استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط7/پروفیسر حکیم سید صابر علی
ایا صوفیہ میوزیم نماز، ظہر کے بعد ایک ریسٹورنٹ میں دوپہر کا کھانا کھایا،تین بجے ایا صوفیہ عجائب گھر کے ٹکٹ گائیڈ نے خریدے،ٹکٹ گھر میں بہت زیادہ رش تھا،غیر ملکی سیاح جن میں زیادہ تر جاپانی،چینی اور دریائی علاقے← مزید پڑھیے
