مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ایک ادھوری کہانی ۔۔۔۔طاہر حسین

یہ وردی مجھ پر بہت سجتی ہے بالکل کوئی فلمی ہیرو  نظر آتا  ہوں۔ میرے بوٹ کی چمچماہٹ ایسی ہے کہ جیسے آئینہ ہو۔ کتنا اچھا لگتا ہے جب سارے گاؤں کے بچے صرف مجھ سے ہاتھ ملانے کو دوڑتے←  مزید پڑھیے

دل جیتنے کے طریقے۔۔۔۔عاشی بخاری

ایک گھر وہ ہے جہاں آپ رہتے ہیں، صبح وشام حتی کہ رات گئے بھی آپ کے لیے دروازے کھلے رہتے ہیں۔ > جہاں سننے اور ماننے والے عزیز رہتے ہیں۔ آپ کو عزت اور احترام کی نظر سے دیکھا←  مزید پڑھیے

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ۔۔۔۔ سلمان آفریدی

ادب اور ادیب معاشرہ کا وہ لازم و ملزوم جز ہیں جو تہذیب و ثقافت کی نیو رکھتے ہیں. اپنی تخلیقات سے یہ نہ صرف معاشرہ کے اجتماعی کتھارسس کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں بلکہ اس کی خرابیوں کی←  مزید پڑھیے

جدید پنجابی شاعری کے دو سب سے بڑے شاعر۔اوتار سنگھ پاش اور شو کمار بٹالوی/زاہد علی بھٹی ۔۔۔حصہ اول

انیس سو ساٹھ اور ستر کی دہائیاں دنیا بھر میں انقلابی تحریکوں کی دہائیاں تھیں عالمی جنگوں کے اختتام اور دنیا کے نئی جغرافیائی حدود کی شکل میں سامنے آنے کے بعد اب لوگوں میں سیاسی و سماجی شعور اور←  مزید پڑھیے

آزادیِ فکر ملحوظ رکھنی چاہیے۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان

عمر یاد ہے تم پہلے عمیر کہلاتے تھے چھوٹا سا عمیر۔ پھر تم عمر بن گئے اور اونٹ چراتے تھے اور اب تم امیر المومنین عمر بن الخطاب کہلاتے ہو ہےنا؟ حضرت عمر بڑی بےتکلفی سے کھڑے اس بوڑھی عورت←  مزید پڑھیے

فاشزم (فسطائیت) سے انکار میں ہی بقاء ہے۔۔۔۔حبیب الرحمان

فاشزم یعنی فسطائیت لاطینی زبان “فاشیو” سے نکلا ہے جس کے معنی (لکڑیوں کا بنڈل ہے)۔یہ لفظ بیسویں صدی میں ابھراجس کا مفہوم یہ ہے کہ ایسی قومیت پرستی جو آمریت کی طاقت سے مخالف کو مارے یا مارنے کے←  مزید پڑھیے

حدِّ بیابانی میں۔۔۔۔۔ رفیق سندیلوی

میرے اسلوبِ تمّوج پہ نظر ڈال مری لہر کے پیرائے کو دیکھ لمس کی دُھوپ کو دیکھ اور مرے سایے کو دیکھ دیکھ اب میرے خدوخال میں تبدیلی ہے دل کی روندی ہُوئی مٹّی جو بہت ماند تھی اب عکسِ←  مزید پڑھیے

ترینے چلی گئی۔۔۔۔۔ فیصل نواز چوہدری

آج صبح ہانسن کا فون آیا کہ ” ترینے” اپنے اللہ کے پاس چلی گئی اور اتوار کو اس کا جنازہ اوسلو کتھولک چرچ میں تین بجے ھو گا۔۔۔۔ میری سوچ  مجھے آج سے کئی سال پیچھے “پوسٹ بنک” کی←  مزید پڑھیے

خالد سہیل اور رابعہ الربا کے خطوط پر مشتمل کتاب “درویشوں کا ڈیرہ “پر تبصرہ۔۔۔۔۔ ثمر زیدی

اس ماڈرن دنیا میں انسان ایمیل واٹس ایپ اسٹا فون جیسی سستی اور تیز ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطے میں ہے۔۔ اس لیے خط لکھنے کا خیال ہی ایک عجیب سی بات ہے لہذا جب خالد سہیل←  مزید پڑھیے

اکبر حیدر آبادی۔۔۔۔آصف جیلانی

میں آنے والے شب و روز کا قصیدہ ہوں۔ مجھے ا س پر ناز ہے کہ میں نے اکبر حیدرآبادی کو دیکھاہے، ان کی پر تبسم شخصیت سے متاثر ہوا ہوں ، ان کی شاعری سے سر شار ہوا ہوں←  مزید پڑھیے

