ہمارا ثقافتی مخمصہ اور خالدہ حسین کا افسانہ” جزیرہ”۔۔ناصر عباس نیّر
دنیا کی تعبیر انسانی عقل ،انسانی علوم اور انسانی فنون کریں گے یا محض مذہب، گزشتہ ڈیڑھ صدی سے ہمارا سب سے بڑا ’ثقافتی مخمصہ ‘ہے۔اس مخمصے کا اظہار عام زندگی سے لے کر ادب ، ادبی بحثوں ، ہمارے← مزید پڑھیے
