مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
بلی ور کو گانے شانے تو کچھ اور پسند تھے پر وہ اپنی ہینڈز فری اپنے گھر کائنات کے سب سے عظیم سیارے جنوٹو پر بھول آیا تھا۔ اس لیے اکثر کیڑے مکوڑوں کے سیارے پر نہ چاہتے ہوئے بھی← مزید پڑھیے
آدمی جو کہتا ہے آدمی جو سنتا ہے زندگی بھر وہ صدائیں پیچھا کرتی ہیں ۔ ہم جو کہتے ہیں اور جو سنتے ہیں وہ سب آوازیں ہیں اور وہ سب وائبریشن کی پیداوار ہے۔اس کی فریکوینسی ہے۔اسکی انرجی ہے۔ہم← مزید پڑھیے
مولا جٹ کا اوئے ایس ایچ او ۔۔اوئے جاگیردارا کہنا یا ڈراموں فلموں کہانیوں کالموں میں پولیس کو وڈیروں جاگیر داروں کو للکارتا ہوا قلمکار، اداکار ہر غریب نیک دل پڑھے لکھے نوجوان کو اپنے سحر میں مبتلا کرلیتا ہے← مزید پڑھیے
جیسے ہی میری گاڑی گاؤں کے کچے راستے پر پہنچی تو ڈھلتا ہوا سورج بالکل گلاب جیسا تھا۔ بس ایک خوشبو تھی جس نے مجھے اپنے حصار میں لے لیا۔ میرے ماتھے کی سلوٹیں اور ساری تھکن کہیں پکی سڑک← مزید پڑھیے
الحمد للہ ہم دنیا کی واحد قوم ہیں جس کا ہر فرد جاسوس ہے، ہرآدمی دوسروں کی جاسوسی پر اتنا مگن ہے کہ باقی سب کاموں سے بیگانہ ہو چکا ہے،نو نو عمری میں کرکٹ کاشوق پروان چڑھانے کے ساتھ← مزید پڑھیے
Ode to Grecian Urn Thou still unravish’d bride of quietness, Thou foster-child of silence and slow time, Sylvan historian, who canst thus express A flowery tale more sweetly than our rhyme: What leaf-fring’d legend haunts about thy shape Of deities← مزید پڑھیے
بھٹو، جونیجو، بینظیر، نواز شریف، شوکت عزیز، چوہدری شجاعت، یہ سب کے سب جب بھی حکمران بنے اس وقت کی فوجی قیادت کی رضا مندی یا ان کی مدد سے ہی بنے ۔ اس لئے خان صاحب کا فوج کی← مزید پڑھیے
پھر کبھی کبھی یہ بھی ہوتا کہ یہ غلط ذرائع سے حاصل کی گئ شہرت الٹا گلے پڑ جاتی ہے جیسا کہ اس نوجوان بلال کے کیس میں ہوا۔۔۔
اب کچھ لوگ بلال کا مذاق اڑا رہے ہیں یا اسکے قتل کو سیریسلی نہیں لے رہے کہ یہ شدت پسند نوجوان تھا۔ مشال کے قتل پر اس نے اپنا مخصوص شدت پسندانہ مذہبی پروپیگنڈہ چلایا، لوگوں کے خلاف بلاسفیمی کی کمپینز چلایا کرتا تھا۔ اور بہت سے لوگوں کی دلآ زاری کرتا بالخصوص لبرلز اور مخالف فرقے سے تعلق رکھنے والوں کی۔۔۔← مزید پڑھیے
بحیرہ روم ایک ہتھیلی کی پھیلا ہوا ہے۔ جنوبی حصہ خشکی سے متصل ہے مشرق اور مغرب سمندری جزائر سے اور سامنے شمال میں بحر روم بہہ رہا ہے۔براعظمی حصہ سطح مرتفع چھوٹے دریاوں سے بھرا ہے اور شہر← مزید پڑھیے
