مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

عوام کشمیر پہ حکومتی اقدامات سے خوش نہیں۔۔ مکالمہ پول

کشمیر کی صورتحال سے متعلق مکالمہ پہ کیے گئے ایک پبلک پول کے نتائج یہ ظاہر کرتے ہیں کہ حکومتی اقدامات عوام میں کافی نہیں سمجھے جا رہے۔ قارئین کی اکثریت نے اقدامات کو مایوس کن قراد دیا۔ جبکہ دوسرے←  مزید پڑھیے

گڑتے پاؤں۔۔۔احمد نعیم

اپوری جان لگا کر وہ جمپ لگاتا ” جیسے” ۔۔چاند پر ہو ،کششِ ثقل سے عاری زمین ،پیر بھی بڑے لمبے تھے اُسکے ۔۔ دھنسنے کے بعد باقی رہتے ،زمین پر قدم اُٹھاتا مگر ۔۔یہ گڑھے جو ہمیشہ اُس کے←  مزید پڑھیے

آزادی کیسی ہوتی ہے؟۔۔۔۔۔حسن کرتار

کہنے کو تو برِصغیر کے موجودہ بڑے ممالک ہندوستان اور پاکستان اپنے اپنے مخصوص دنوں میں اپنے دیشوں کی آزادی یا تقسیم کا اتنا شاندار اور شور شرابے سے بھرپور جشن مناتے ہیں کہ ان دنوں گمان ہوتا ہے شاید←  مزید پڑھیے

مسلم قوم پرستی اورکشمیر۔۔۔اورنگزیب وٹو

14 اگست کو ہندوستانی قوم پرستی ہار گئی اور مسلم قوم پرستی جیت گئی۔کشمیر میں آج بھی مسلم قوم پرستی اپنے تشخص اور بقا کی جنگ لڑ رہی ہے،۔ 1947 میں مسلم قوم پرستی کی فتح کی صورت ان لوگوں←  مزید پڑھیے

شلوار تو مت اتارو۔۔۔طاہر حسین

آٹھ، نو برس کے بچے پر ایک تربوز چوری کی کوشش کا الزام تھا اور تربوز فروش بدلے میں چاہتا تھا کہ بچہ اپنی شلوار اتار کر اس کے حوالے کرے۔ وہ بلک بلک کر روتے ہوئے اپنی شلوا کا←  مزید پڑھیے

ایک درست جواب ۔۔۔مشتاق خان

اکیسویں صدی کے آغاز سے پہلے ھی پاکستان پر دو کرپٹ سیاسی خاندانوں کی حکومت تھی یہ دونوں خاندان باری باری پانچ سال کے لئے حکومت بناتے اور دوسرا خاندان حزب اختلاف کا کردار سنبھال لیتا ۔ ان دونوں خاندانوں←  مزید پڑھیے

سی پیک سپیشل اکنامک زونز ۔۔امید کی واحد کرن/محمد اشفاق

کل پرسوں صنعتوں کی زبوں حالی پہ لکھے ایک مضمون پر بعض دردمند احباب نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ شاید سی پیک کو امریکی دباؤ پر رول بیک کر دیا گیا ہے- یہ مضمون ایسے خدشات کو دور←  مزید پڑھیے

مذہب اور اخلاقیات۔۔۔۔سعید ابراہیم

عمومی طور پر یہ دعویٰ بڑے ہی الہامی تیقن سے کیا جاتا ہے کہ اخلاقیات مذہب کی دین ہیں۔ اگر یہ بات مان بھی لی جائے تو یہ دعویٰ بڑے ہی دلچسپ مگر سنجیدہ اعتراضات کی زد میں آجاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

تبدیلی۔۔۔۔افسانہ/حسن کرتار

اسے جب اچھی طرح سے اندازہ ہوگیا کہ عظیم قوم بنانا ناممکن کام ہے تو اس نے ٹھانی کہ کیوں نہ ایک عظیم گروہ بنایا جائے۔ سب سے پہلے اس نے خود کو ٹھیک کر نے کا سوچا اور اچھی←  مزید پڑھیے

اوریفیس اور یور ی ڈائکی۔۔۔اجمل صدیقی

Orpheus and Eurydice ایک syzygy ہے یعنی ایک جوڑا جیسے ادب میں بہت سے ہیں عذرا وامق اور رومیو جیولیٹ اور ہیرو اور لی انڈر وغیرہ اریفیس ایک اصنامی کردار جو یو نانی صنمیات میں بہت مشہور ہے یہ اپالو←  مزید پڑھیے

