مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

امریکی پاپولسٹ لہروں کا جوار بھاٹا۔۔سیف اللہ خالد

عالمی سرمایہ دار سامراج کا تیارکردہ سرمایہ دارانہ جمہوریت کا سیاسی نظام اگرچہ سامراجی ڈاکٹرائن پہ پیدا ہونے والی ریاستوں کیلئے ایک خاص بندوبست ہوتا ہے۔ مگر کثیر جہتی حیثیت کی حامل عوام،ریاستوں اور خطوں میں اس انتظام کو کبھی←  مزید پڑھیے

خطرہ جان اور خطرہ ایمان۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اس کرونائی موسم نے کِتّوں کا پول کھولا ہے، کتنے بلند بانگ ڈھول تھے ٗجن کا پول کھل گیا۔ کتنے قد آور لوگوں کا اورملکوں کا اصل چہرہ سامنے لے آیا ہے,یہ ننھا سا وائرس جسے کرونا کہتے ہیں۔اللہ مالک←  مزید پڑھیے

مسئلہ زمین ۔۔اجمل صدیقی

پاکستان ایک زرعی ملک ہے ۔ پنجاب اور سندھ خاص کر ، کے پی کے  اور بلوچستان کا ڈھانچہ نیم زرعی اور شکاری عہد میں ہے۔یہیں سے ہماری معاشرت ،اقتصادیات،روئیے اور اقدار پھوٹتی ہیں ۔بنگلہ دیش کی علیحدگی کا  ایک←  مزید پڑھیے

محبت کے جلوے۔۔گُل بخشوی

ماں جی آپ کیوں نہیں سمجھتیں شاہد میرا چچازاد بھائی ہے اور مجھے جان سے زیادہ عزیز ہے کیا ہوا اگر مالی طور پر ان کا خاندان کمز ور ہے ۔پڑھا لکھا سرکار کا ملازم ہے شخصیت میں مجھ سے←  مزید پڑھیے

کرونا،نہ کرونا۔۔۔فاخرہ نورین

دروازہ زور زور سے دھڑدھڑایا جا رہا تھا۔ زبیر ، اوئے اٹھ اتاں مجھی کٹی دتی آ، کٹی توں کاں تے اڈا ابا جی نے دروازہ دھڑدھڑایا اور کہہ کر دارے میں چلے گئے۔ میرے تو سر سے لگی اور←  مزید پڑھیے

خواجہ آصف اور اسد عمر کا سچ۔۔رؤف کلاسر

قومی اسمبلی میں اس دفعہ میچ خواجہ آصف اور اسد عمر کے درمیان پڑا۔ تحریکِ انصاف کے پاس زیادہ تر جو لوگ آئے ہیں ان میں سے کچھ جذباتی لوگ ہیں یا وہ جو دوسری جماعتوں سے آئے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

ڈپریشن اور لوگوں کے روئیے ۔۔۔ عمر خان

آج یہ ساری بات صرف اور صرف اس شخصیت کا شکریہ ادا کرنے کے لئے لکھی جس نے پرسوں آدھی رات کو میری بات تحمل سے سنی، مجھے ٹوکا نہیں، مجھے ڈائریکٹ سمجھایا نہیں، مجھے ملامت نہیں کی بلکہ مجھ سے اس انداز میں مثالیں دے کر گفتگو کی کہ مجھے اندازہ ہی نہیں ہوا کہ کب جو بات پھانس بن کر اٹکی تھی وہ اڑنچھو ہو گئی۔ ←  مزید پڑھیے

نوجوان نسل کی بربادی،ذمہ دار کون؟۔۔شمیلہ خورشید

آج سے چند سال پہلے تک جب اخبارات میں خبریں پڑھی جاتی تھیں  تو دل مطمئن ہوتا تھا کیونکہ ہمارا مسلم معاشرہ تمام برائیوں سے پاک تھا۔لیکن آج کل اس ماڈرن دور میں اخبارات یا ٹی وی پر جب نظر←  مزید پڑھیے

آہ ! سوشانت سنگھ راجپوت : کیوں ہم زندگی کی نعمتوں سے فرار حاصل کرتے ہیں ؟۔۔مشرف عالم ذوقی

ہم ایک اندھیرے کمرے یا ڈارک روم کی گھٹن کا حصّہ ہیں ، اس لئے ان افسانوں کو تابوت یا بند کوٹھڑی سے نکالنے کا بہترین وقت ہے ، جہاں تاریخ انہیں رکھنے کے بعد ہمیں مردہ انسان میں تبدیل←  مزید پڑھیے

پہلا تبلیغی دورہ۔چندایک یاداشتیں ( دسویں ،آخری قسط)۔۔علیم رحمانی

ہم نے بائیک رکتے ہی ایک زوردارچیخ مار کراپنی دانست میں شہادت سے پہلے آخری احتجاج ڈائیور صاحب اور کتے سے بالترتیب کرلیااور آنکھیں موند کرزیرلب کلمہ پڑھنے لگےکیونکہ یہ دیکھناہی بے کار تھاکہ کتاپہلے کس پہ حملہ کرتاہے یاکس←  مزید پڑھیے

