مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

نادم اور خادم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

نارسائی بسا اوقات رسائی سے بڑھ کر گہر بار ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات نارسائی کی رسائی وہاں تک ہو جاتی ہے جہاں رسائی پہنچنے کو ترستی ہے۔ ندامت احساسِ نارسائی ہے۔ ندامت اپنی کم مائیگی کا اعتراف ہے۔ اعترافِ←  مزید پڑھیے

بل دَا لیجنڈ۔۔اعظم معراج

بل دَا لیجنڈ پاکستان ایئر فورس کے مقامی مسیحی ون اسٹار جرنیل ائرکموڈور نذیر لطیف عرف بل لطیف(ستارہئ جرأت، ستارہئ بسالت) کی افسانوی شخصیت کی شجاعت اور پیشہ وارانہ مہارت کی لازوال حقیقی داستان اعظم معراج معراج پبلی کیشنز 20-C←  مزید پڑھیے

پاکستان کا پہلا آسٹرفوٹوگرافر۔۔صادق صبا

دسویں کلاس کے آخری دن تھے ۔ جب استاد ہم سب سے فردا کے منصوبوں کے بارے میں سوال جواب کررہے تھے, تو ہم سب کے منصوبوں سے الگ , ایک جدا آواز ابھری , ہمارے ہی ایک کلاس فیلو←  مزید پڑھیے

بیک ورڈز لا۔۔عارف انیس

ہال میں بھرپور خاموشی کی چادر تنی ہوئی تھی۔ شاید کوئی جمائی بھی لیتا تو تڑخ جاتی۔ “تو مسئلہ یہ ہے کہ تم پچھلے پانچ سال میں پانچویں مرتبہ ڈائٹنگ شروع کر چکی ہو، اور تمہیں بے تحاشا بھوک لگتی←  مزید پڑھیے

وہ کون تھے؟۔۔ٹیبی شاہدہ

گول گول کالی سیاہ آنکھوں والی ببلی بےچین روح تھی ۔ اسے انوکھے کام کرنے اور انوکھی راہوں پر چلنے کا خبط تھا ۔ جب وہ کسی نئی واردات کے بارے غور و فکر میں  مصروف ہوتی اس وقت اس←  مزید پڑھیے

مرکز ِ نگاہ,۔۔نذہت جہاں ناز

انسان کو اللہ نے جو صلاحیتیں اس کی فطرت میں ودیعت کی ہیں ان کا تقاضا یہ ہے کہ فہم و ادراک کے ذریعے انھیں بروئے کار لایا جائے ، غور و فکر کو اپنی عادت بلکہ فطرتِ ثانیہ بنا←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کا خطرے میں گِھرا ایمان۔۔شہباز چوہدری

کیسی علمی اور فکری  منافقت اور بزدلی ہے کہ ہم انڈیا میں تو اقلیتوں کی آبرو ریزی اور ٹارگٹ کلنگ کی پُر زور مزمت کر سکتے ہیں ، تقریریں کر سکتے ہیں ، اپنی اور دوسروں کی ٹائم لائن پہ ←  مزید پڑھیے

کراچی کا مرثیہ ۔۔محمد فیصل

کراچی کا درد محسوس کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اس شہر کے گلی کوچوں میں پلے بڑھے ہوں ۔آپ نے اس کی روشنیوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو ۔اس شہر کی وسعت قلب دیکھی ہو ،جو ہرآنے←  مزید پڑھیے

بندے کو پہاڑ نہیں، کنکر مارتا ہے۔۔عارف انیس

کیا آپ نے آج اپنا جوتا چیک کیا؟ یاد رکھیں آپ کا مقابلہ پہاڑ کی بلندی سے نہیں، ایک چھوٹے سے کنکر سے ہے، بندے کو سفر کی بلندی نہیں مارتی، اس کے جوتوں کے اندر گھسا ہوا کنکر مارتا←  مزید پڑھیے

منٹو(کچھ پرانی یادیں )قسط1۔۔آغا شورش کاشمیری

منٹو سب کے دوست تھے،وہ دست بننے اور بنانے میں چنداں تلف نہ برتتے،پہلے تعارف میں ہی یارِ غار نظر آتے۔ پاکستان بنا تو ابتدائی دنوں میں وہ ساحر لدھیانوی کے ہمراہ دفتر آزاد میں تشریف لائے۔میں ان دنوں آزادکا←  مزید پڑھیے

