بورڈز کے نتائج کی نمائش : شہرت اور کاروباری اشتہار /وحید مراد
جب بھی میٹرک، انٹر، او لیول یا اے لیول کے نتائج کا اعلان ہوتا ہے سوشل میڈیا پر ایک طوفانِ نمائش برپا ہوجاتا ہے۔ ہر طرف وائرل پوسٹوں، مبارکبادوں اور اشتہارات کی بھرمار نظر آتی ہے۔ کوئی اپنی انفرادی کامیابی← مزید پڑھیے
