مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
اس دُنیا میں کتنے غم ہیں ! گھر سنسار کا غم ، پڑھائی میں ناکامی کا غم ، دل ٹوٹنے کا غم ، معاشی تنگی ، اپنوں کی بےرخی ، بچوں کے سلوک سے ڈپریشن اور خوابوں کے پورا نہ← مزید پڑھیے
جب ہم امریکی سیاست پر نظر ڈالتے ہیں، تو بظاہر باراک اوباما جیسے شخص کو “امن کا پیامبر” (Nobel Peace Prize) بنا کر پیش کیا جاتا ہے، حالانکہ انہی کے دورِ حکومت میں عراق، افغانستان، پاکستان اور لیبیا جیسے ممالک← مزید پڑھیے
جس طرح ورلڈ اکنامک فورم سے پہلے سول سوسائٹی کی جانب سے ورلڈ سوشل فورم منعقد کیا جاتا ہے۔اسی طرح ہیگ میں ہونے والی ناٹو کانفرنس سے پہلے وہاں کی سول سوسائٹی نے اپنی امن اور انصاف کی تحریک کے← مزید پڑھیے
آج رات وہی ہوا جس کا اندازہ لگایا جا چکا تھا۔ امن کے نام نہاد پیامبر امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیانات سے یو ٹرن لیتے ہوئے، اور امریکی آئین کی کانگریس سے منظوری کو بالائے طاق رکھتے ہوئے، تین← مزید پڑھیے
”ارمانوں کے پھول“ مشکور حسن مشکور کا شعری مجموعہ ہے۔ بچپن سے ہی انہیں شعر و شاعری کا شوق رہا ہے۔ روزانہ استعمال میں آنے والی چیزوں مثلاً آم، لیچی، کیلا، بیگن، ٹماٹر، مرچ، لہسن وغیرہ پر موصوف نے نظمیں← مزید پڑھیے
چاروں صوبوں کی زنجیر بے نظیر بھٹو کی سیاست کا 30 سالہ سفر پاکستان کی سیاست کا ہر حوالے سے یادگار باب ہے -ذوالفقار علی بھٹو اور ان کی صاحبزادی بے نظیر بھٹو دونوں ہی تاریخ ساز شخصیات تھیں- پاکستان← مزید پڑھیے
آدمی حیران ہوتا ہے لیکن کیا کیجے زمانے کے رنگ ڈھنگ تو ہمیشہ سے ہی نرالے ہیں آدمی کے بس میں ہے کہ زمانے کے رنگ ڈھنگ کو اوڑھ کے چلے یا من مرضی سے جئے لیکن یاد رکھنے والی← مزید پڑھیے
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ایک ایسا نام ہے جو بول کر یا سن کر مسرت اور دکھ جیسے دونوں جذبات کیفیت پر طاری ہو جاتے ہیں۔ مسرت اور خوشی اس لیے کہ سن کر فخر محسوس ہوتا ہے اس← مزید پڑھیے
توت کی لچکدار شاخیں موڑ کر مہارت سے چھجا سا بنایا ہوا تھا۔مدھو مالتی کی بیل کے نیچے ادھ چھپا برآمدہ سیمنٹ کا فرش،دیواروں کے ساتھ اکھڑا چونا پڑا تھا۔گھر کا داخلی دروازہ برآمدے میں کھلتا تھا۔ روشندانوں اور کھلی← مزید پڑھیے
جب ہم لازمی تعلیم کی بات کرتے ہیں تو بظاہر یہ ایک مہذب، مساوات پر مبنی اور ترقی پسند خیال معلوم ہوتا ہے۔ لیکن جیسے ہی ہم اس تصور کے تہہ میں جھانکتے ہیں کچھ بنیادی سوالات سر اُٹھاتے ہیں۔← مزید پڑھیے
صدر ٹرمپ تو گلی کا غنڈہ ثابت ہوا ہے۔ ٹرمپ نے جس طرح کی زبان اس جنگ کے دوران مختلف بیانات میں استعمال کی، ڈپلومیسی کی دنیا میں شاید ایسی زبان ٹرمپ کے علاوہ کسی نے استعمال کی ہو۔ سفارتی ← مزید پڑھیے
مجھے کبھی یاد نہیں پڑتا کہ والد صاحب نے کبھی مجھے گود اٹھایا ہو، یا میں نے کبھی ان کے کندھوں پر سواری کی ہو۔ جرمنی آنے سے پہلے تک ہم گلے بھی ملتے تھے تو فقط عید پر ہی← مزید پڑھیے
پچھلے ہفتے صدرِ مملکت نے قانون کے اس مسودے پر دستخط کرلیے ہیں جس کی رو سے شادی کے لیے 18 سال کی عمر کی تحدید کر دی گئی ہے اور اس کی خلاف ورزی پر کڑی سزائیں مقرر کی← مزید پڑھیے
علامہ محمد اقبال کا شمار بلا شک و شبہ بیسویں صدی کے بڑے شعراء میں ہوتا ہےـ ان کو نا صرف اردو بلکہ فارسی پر یکساں دسترس حاصل تھی اور ان دو زبانوں میں انکی شاعری بے مثل اور ہمہ← مزید پڑھیے
کچھ دیر قبل اسرائیلی فضائیہ نے ایران پر حملے کیے ہیں۔حملے ایران کے مختلف شہروں میں موجود میزائل ڈپوز پر کیے گئے ہیں۔ گذشتہ روز تہران میں ایرانی انٹیلیجنس چیف اور ڈپٹی چیف کو اسرائیل نے شہید کر دیا ہے۔← مزید پڑھیے
12 مارچ 1949 کو آئین ساز اسمبلی نے ”قراردادِ مقاصد“ منظور کی جو پاکستان کی سب سے بنیادی آئینی دستاویز ہے۔ 7 مارچ سے 12 مارچ تک پانچ دن (بیچ میں 11 مارچ کو چھٹی تھی) تفصیل سے اس قرارداد← مزید پڑھیے
موت کی روایتی تعریف کچھ یوں ہے۔ حرکت قلب بند ہونے سے دماغ اور جسم کے دیگر اعضا کو خون یا آکسیجن کی سپلائی رک جائے تو موت واقع ہو جاتی ہے۔ موت کے بعد انسان کے جسم میں زندگی← مزید پڑھیے
مسلم دنیا اور مسلم عوام ذہنی پستی کی چاہے جس سطح کو پہنچ چکے ہوں ، لیکن ملّت کی ڈور سے کٹنے کے لیے آمادہ نہیں ہیں ۔ اِس کا ایک ثبوت ایران و اسرائیل کی جھڑپ کے دوران اور← مزید پڑھیے
پاکستان جیسے حساس جغرافیائی، سیاسی اور داخلی مسائل سے دوچار ملک میں فوج محض ایک دفاعی ادارہ نہیں بلکہ ریاست کی بقا، نظم و نسق اور پالیسی سازی کے عمل میں ایک نمایاں قوت رہی ہے۔ پاکستان کے سیاسی و← مزید پڑھیے
پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم موڑ وہ تھا جب 2015 میں سعودی عرب یمن کے ساتھ جنگ کر رہا تھا اور ایران یمن کے حوثی باغیوں کی مدد کر رہا تھا اس وقت خبروں کے مطابق سعودی عرب← مزید پڑھیے