مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
یہ طے ہے کہ زندگی روز ایک ایک دن کرکے مارے گی، تھکن ہوگی ، جسم ٹوٹ جائے گا، نیند روٹھ جائے گی، دل پر دل بروں کے ہاتھوں خراشیں پڑیں گی، انگ انگ فریاد کرے گا اور درد چار← مزید پڑھیے
انتشار کا رخ کثرت کی طرف ہوتا ہے اور یکسوئی کا وحدت کی طرف! منتشر خیال ہوناٗ دراصل منتشر حال ہونا ہے ٗاور منتشر حال ہونا افعال اور کردار کو منتشر کر دیتا ہے۔ یہ حال صرف کیف اور کیفیت← مزید پڑھیے
ہم پانچوں دوست تقریباً دس سال بعد ملے۔ تین گھنٹے کی ملاقات میں آدھا گھنٹہ گپ شپ کی ہوگی۔ باقی وقت فیس بک چیک کرنے، واٹس ایپ کے پیغامات کی ترسیل اور چھان بین اور انٹ شنٹ کالوں کا جواب← مزید پڑھیے
آج ہم نسلِ انسانی کے چند ذہنی افعال و عادات کا جائزہ لیتے ہیں اور پھر اس پر مختصر سی بات کرتے ہیں۔ ہماری سوچ اور ہمارا گمان کس حد تک ہماری شخصیت ، ہماری جسمانی و ذہنی صحت ،← مزید پڑھیے
ورجینیا ڈیکلیریشن آف رائٹس 1776 دنیا میں بنیادی حقوق کا پہلا جمہوری دستوریت کے دستاویز کی مثال ہےجس میں یہ اعلان کیا گیا کہ تمام بنی نوع انسان پیدایشی طور پر برابری کے حامل ہیں جنہیں ان کے خالق نے← مزید پڑھیے
میں نے پنجاب یونیورسٹی سے کیمیکل انجینئرنگ کی ہوئی ہے اور میرے بہت سے دوست انجینئرنگ کے بعد تیل اور گیس کی کمپنیوں میں کام کر رہے ہیں۔ ان کے ساتھ مختلف ذرائع سے رابطہ رہتا ہے۔ ماشااللہ وہ ہمیشہ← مزید پڑھیے
ہمارا آج کا معاشرہ عورت کے حقوق کا علمبردار بنتا ہے لیکن کیا عورت کو وہ مقام حاصل ہے جس کی وہ اصل میں حقدار ہے؟ ۔ ایک پڑھی لکھی اور ذمہ دار عورت ہی ایک بہترین اور کامیاب معاشرے← مزید پڑھیے
لگتا یہی ہےکہ پی ڈی ایم ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے اجتماعی استعفوں کی طرف بڑھ رہی ہے۔ قمر زمان کائرہ اور مریم نواز کے بیانات سے ایسا ہی دکھتا ہے، اگر یہ فیصلہ ہوجائے، تو یہ ایک بہت← مزید پڑھیے
کھجور کے باغ سے انگور کا پھل اتارنے کی خواہش رکھنے والے یہاں معتبر ٹھہرے۔ تنکوں سے بنے چھونپڑوں میں رہتے ہیں اور پوچا کرتے ہیں آگ کی، انجام کا تصور زیادہ محال نہیں۔ کتنا دلنشیں سپنا ہے کہ لال← مزید پڑھیے
اشرف ایک ٹی وی چینل میں کیمرہ مین ہے۔ تعلیم میٹرک اورشکل و صورت مناسب ہے۔دو سال پہلے اِسے ایک لڑکی سے محبت ہوگئی۔ یہ ہر ریکارڈنگ پر مجھے ”پارو“کے قصے سناتا تھا۔ پارو بھی اشرف کی طرح”اعلیٰ تعلیم یافتہ“تھی‘← مزید پڑھیے
میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشا جاتے ہیں جدھر سب میں اُدھر کیوں نہیں جاتا وہ خواب جو برسوں سے نہ چہرہ نہ بدن ہے وہ خواب ہواؤں میں بکھر کیوں نہیں جاتا مسکن ادویات کے زیر اثر← مزید پڑھیے
کل 1:30 پر کھانا کھاتے وقت فیس بک کھولی تو انعام رانا کی پوسٹ دیکھی کہ وہ آج دن 2 بجےایبٹ آباد چائے خانہ میں میزبان ہوتے ہوئے بھی بطور مہمان دعوت عام دے رہے ہیں ۔ تو کھانا ادھورا← مزید پڑھیے
محترمہ مریم نواز شریف۔ یکم دسمبر2020 نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) جاتی امراءرائے ونڈ،لاہور السلام علیکم میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک رضا کار ہوں۔یہ فکری تحریک پاکستانی مسیحیوں کی دھرتی سے نسبت آزادی ہند، قیام تعمیر و← مزید پڑھیے
ڈاکٹر خالد سہیل سے میرا پہلا تعارف مشہور انقلابی لیڈر چے گویرا کے بارے میں لکھے ہوئے ایک مضمون کی وجہ سے ہوا۔ ان سے ملاقات کے دوران میں نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ چے گویرا سے اتنے← مزید پڑھیے
دن تو سارا راولپنڈی کے علاقے ڈھوک حسو میں کام کے سلسلے میں بیت گیا۔ شام ہونے آئی تو فیلڈ ورک آف کر کے لاہور کی جانب نکلا۔ ہلکی بھوک ستا رہی تھی۔ آئی جے پی روڈ چڑھنے سے پہلے← مزید پڑھیے
قید کے آخری دو برسوں میں وکیل نے ہر قسم کی کتابوں کا مطالعہ کیا۔ اب جوبھی کتاب اس کے ہاتھ آتی وہ اسے پڑھ ڈالتا۔ اس نے پہلے تو مطالعہ فطرت سے متعلق کتابوں کو کھنگال ڈالا۔ پھر بائرن← مزید پڑھیے
ایک دفعہ میں نے ان کے کسی فیچر کے تعارفی نوٹ پر لکھا کہ منٹو مومن کی طرح سوچتا اور کافر کی طرح لکھتا ہے۔ تو بہت خوش ہوئے،اور کہنے لگے کہ ہا ں! یہ بات تم نے ٹھیک لکھی← مزید پڑھیے
نومبر کا مہینہ تھا اور سال 1947۔۔جب تب کے مسلم اکثریتی صوبہ جموں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کیلئے ہندوستان کے بٹوارے کے بعد ہی راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ، جس کی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی آج بھارت میں← مزید پڑھیے
حال ہی میں اردو ادب کے تین شاہکار ناول جانگلوس، اداس نسلیں اور نادار لوگ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ پڑھ کر دل دہل گیا۔ فیض صاحب نے درست کہا تھا کہ مجھے اندیشہ ہے یہ ملک کہیں یوں ہی نہ← مزید پڑھیے
تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لیے لکھی گئی کتب میں سے ایک کتاب” کئی خط اک متن”میں سے بائیسواں خط پی ٹی آئی کی اعلیٰ ترین قیادت کے نام۔! عام شریف پاکستانیوں کے لئے یہ ایک← مزید پڑھیے