مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
شازیہ بیگم۔ کافی دیر سے نیلم باجی کا انتظار کر رہی تھیں، دو بار کال بھی کی ،دونوں بار نیلم کا ایک ہی جواب تھا، بس باجی راستے میں ہوں۔۔ نیلم، رشتے کروانے میں کافی اچھی شہرت رکھتی تھی ،یہ← مزید پڑھیے
گارسیالورکا، سپین کی شاعری کا ہی اسم اعظم نہیں بل کہ دنیا بھر میں اس کی تکریم غیر معمولی شاعرانہ استعداد کی وجہ سے کی جاتی ہے۔ گارسیالورکا محض ۳۸ برس کی عمر میں جنرل فرانکو کے ڈکٹیٹر شپ کے← مزید پڑھیے
گزشتہ ہفتے بدھ کی رات کو ترکی کے دارلحکومت انقرہ کی فضائیں جنگی طیاروں کی گھن گرج سے گونج رہی تھی۔ معلوم ہوا کہ ترک افواج نے دریائے فرات کے مشرق میں شام کے شمالی علاقوں میں کرد عسکری ٹھکانوں← مزید پڑھیے
ہم سب نے چلے جانا ہے. جیسے ہمارے ماں باپ اپنے والدین سے جا ملے ہیں، اسی طرح ہم بھی ان سے جا ملیں گے. بس درمیان کا کچھ گورکھ دھندہ ہے. تو کچھ خوراک کا مزہ لو، کوئی خوشبو← مزید پڑھیے
خطہ پوٹھوہار سے میرا خون کا رشتہ ہے،والدہ مرحومہ کا تعلق چک برہمن سکھو(تحصیل گوجر خان)سے تھا جب کہ آباؤ اجداد وادی سواں کے اہم قصبے چونترہ سے نقل مکانی کرکے موضع مصریال راولپنڈی میں آباد ہو ئے، جو آج← مزید پڑھیے
رشید کی پیدائش پہ اماں، جان کی بازی ہار گئی تو گھر پر جیسے قیامت ٹوٹ پڑی. رشید کی نانی اور دادی آپس میں بہنیں تھیں. رشید سے بڑا حمید اور پھر مجید ۔۔تین بچوں کو سنبھالنا معمو لی← مزید پڑھیے
خواب دیکھنے پر کوئی بھی پابندی نہیں لگا سکتا مگر کچھ خواب جب حقیقت کا روپ دھارتے ہیں تو بہت اچھا لگتا ہے ۔ ہم نے بھی یونیورسٹی میں داخلہ لے کر ایک خواب دیکھا تھا، کہ اپنے نئے کلاس← مزید پڑھیے
اسلام ایک امن پسند مذہب ہے، اسلامی تعلیمات میں سب سے زیادہ زور معافی پر دیا گیا ہے اور یہ بار بار قرآن پاک میں فرمایا کہ اللہ پاک معاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے، نبی کریم ؑکا ارشاد← مزید پڑھیے
میرا نام متالے ہے یہ افریقی زبان کا نام ہے اور میں اپنی ذہانت ،حاضر دماغی اور مردانہ وجاہت کے بل بوتے پر اپنے ملک کے وزیراعظم کا ملٹری سیکرٹری ہوں، میری تعلیم تو زیادہ نہیں، لیکن میری بہترین تربیت← مزید پڑھیے
خطہ پوٹھوہار کے مشترکہ ”پوٹھوہاری رائیٹرز کلب کاپہلا باضابطہ اجلاس 6۔اکتوبر2019مڈسٹی اپارٹمنٹ راولپنڈی میں ہوا۔ جس میں پوٹھوہارکے شعراء وادبا نے بھرپور شرکت کی۔پوٹھوہاری رائیٹرز کلب اب تک 100 پوٹھوہاری رائیٹرز کو ممبر شپ دے چکا ہے۔ پوٹھوہاری رائیٹرز کلب← مزید پڑھیے
