اُستاد نے یہ دلچسپ صوتی سوال اِس عاجز کو مزید عاجز کرنے کے لیے ارسال کیا: ’’اکثر کہا جاتا ہے کہ میں نے اِسے پالا پوسا ہے، تو یہ ’پوسا‘ کیا← مزید پڑھیے
جان ہولٹ کی کتاب How Children Fail کے تناظر میں خوف اور ناکامی (Fear and Failure) ہولٹ کے مطابق ایک خوف زدہ بچہ اپنی اصل سیکھنے کی صلاحیت کھو بیٹھتا ہے۔ جب ایک طالب علم کے گرد ہر سمت← مزید پڑھیے
غالباً 2006 -07 میں ایک ماہر قانون، جو ان دنوں وزیر بھی تھے، نے آئین پاکستان اور پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے عبوری آئین کی فرمائش کی تھی۔ میری اہلیہ ان دنوں کسی رشتہ دار کی شادی میں شرکت کے← مزید پڑھیے
سائنس، فلسفہ اور مذہب تینوں انسان کی فطری ضرورت ہیں۔ یہ کہنا کہ یہ تینوں راستے ایک دوسرے کے متضاد ہیں، دراصل انسانی شعور کی وسعت کو نہ سمجھنے کی علامت ہے۔ مذہب نے فلسفہ کو جنم دیا، فلسفہ نے← مزید پڑھیے
مشترکہ مصنف ہونا یا Combined Authorship کے بارے میں کوئی خاص نہیں لکھا گیا۔ کچھ دن پہلے میں دوستوں میں کمبائنڈ آتھرشپ پر گفتگو کر رہا تھا کہ ایسے تمام شاہکار جن کا کوئی مصنف یا موجد نہیں، تاریخ کی← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں مذہب بیزاری کی جو لہر حالیہ برسوں میں ابھری ہے وہ دراصل کسی طویل فکری ارتقاء یا گہرے علمی مکالمے کا نتیجہ نہیں بلکہ مایوسی، احساسِ محرومی اور ماضی کی ناکامیوں کے ردعمل کا اظہار ہے۔ یہ بیزاری← مزید پڑھیے
کانگریسی قائد راہل گاندھی نے ، جو لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کے سربراہ بھی ہیں ، ’ ووٹ چوری ‘ کا ایٹم بم پھوڑ کر صرف الیکشن کمیشن اور بی جے پی کے خیمے میں ہی ہلچل نہیں مچائی← مزید پڑھیے
جب ہم آج کے بھارت یا برصغیر میں ذات پات (Caste System) کی بات کرتے ہیں تو ذہن میں ایک سخت، جامد اور پورے خطے میں یکساں نظام کا تصور آتا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ نوآبادیاتی دور سے← مزید پڑھیے
معاشرے کی جدیدیت کے ساتھ معیشت اور طرز زندگی کی تبدیلی کے عمل میں گلگت بلتستان کے دیومالائی کونیاتی دیوتا پہلے ہماری ثقافتی روایات سے ختم ہوتے گئے، پھر لوگوں کی اجتماعی یادداشت سے بھی غائب ہونے لگے ہیں ۔← مزید پڑھیے
رنجیت گوہا اور پارٹھا چٹرجی اپنی کتاب The Nation and Its Fragments میں لکھتے ہیں کہ ہندوستانی تاریخ میں کمیونٹیز نے اپنی سیاسی شناخت محض عقیدے، ذات یا نسل پر نہیں بلکہ جذباتی اقدار پر بنائی ہوئی تھی۔بھائی چارہ، وفاداری،← مزید پڑھیے
خواجہ صاحب خوش تھے کہ وہ خراب کام نہیں کر رہے ہیں۔ فیس بُک پر بیٹھے اور بے فِیس لیے فقط تنقید کر رہے ہیں۔ کس پر تنقید کر رہے ہیں؟ ارے صاحب کس پر نہیں کر رہے ہیں؟ ناوک← مزید پڑھیے
گلشن اقبال، کراچی سے محترم محمد محمود احمد عثمانی لکھتے ہیں: “سب کچھ رومن رسم الخط میں لکھا جارہا ہے۔ سیاسی، سماجی، ادبی تنظیموں کے تشہیری اعلانات اور تجارتی اداروں کے اشتہارات، حتیٰ کہ موبائل فون پر بھیجے جانے والے← مزید پڑھیے