مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

فلٹر زدہ ازدواجی رشتے اورسوشل میڈیا سائیکالوجی۔۔ شمیلہ خورشید

نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے”جو شخص کسی کا گھر برباد کرے،شوہر کو بیوی کے خلاف اور بیوی کو شوہر کے خلاف اکسائے اور دونوں میں پھوٹ یا جدائی ڈالے،وہ ہم(مسلمانوں )میں سے نہیں اور جو عورت شرعی عذر کے←  مزید پڑھیے

چھا ن بورا۔۔گل نوخیزاختر

المیہ یہ ہے کہ ہم الیکٹریشن کے کام کی نگرانی پر پلمبر کو بٹھا دیتے ہیں‘ نتیجتاً پلمبر اُس کے ہر کام میں دخل دینا اپنا فرض سمجھتاہے اور جب کام خراب ہوتاہے تو پلمبر کے کہنے پر الیکٹریشن کی←  مزید پڑھیے

انور سجاد سے مکالمہ:انور سن رائے

ڈاکٹر انور سجاد اپنے آخری دنوں میں اعزازی طور پہ مکالمہ کے چیف ایڈیٹر رہے جو مکالمہ کیلئیے باعث فخر ہے۔ مکالمہ کے ہی ایک مہربان دوست اور معروف صحافی انور سن رائے نے ڈاکٹر انور سجاد کا بی بی←  مزید پڑھیے

فیض اور فیض رسانی۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے کہ یاد رکھو‘ فیض کسی ایسی شے کا نام نہیں ہو سکتا جو مسلم اور غیر مسلم دونوں کے پاس بیک وقت موجود ہو۔ آپؒ اِسی رَو میں جلال کے عالم میں فرماتے←  مزید پڑھیے

کرونا،بل گیٹس اور پاکستانی عوام۔۔رحیم داد خان

جب کرونا وائرس سے چین کے شہر ووہان میں انسان مرنے لگے تو ہمارے ہاں لوگوں نے کہنا شروع کردیا کہ یہ حرام جانوروں کے گوشت کھانے سے لگا ہے، لہذا یہ صرف چائنیز کو مار ڈالے گا ،پھر جب←  مزید پڑھیے

ادب لکھنے کا مسئلہ ۔۔۔ سعید ابراہیم

ادب بنیادی طور پر ادیب سے حساسیت ،شعور اور ہنرکاری کا مطالبہ کرتا ہے۔حساسیت تو خیر جبلی معاملہ ہے مگر شعور سراسر اکتساب کی بات اور ہنر کاری ریاضت کا نتیجہ۔ ادیب عمومی طور پر کسی نہ کسی واقعے سے متاثر ہوکر ہی لکھتا ہے، بھلے وہ واقعہ بہت واضح ہو یا مبہم، ادیب کی حساسیت اگر اس کی جانب معمول سے زیادہ شدت سے متوجہ ہوجائے تو اس کے فن پارے میں ڈھلنے کے امکانات پیدا ہوجاتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ریاست کو مذہبی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے؟۔۔صائمہ جعفری

جنوبی ایشیاء میں مذہبی شناخت کتنی اہم ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ برصغیر پاک و ہند کا بٹوارہ ہی مذہبی بنیادوں پر طے پایا اور تقسیم کے وقت انہی مذہبی بنیادوں پر ہونے←  مزید پڑھیے

زمین کی گردش اور عام مذہبی اذہان کی کنفیوژن۔۔۔عدنان محی الدین

پچھلے چند دن سے ایک مولانا صاحب کی ویڈیو کو لے کر بہت لے دے ہو رہی ہے جس میں وہ بچوں کو یہ باور کراتے ہوئے پائے جاتے ہیں کہ اسلامی نظریہ یہ ہے کہ زمین ساکن ہے۔ ظاہر←  مزید پڑھیے

وی لاگ: کرونا۔۔ محمد منیب خان

ایک ناکام کوشش ۔۔۔ سید کامل عباس

تو بات ہے یونیورسٹی کی جہاں ایک محترمہ آگئیں پسند مطلب کے ٹو مچ انٹرسٹڈ ہو گئے ہم۔ دن میں نوکری اور شام کو یونیورسٹی کے باوجود اتنا وقت نکال لیتے کے انہیں سوچتے سوچتے پوتا پوتی تک نظر آنے لگے۔←  مزید پڑھیے

امریکہ مکافات عمل کا شکار ۔۔ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی

دس دن قبل تک بظاہر پرسکون نظر آنے والا امریکہ اس وقت بدترین پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں ہے اور دنیا بھر میں طاقت اور اقتدار کے نشے میں مست ظالم اور مغرورحکمرانوں کے لیے عبرت کا نشان بنتا جا←  مزید پڑھیے