یہی کوئی پانچ ،چھ برس کی ہوں گی میں۔ گرمیوں کی چھٹیاں لالہ موسیٰ میں گزرتی تھیں۔ چھت پر کھلے آسمان تلے سونے کی وجہ سے صبح صبح آنکھ کھل جاتی تھی ۔ناشتہ کرنے نیچے آتے تو ابا جی کی← مزید پڑھیے
(کامریڈ کم ال سنگ نے یہ مقالہ اکتوبر1968میں کامریڈ چے گویرا کے پہلے یومِ شہادت کے موقع پر ایشیا،افریقہ اور لاطینی امریکا کے اتحاد کی تنظیم کے نظریاتی مجلہTRICONTINENTAL کے لیے تحریر کیا تھا) لاطینی امریکا کا سپوت کامریڈ ارنسٹو← مزید پڑھیے
مسئلہ بہت ہی گھمبیر نوعیت کا ہے اسلئے کوشش ہوگی کہ سادہ مختصر اور فوکسڈ باتیں کی جائیں۔ یوں تو پاکستان اپنی پیدائش سے پہلے ہی کا یہ سنتا چلا آ رہا ہے کہ یہ ملک خطرے میں ہے۔ پھر← مزید پڑھیے
اس صدی کے ابتدائی برسوں کا قصہ ہے۔ ملک میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں اندھا دھند سرمایہ کاری ہو رہی تھی اور جڑواں شہر اس سرمایہ کاری کا سب سے بڑا مرکز تھے۔ آپ کے خادم اور چند دوستوں← مزید پڑھیے
تھاتھی تحصیل گوجر خان کے مکین چوہدری محمد عظیم مسلم لیگ(ق)کے دور حکومت میں گوجر خان کے سیاسی منظر نامہ پر اس وقت ابھرے جب وہ پہلے یوسی ناظم اور پھر ٹاؤن ناظم کے عہدے پر براجمان ہوئے،سادہ مزاج شخصیت← مزید پڑھیے
سائمن ولف گینگ فُکس(Simon Woflgang Fuchs) جرمنی کی فریڈبرگ یونیورسٹی میں مشرق وسطی اوراسلامی علوم کے پروفیسر ہیں۔ بین الاقوامی اسلام، مذہبی حاکمیت اورشیعت ان کے مطالعہ اورتحقیق کے خصوصی موضوعات ہیں۔ فچس نے کئی سالوں پرمحیط اپنی تحقیق کو← مزید پڑھیے
میں حیران ہوں کہ اب تک کسی نے یہ نہیں کہا کہ یہ وہی زرداری ہے جو جیل میں بھی ہو تو نور شور پہ ہاتھ صاف کرلیتا ہے۔ یہ وہی زرداری ہے جسکی بہن فریال تالپور پچھلے دس سال← مزید پڑھیے
چلیں جی مان لیا کہ سیاست کی ہمیں الف، با، تا تو کیا زیر، زبر، پیش کی بھی معلومات نہیں، لیکن اِقتدار کی کرسی پر براجمان اس پارٹی کو ہم نے سپورٹ بھی اِسی نا سمجھی والی کیفیت میں کیا← مزید پڑھیے
تنگ وتاریک اور ترکے والی خستہ حال بلڈنگ کے کمرے میں دبکی بیٹھی چند عورتیں موجود تھیں. عمومی وضع قطع کا حامل شخص داخل ہوا اور پراعتماد لہجے میں بولا کوئی نئی چھوکری آئی ہے کہ نہیں۔۔۔۔ دو لڑکیوں نے← مزید پڑھیے
تصویر میں سلام کرنے والا میں ہوں اور میرے ساتھ میرا چھوٹا بھائی ہے۔ بھینس کا نام بلو ہے۔ میں شاید پانچویں جماعت میں ہوں گا۔ ہمارے محلے میں مسیحی برادری کی تعداد زیادہ تھی۔ انکل رحمت، ایک مسیحی، میرے← مزید پڑھیے
جب آپ خود کے ساتھ سچے ہو جائیں گے کہ آپ چاہتے کیا ہیں اور اُس کے مطابق اپنے عوامل کو ڈھالنا شروع کر دویں گے، تو آپ اُس دن کامیابی کے سفر کی طرف گامزن ہو جاؤئی گے اور← مزید پڑھیے