آن لائن کلاسِز پر ڈیموکریٹک سٹوڈنٹس فیڈریشن(DSF) اور ڈیموکریٹک یوتھ فرنٹ (DYF) کا مشترکہ نکتہ نظر

کرونا وائرس کی وبا نے جب دُنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا تو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دُنیا کا نظام اور اس کی رفتار یک دم رُک سی گئی۔ کوئی بھی شعبہ ہائے زندگی اس وبا سے شدید متاثر ہوئے←  مزید پڑھیے

شوگر سرکار کے کرتب۔۔رؤ ف کلاسرا

پچھلے ہفتے وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں جاری تھا۔ بحث ہو رہی تھی کہ شوگر سکینڈل کی انکوائری رپورٹ کے ساتھ کیا کیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کیا کارروائی کی جائے۔ اس←  مزید پڑھیے

حبیب اکرم کے نام۔۔میاں حبیب اللہ خان

جناب حبیب اکرم صاحب جب بھی آپکو دنیا نیوز  پر دیکھتا ہوں تو بہت خوشی ہوتی ہے کہ سرگودھا سے آکر آپ نے صحافی کے طور پر عزت حاصل کی ہے اسکی وجہ ایک تو راقم بھی سرگودھا کے Demontmorencyکالج←  مزید پڑھیے

اداس نسلیں از عبداللہ حسین ۔۔۔۔تبصرہ:اظہر احمد

پاکستان کاایک ناول اور افسانہ لکھنے والا جسےپاکستان سمیت دنیا بھر میں پذیرائی ملی۔وہ شخص جس نے اردو ادب کے لامحدود سمندر میں اداس نسلیں،باگھ،نادار لوگ، قید،رات،سات، رنگ، واپسی کا سفر،نشیب اور فریب جیسے بہترین ناولوں کو موتیوں کے مثل←  مزید پڑھیے

بادامی باغ کی سلمیٰ(سچی کہانی) ۔۔بشریٰ نواز

جہاں اما ں آج خوش تھیں۔ وہاں دل وسوسوں کا شکار بھی تھا  ۔ خاندان میں کوئی بھی رشتہ نہیں تھا اسی لیے رشتے والی کو کہا گیا تھا، اچھے رشتوں کا تو ویسے بھی کال پڑا ہے، و ہ←  مزید پڑھیے

عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں ۔۔ ڈاکٹر مشتاق احمد

20 جنوری کی رات چین میں ہم نے پہلی بار کورونا وائرس کے بارے میں سنا۔ 23 جنوری کو چین نے ووہان اور پھر پورے چین کا لاک ڈاؤن کردیا۔ ہر گھر سے ایک فرد کو کھانا خریدنے کے لئے←  مزید پڑھیے

خان صاحب فیصلہ کرلیجیے۔۔مجاہد خٹک

ہم نے مشرف کے آخری دور سے لے کر ن لیگ کے گزشتہ دور تک دیکھا ہے کہ جب اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور ٹی وی چینلز کسی حکومت کے خلاف اکٹھے ہو جاتے تھے تو وہ مفلوج ہو کر رہ جاتی←  مزید پڑھیے

ہم لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں۔۔ ملک جان کے ڈی

یاد رہے غلامی ایک سماتے وچ ہے اور سوچ کبھی بھی بدلی جاسکتی ہے مدِ مقابل کی سوچ سے اپنی سوچ بلند کردو ،اسکے خیالات دب جائیں گے بقول دانشور   پارس صاحب ، فرماتے  ہیں کہ ”   سرخ ہندیوں←  مزید پڑھیے

پہلا تبلیغی دورہ۔چندایک یاداشتیں ( نویں قسط)۔۔علیم رحمانی

مولوی صاحب نے کھلاہوابٹوامیری طرف بڑھایاتو میراتراہ ہی نکل گیاکہ انہوں نےبٹوے میں پلاسٹک کوٹنگ کے اندر اپنی یااپنے بچےکی تصویرکی بجائےمحترمہ بینظیر بھٹو کی تصویر سجارکھی تھی جو اس وقت مشرف کی بغاوت کے بعد سے جلاوطنی کی زندگی←  مزید پڑھیے

آئسکریم جیسی نظم۔۔احمد نعیم

کل آئسکریم کھاتے ہوئے اپنے دھیان کے بے رنگ کینوس پر میں نے ایک نظم تمہارے لیے رنگ دی نظم رنگتے رنگتے نہ جانے کتنے مصرعے آسمان پر پینٹ ہوگئے سنا ہے تمہارے علاقے میں کرفیو لگا ہے انہی سوچوں←  مزید پڑھیے