یا تو ہم مذہب کے نام پر بےوقوف جلدی بن جاتے ہیں یا ہمارا جذبہ ایمان جاگ جاتا ہے اور اگر نہیں جاگتی تو صرف اور صرف ہمارے سوچنے کی صلاحیت کیونکہ ہم لوگ صرف پیدا ہی ا س لیے← مزید پڑھیے
رات کے اڑھائی بجے میں گہری نیند سے اچانک بیدار ہوگیا اور پھر بے اختیار میرے قہقہے بلند ہوگئے۔ مٹھو آٹھویں تک میرا کلاس فیلو رہا۔ پھر اپنے والد صاحب کے میڈیکل سٹور پر بیٹھنا شروع کر دیا۔ شروع شروع← مزید پڑھیے
مولانا صاحب عید کی نماز کے بعد خطبہ فرما رہے تھے۔ “مسلمانو! اگر تم نے رمضان کے بعد بھی بُری عادتیں نہ چھوڑیں،جھوٹ،غیبت،حرام کمائی نہ چھوڑی ،تو تمہارے روزے ضائع۔۔کسی کا حق مارا ہے تو اس کو واپس کردو، کسی← مزید پڑھیے
ایک سال سے صبح کالج کے لیے روانہ ہونے سے پہلے گاڑی کو صاف کرنا میرا معمول بن چکا تھا،ویسے بھی میری پہلی گاڑی ہونے کی بدولت اسے صاف کرنے کا مجھے شوق سے زیادہ جنون بھی تھا۔اور میری طبعیت← مزید پڑھیے
پچھلے چند سالوں سے انگلینڈ میں کھلنے والے ریسٹورنٹ زیادہ تر ترکش ہیں۔ اور زیادہ چلنے والے بھی ترکش ہیں مقابلتاً۔ لاکھوں کی آبادی والے شہر میں ضرور ترکش ریسٹورنٹ ہوں گے۔ کھانے بھی بہتر ہوتے ہیں ہلکا مصالحہ← مزید پڑھیے
کمینی کم عقل ذلیل عورت ! تیری ہمت کیسی ہوئی اپنی ماں کو فون کرنے کی میں نے تمہیں سمجھایا بھی تھا کہ مجھے وہ لوگ پسند نہیں تو پھر تو نے ان کو فون کیوں کیا ؟ یاسر !← مزید پڑھیے
آج پھر اس کا فون آیا تھا۔اس کا دل کانپ رہا تھا اور وہ چور نظروں سے آس پاس دیکھتے ہوئے مدھم لہجے میں بلیک میلر سے بات کر رہی تھی۔وہ بول رہا تھا۔۔ “دیکھو شہزی! آج میری طرف سے← مزید پڑھیے
براعظم شمالی امریکہ کا ملک کینیڈا ایک بہت بڑا ملک ہے جو گھنے جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے ۔ جھیلوں ، دریاؤں اور آبشاروں سے پٹا پڑا ہے ۔ جھیل انٹاریو جس کے شمال مغربی کنارے پہ ٹورنٹو آباد ہے← مزید پڑھیے
صورتحال ایسی تھی کہ پاکستان ایک narrative بیان کر رہا تھا۔ وہ narrative یہ تھا کہ انڈین مسلز اس [دفعہ 370 ہٹائے جانے کے] معاملے میں انڈیا کے ساتھ نہیں ہیں۔ یہ تاثر دینے کی کوشش کررہا تھا۔ کل کی← مزید پڑھیے
بے شک انسان کے خمیر میں اچھائی اور برائی دونوں عنصر موجود ہیں اور ازل سے انسان اسی کشمکش میں جھولتا چلا آ رہا ہے لیکن موجودہ دور میں یہ کشمکش عروج پہ نظر آتی ہے ۔ ارتقاء کا سفر← مزید پڑھیے