سنگدل۔۔۔عنبر عابر

جب وہ چھوٹی تھی تو اکثر مجھ سے پوچھا کرتی۔۔۔۔ “عنبر! تمہیں کیا پسند ہے؟“ تب میں اس کی آنکھوں میں جھانکتا،اس کی نگاہیں یوں بوجھل سی ہوتیں کہ مجھے ڈر سا محسوس ہوتا۔۔۔وہ جب بھی مجھ سے یہ سوال←  مزید پڑھیے

نہ عبرت ہے نہ ذوق۔۔۔۔حسن کرتار

ناچیز شاید اب آہستہ آہستہ کون و مکاں سے بیگانہ ہوتا جا رہا ہے۔کل سمجھتا رہا کہ آج ہفتہ ہے اور عید پرسوں ہے۔ رات گئے دوست سے ملنے اور انار کی وائن وصول کرنے گیا تو پتہ چلا کہ←  مزید پڑھیے

یہ مٹن تمہارا ہے۔۔۔گل نوخیز اختر

چھوٹی عید پر میرا درزی یکم رمضان ہی کو دوکان پر لکھ کر لگا دیتا ہے’عید کی بکنگ بند ہے‘۔ اور ’’ لارج عید ‘‘ یعنی بڑی عید پریہ حال ہوتاہے کہ پچھلے ہفتے میں نے شرٹ سلنے کے لیے←  مزید پڑھیے

نئے محبوب میں پرانے محبوب کی خوبیاں کیوں چاہئیں؟

محبت میں ناکامی یا بریک اپ کے بعد اکثر آپ نے لوگوں کو یہ کہتے سنا ہوگا کہ وہ میرے ٹائپ کا نہیں تھا یا نہیں تھی یا اس کا اور میرا مزاج نہیں ملتا تھا۔ رشتوں کے اس نئے←  مزید پڑھیے

خطبہ حجۃ الوداع

جب بطحیٰ کے تنگ و تاریک غار سے طلوع ہونے والے آفتابِ رسالتؐ نے ظلمت کدۂ عالم کے ہر گوشے کو روشن کردیا تو اسلامی ریاست کا قیام عمل میں آیا اور حاکمیت الٰہی کا بول بالا ہوگیا۔ اللہ کے←  مزید پڑھیے

دائمی محبت۔۔۔۔۔عنبر عابر

اس دن بھی بارش ہورہی تھی۔۔۔ جب وہ کسی بہار کی مانند میری زندگی میں آئی تھی اور میرا سارا وجود معطر کر گئی تھی۔۔۔میں ایک نئی دنیا میں بسنے لگا تھا۔۔۔خیالوں کی دنیا میں۔۔۔رنگ بدل گئے تھے۔۔۔لہجے شبنمی ہوگئے←  مزید پڑھیے

سرکاری اعلان ہوا ہے، سچ بولو۔۔۔۔ جاوید بلوچ

ہر معاملے میں دو ممکنات ہوتے ہیں جیسے کہ سہی غلط ،موجود غیر موجود وغیرہ وغیرہ ، بالکل اسی طرح جہاں جہاں سچ نے پڑاو کیا وہاں جھوٹ نے بھی اپنی جڑیں پیوست کرکے بھر پور مقابلہ کرنے کی ہمیشہ←  مزید پڑھیے

زندگی ایک دائرہ ہے۔۔۔۔اجمل صدیقی

زندگی ایک دائرہ ہے دائرے کی ابتدا ہو تی ہے نہ دائرے کی انتہا ہوتی ہے۔۔ نہیں دائرے کی جو ابتدا ہوتی وہی دائرے کی انتہا ہوتی ہے۔ زندگی ایک لائن ہے اس کی ابتدا ہوتی ہے اس کی انتہا←  مزید پڑھیے

کوڑے کا ڈھیر۔۔۔۔عنبر عابر

اس نے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر کی طرف دیکھا تو حیران رہ گیا۔۔۔وہاں نت نئے کھلونے اور کھانے پینے کی اشیاء پڑی تھیں۔۔اسے یقین نہیں آیا اور جلدی جلدی سر گھما کر آس پاس دیکھنے لگا۔۔۔اس کے گردو پیش وہی←  مزید پڑھیے

زبیر لودھی کا ادبی محبت نامہ ڈاکٹر خالد سہیل کے نام

پیارے ڈاکٹر خالد سہیل صاحب ! آداب میں بہت عرصے سے کچھ لکھنا چاہ رہا ہوں۔کچھ لکھنے سے میری مراد ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ اپنے خیالات و نظریات کو قلم بند کروں اور انہیں دوسرے لوگوں کے ساتھ←  مزید پڑھیے