مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
حال ہی میں اُردو ادب کے اُفق پر نمو دار ہونے والے افسانوں کا مجموعہ ”طوافِ آرزُو“ پڑھنے کو ملا۔کتاب کا عنوان اور سرورق دیکھ کر یہ شاعری کی کتاب لگی۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے← مزید پڑھیے
اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیے کہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے ہمارے گائیڈ نے ہمیں بتایایہی وہ کمرے تھے جن میں پھانسی والے مجرموں کو رکھا جاتا ،پھرباری باری ایک چھوٹی سی سرنگ کے راستے← مزید پڑھیے
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ کیا ہونے لگا۔اسلام کے نام پر حاصل ہونے والے اس ملک میں آخر مائوں بہنوں اور یہاں تک کہ بھائیوں کی عزتیں محفوظ کیوں نہیں۔لاہور موٹروے پر ایک خاتون کو اپنے دو بچوں کے سامنے← مزید پڑھیے
انا للّٰہ وان الیہ راجعون ایک دکھ ہمیشہ رہے گا کہ ہم سب نے ان کی باتوں کا مذاق اڑایا اور انھوں نے اس تکلیف کا اظہار کئی بار ویڈیوز میں کیا. وہ عالم تھے شیعہ مسلک میں ان کا← مزید پڑھیے
الحمدللہ پشاور میٹرو بالآخر آباد ہوگیا۔ میں بھی اپنے ایک دوست کے ہمراہ میٹرو کے سفر سے مستفیض ہو چُکا ہوں ، ابھی ہم بس میں بیٹھے بھی نہیں تھے کہ وہ طنزیہ بولے۔۔ کس منہ سے جاؤ گے میٹرو← مزید پڑھیے
سب سے پہلے تو تمام پڑھنے والوں کا شکریہ، جنہوں نے اپنے سٹریس کے سرکٹ کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ سٹریس کا سرکٹ کیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ ہم نے سیکھا کہ سٹریس خود بخود نہیں ہوجاتا۔ پہلے← مزید پڑھیے
سٹریس میں آپ کیا سوچتے /سوچتی، دیکھتے/دیکھتی ہیں؟ جب آپ کو کسی چیز پر توجہ دینے میں مسئلہ درپیش آئے، یادداشت جواب دیتی نظر آئے، زندگی اور اپنے متعلق اور ارد گرد کے لوگوں کے بارے میں زیادہ تر منفی← مزید پڑھیے
ماہرین نفسیات نے اس کی دس بڑی وجوہات بتاتے ہیں۔ معاشی استحکام یا مالی آسودگی: ہر عورت چاہتی ہے کہ اس کا اور اس کے ہونے والے بچوں کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہو. بڑی عمر کا مرد اپنا پروفیشنل← مزید پڑھیے
خدا کے وجود کے بارے میں شکوک و شبہات کے نزول کے کچھ عرصے بعد اپنے ربی (یہودی عالم دین) سے ایک ملاقات کے دوران یوم نجات اور ہجرت عظیم پر گفتگو ہوئی. ربی جانتا تھا کہ میں ان داستانوں← مزید پڑھیے
بلوچستان، بلوچوں کی سرزمین ہے اور وہاں مختلف ذاتوں اور زبانوں کے لوگوں کی ایک فہرست رہتی ہے۔ بلوچستان کے ہر رہنے والا ایک بلوچ ہے خواہ وہ مگسی ، رند ، بگٹی ، بزنجو ، سید ، ہتھ ،← مزید پڑھیے
اس رات میں نے عجیب وغریب خواب دیکھا! ہر طرف منادی ہورہی تھی، ڈھول بج رہے تھے اور شور مچ رہا تھا. “اپنے غم بدلی کرا لو”. شرط یہ تھی کہ اپنے غم ایک گٹھڑ میں باندھ کر شہر کے← مزید پڑھیے
پرانے زمانے میں بادشاہ کو مارنے کا ایک تیر بہدف طریقہ تھا. سازشی باورچی ہر روز کھانے والی پلیٹ میں زہر کی ایک ہلکی سی لکیر لگادیا کرتا تھا. روز زہر کھانے سے آہستہ آہستہ بادشاہ کسی لاعلاج مرض میں← مزید پڑھیے
کبھی آپ نے لال چہرے والی لڑکی دیکھی ہے؟ دہکی ہوئی لال سرخ، جس کے گال چھونے سے خون پھوٹ پڑنے کا ڈر ہو ۔ میں نے دیکھی ہے ۔! “وہ بھی اپنے گھر میں ،اپنے کمرے میں ” وہ← مزید پڑھیے
یہ پوسٹ اور اگلی سطریں احتیاط سے پڑھیں، کیونکہ یہ آپ کی سٹریس کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں۔ مجھے شدید سٹریس لگی ہوئی ہے۔ آئی ہیو سیویر سٹریس! پچھلے 22 سالوں میں یہ فقرہ ہزاروں مرتبہ سنا۔ کوئی← مزید پڑھیے
قریب قریب آج سے پینتیس برس قبل حضرت واصف علی واصفؒ کے کالم نما مضامینِ حکمت کی کتاب ’’دل دریا سمندر‘‘ شائع ہوئی تو اس کا انتساب یوں لکھا گیا ’’مقدس ایام کومتنازع بنانے والوں کے نام، بڑے افسوس کے← مزید پڑھیے
اردو ادب میں یہ اعزاز شکیل عادل زادہ اور مستنصر حسین تارڑ کے حصے میں آیا ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں ہی بے پناہ چاہنے والے ، اُن کا خیر مقدم کرنے والے نصیب ہوئے مگر شکیل عادل زادہ← مزید پڑھیے
”میرے بابا نے مُجھے بتایا، کِہ مَیں کیا ہوں، کتنی حسِین ہوں، کِتنی دِل کَش ہوں۔ اُس نے میری تربیت کی ہے۔“ اُس کی ماں کو اُس کے باپ نے، اُس کی کم سِنی میں چھوڑ دیا تھا۔ ماں کی← مزید پڑھیے
جہیز کا لفظ عربی زبان سے لیا گیا ہے، جس کے معنی دلہن کو سجانا یا اس لباس کو بھی کہا جاتا ہے جو دلہن پہنتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں یہ لفظ اس سامان کے لیے مخصوص ہے، جو دلہن← مزید پڑھیے
فرض کیجئے کہ آپکے دو قریبی دوستوں کے مابین کوئی اختلاف پیدا ہو جائے. اور یہ اختلاف بڑھتے بڑھتے مُستقل عداوت میں تبدیل ہو جائے. گُزرے وقتوں میں ہم نوالہ و ہم پیالہ رہنے والے دوست ایک دوسرے کی شکل← مزید پڑھیے
اس سے پہلے میری معلومات فقط بت شکن تک محدود تھیں، جیسے کہ محمد بن قاسم اور سومنات میں رکھے بتوں کو توڑنے اور فتح کرنے والے محمود غزنوی جیسے فاتحین تک ،جنہیں اسلامی تاریخ کی کتابوں میں بت شکن← مزید پڑھیے