کراچی : نفرتوں کی دھول میں اَٹا شہر(دوسرا،آخری حصّہ)۔ناصر منصور

شہر کی نمائندگی کے دعویداروں کے نزدیک اس کے شہریوں کی ترقی کبھی بھی مقصود نہیں رہی بلکہ  شہر کی دولت اور قیمتی زمینیں ہی ان کا مطمع نظر رہا ۔ پارک ، باغ ، میدان، ندی نالے تو ہمیشہ←  مزید پڑھیے

والدین کی بے جا فرما نبرداری اور معاشرے کا بگاڑ۔۔جمیل آصف

ہمارے محلے میں ایک جگہ بات ہو رہی تھی والدین کی اطاعت بہت اچھی بات ہے لیکن ان کی ایسی اطاعت جو دیگر افراد معاشرہ کی زندگی کو اذیت میں مبتلا کر دے، قرآن و سنت ، شریعت اور مہذب←  مزید پڑھیے

ایسے ہیں عقیل عباس حعفری۔۔اظہر عزمی

بعض افراد دل میں میں ایسے شوق پال لیتے ہیں جس میں ملنا ملانا کچھ نہیں بلکہ جیب سے ہی جاتا ہے۔ فی زمانہ ان میں سے ایک کتابوں کی اشاعت ہے۔ کچھ لوگ ساری زندگی اپنی پروموشن میں لگے←  مزید پڑھیے

کراچی کی قاتل سڑکیں ۔۔محمد فیصل

دنیا بھر میں ٹریفک حادثات ہونا کوئی انہونی بات نہیں ہے لیکن اگر کسی ملک یا شہر میں یہ حادثات معمول بن جائیں تو پھر ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیتے ہیں ۔میرے سامنے ایک رپورٹ موجود ہے ،جس←  مزید پڑھیے

کئی خط اک متن میں سے ایک اور خط۔۔اعظم معراج

محترم سلیم صافی صاحب 07-11-2019 سینئر صحافی و اینکر پرسن جنگ گروپ السلام علیکم ! جناب میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک رضا کار ہوں۔ یہ فکری تحریک پاکستانی مسیحیوں کی دھرتی سے نسبت آزادی ہند، قیام تعمیر و←  مزید پڑھیے

کامریڈ حسن ناصر:دوران حراست شہید ہونیوالے کمیونسٹ/قسط2

روسی سفیر سے ملاقات نومولود کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے بانی رہنما سجاد ظہیر راولپنڈی سازش کیس میں رہائی کے بعد انڈیا واپس چلے گئے اور پھر نہیں لوٹے اور حسن ناصر ایک متحرک رہنما کے طور پر سامنے آئے۔←  مزید پڑھیے

کامریڈ حسن ناصر:دوران حراست شہید ہونیوالے کمیونسٹ/قسط1

گورکنوں نے تازہ بنی ہوئی قبر کی مٹی ہٹائی تو نئی لکڑی کا بنا ہوا تابوت برآمد ہوا۔ اوپر کا ڈھکنا کھولا گیا اور اندر کفن میں لپٹی ایک میت برامد ہوئی۔ سر اور پاؤں سے کفن ہٹایا گیا تو←  مزید پڑھیے

مینٹل ہیلتھ/‘ٹراما’ کلچر، موٹیویشنل سپیکر اور ہم (قسط اوّل)۔۔۔ڈاکٹر عزیر سرویہ

آج کا دور بلاشبہ نفسیاتی صحت (مینٹل ہیلتھ) پر فوکس کا دور کہلایا جا سکتا ہے۔ کسی بھی علم پر جب عروج کا دور آتا ہے تو تاریخی ٹرینڈ ہمیں بتلاتا ہے کہ اس علم کی اہمیت کو پہلے overestimate←  مزید پڑھیے

خوبصورتی۔۔۔محمد شمس

آسمان پر ہلکی روشنی پھیل چکی ہے لیکن سورج ابھی تک نمودار نہیں ہوا ہے۔۔۔ چاند کی چمک اب دھیمی پڑ چکی ہے، چھت پر ایک لڑکا بیٹھا  اسی چاند کو دیکھ رہا ہے، وہ دیکھتا رہتا ہے کہ سورج←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط3)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

(ایگزئیٹی، ڈیپرشن اور ڈیتھ فوبیاز کی آگاہی کے لیے لکھی گی مشترکہ تحریر) آساں نہیں ہے کشمکشِ  ذات کا سفر ہے آگہی ے بعد غمِ آگہی بہت آہ! ہسپتال کا منظر، اس پر جھکیں نرسیں، چیک کرتا ڈاکٹر ، ہاتھوں←  مزید پڑھیے