بچی بڑی خوش رہے گی۔۔۔۔گل نوخیز اختر

حاجی اقبال صاحب نے تصویر میری طرف بڑھائی اور قدرے جھجکتے ہوئے بولے’’رنگ ذرا کالا ہے ‘ تعلیم بی اے ہے‘ پرائیویٹ نوکری ہے اور گھر بھی اپنا نہیں۔۔۔آپ پلیز ان سے معذرت کر لیجئے۔‘‘ میں نے سرکھجاتے ہوئے تصویر←  مزید پڑھیے

غالب کا خط عمران خان کے نام۔۔۔۔۔عامر راہداری

میاں! کہاں پھر رہے ہو؟ اِدھر آؤ ! تڑکے تڑکے ہرکارے نے خبر سُنائی کہ وہ لال حویلی والے سِگار نوش شیخ میاں کو اُدھر سیالکوٹ میں چند ناکارہ و آوارہ لونڈوں نے مدھیل دیا ہے؟ کیا یہ خبر سچ←  مزید پڑھیے

اے مظلومان ِسری نگر میں صرف ” دور” سے دیکھ پاتا ہوں۔۔۔ محمد حسین کھرل

اے مظلومان ِ سری نگرکاش کشمیرمیرے وطن عزیز کا حصہ ہوتا۔ تو راہ چلتے ہوئے تم بچوں سمیت یوں بے دردی سے نہ مارے جاتے۔تمہیں گھروں یا بازاروں سے اٹھا کر لاپتہ نہ کیا جاتا۔ بوڑھے والدین عقوبت خانوں سے←  مزید پڑھیے

ٹیٹوال کا کتا۔۔۔۔سعادت حسن منٹو

کئی دن سے طرفین اپنے اپنے مورچے بر جمے ہوئے تھے۔ دن میں ادھر اور ادھر سے دس بارہ فائر کیے جاتے جن کی آواز کے ساتھ کوئی انسانی چیخ بلند نہیں ہوتی تھی۔ موسم بہت خوشگوار تھا۔ ہوا خود←  مزید پڑھیے

غمگین وادی۔۔۔۔محمد اعجاز

بچپن سے یہ الفاظ میں سنتا آرہا ہوں کہ کشمیر جنت نما حسین وادی ہے .لیکن جب کشمیر پر نظر دوڑاتا هوں تو وهاں کے حالات دیکھ کر چبھن سی محسوس هوتی هےیا دماغ کی کھڑکی کھلتی هے .پھر کچھ←  مزید پڑھیے

یوم یکجہتی کشمیر کیا ایک دن کافی ہے؟۔۔۔۔خنیس الرحمن

مقبوضہ وادی کشمیر پر آج 70 سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے بھارت اپنا غاصبانہ قبضہ جمائے ہوئے ہے.بھارت نے اپنی سات لاکھ فوج کشمیر کے محاذ پر بھیج دی.ادھر سے بانی پاکستان محمد علی جناح نے اپنی←  مزید پڑھیے

یوم یکجہتی کشمیر۔ لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجیے ۔۔۔۔۔نیر نیاز خان

انیس سو نوے میں جب پاکستان میں محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کا پہلا دور حکومت تھا۔ اسی دوران بھارت کے زیر قبضہ وادی کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقوں میں مسلح شورش عروج پر تھی۔ مسلح شورش کی بظاہر ابتدا←  مزید پڑھیے

ک سے کشمیر۔۔۔۔روما رضوی

میں ہمالیہ اور پیر پنجال کے پہاڑوں کے درمیان عرصے دراز سے کھڑا ہوں۔ میری گود میں پونچھ، جموں، لداخ مظفر آباد جیسے شہروں نے پرورش پائی ہے۔ اس وادی میں اوپر تلے اگے ننھے منے درختوں کے سائے بھی←  مزید پڑھیے

تمہیں یاد ہی ہوگا۔۔۔۔اختر عمر

شام کی سرد ہوتی ہوئی سرخی مائل دھوپ پہاڑیوں پر بھیلی ہوئی تھی ۔ ہر طرف ایک پراسرار سناٹا سا چھایا ہوا تھا ۔ ایسا سناٹا جو پتھریلی زمین پر خچروں کی ٹاپوں کی آواز کے باوجود برقرار تھا۔ کبھی←  مزید پڑھیے

تصویر کا نیا رُخ۔۔۔۔سلیمان جاوید

بلاشبہ زراعت اس وقت سب سے بڑا انسانی پیشہ ہے کیونکہ یہی وہ طریقہ ہے جس کی مدد سے ہم اپنی خوراک اور لباس کا بندوبست کرتے ہیں۔ تاہم زراعت بہت پرانی نہیں ہے۔ زراعت کی تاریخ دس ہزار سال←  مزید پڑھیے