ورکنگ وومن؟۔۔۔شمائلہ حسین

میں ہمیشہ سے دیکھتی آرہی ہوں کہ گھروں میں کام کرنے والی ماسیوں سے بہت زیادہ ہمدردی کا اظہار انہیں بے چارہ سمجھ کر کیا جاتا ہے۔ کسی کے گھر میں جھاڑو لگانا، برتن صاف کرنا اور کپڑے دھونا ایک←  مزید پڑھیے

میرے آصف صاحب۔۔دانیال گھلو

آصف صاحب اور میرا تعلق بڑا عجیب سا تھا۔ وہ بیک وقت میرے دوست بھی تھے اور میرے حریف بھی۔۔ میرے محبوب بھی تھے تو میرے رقیب بھی۔۔ کبھی بے حد مشفق اُستاد محسوس ہوئے تو کبھی سرد مہری کی←  مزید پڑھیے

مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ۔۔برکت حسین شاد

سید تقی مترجم داس کیپیٹل کی جلد اوّل کے دیباچے میں لکھتے ہیں ” میں مصر کے مشہور مارکسٹ ڈاکٹر طہٰ حسین سے ملا تو باتوں باتوں میں ہم دونوں کے مابین تلخ کلامی سی ہوگئی۔ معاملے نے سیریس رخ←  مزید پڑھیے

سالگرہ پر کرونا مبارک ۔۔۔ سید کامل عباس

لہذا پہلے اسکریننگ کا سوچا جس میں ایک بلڈ ٹیسٹ اور ایکسرے ہوتا ہے ۔بلڈ رپورٹ میں تو کوئی مسئلہ نہیں تھا مگر ایکسرے ایسا دھواں تھا کے ہم سے ڈاکٹرز پوچھ رہے تھے سر کب سے سگریٹ نوشی کو عزت دے رہے ہیں اور میں جس نے کبھی سگریٹ کو ہاتھ نہیں لگایا ہکا بکا ان کی شکل دیکھ رہا تھا۔←  مزید پڑھیے

پوٹھوہاری رائٹرزکلب عید ملن مشاعرہ۔۔۔رپورٹ، نعمان رزاق وڑائچ

پوٹھوہاری رائٹرزکلب عید ملن مشاعرہ رپورٹ نعمان رزاق وڑائچ پوٹھوہاری شعراء کے مشترکہ ’’پوٹھوہاری رائٹرز کلب ‘‘کے زیر اہتمام 26مئی 2020کومعروف افسانہ نگار اورپوٹھوہاری میگزین’’پُرا‘‘کے چیف ایڈیٹر شیراز طاہر کی رہائش گاہ موہڑہ غوریاں جی ٹی روڈ مندرہ ’’عیدملن پارٹی←  مزید پڑھیے

آخری مسافر۔۔عنبر عابر

طیارہ حادثے  میں آخری بچ جانے والا مسافر ہسپتال کے بستر پر لیٹا ہوا تھا اور ملاقاتیوں کا تانتا بندھا ہوا تھا۔اس کی حالت اچھی تھی اس لئے وہ کسی کو ملاقات سے منع نہیں کر رہا تھا۔ “میرا بیٹا←  مزید پڑھیے

پہلا تبلیغی دورہ۔۔۔چندایک یاداشتیں ( آٹھویں قسط)

سائیں کہنے لگے کہ اس بستی میں کوئی ایک بھی مسلمان آباد نہیں، یہ سارے ہندوکمیونٹی کے لوگ ہیں۔ پھر یہ نوحے؟ ارے امام حسین ع صرف ہمارے تھوڑی ہیں ھندو بھی امام عالی مقام سے عقیدت رکھتے ہیں وہ←  مزید پڑھیے

محوِ حیرت ہوں ۔۔۔وقاص انجم

عالمی اقتصادی فورم کے بانی، کلاز شواب (Klaus Schwab) کے مطابق ’’پہلے صنعتی انقلاب نے برطانیہ کی اقتصادی اور سیاسی طاقت کو جنم دیا۔ دوسرے صنعتی انقلاب نے امریکہ کی عالمی بالادستی کو جنم دیا۔ بعدازاں، اس بالادستی کو کمپیوٹر←  مزید پڑھیے

فتوے، ارطغرل اور ٹیپو سلطان۔۔افتخار گیلانی

جس طرح کے فتوے آج کل بعض علما  ارطغرل ڈرامہ سیریل کے حوالے سے صادر کر رہے ہیں، مجھے یاد آتا ہے کہ نوے کی دہائی کے اوائل میں شہید ٹیپو سلطان پر مبنی سیریل کو بھی کچھ اسی طرح←  مزید پڑھیے