مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

آٹھ دہائیوں کا چکر۔۔۔۔رانا اظہر کمال

اس کا نام تھا شیخ محمد حنیف اور وہ بوڑھ والی گلی، بازار حکیماں، اندرون بھاٹی گیٹ کا رہائشی تھا۔ واجبی سی تعلیم اور نہایت معمولی سرمائے کے باعث کوئی بڑا کاروبار نہیں کر سکتا تھا، اس لیے اس نے←  مزید پڑھیے

میں جانوں یا خدا جانے۔۔۔۔روما رضوی

لمبی قطار میں کهڑی عورتوں میں اس کا کوئی پنتیسواں نمبر ہوگا… سخت دهوپ کے باوجود وہاں سے کوئی جانے کو تیار نا تها… یہ قطار کسی حکومتی ادارے کی نہیں تهی.. بلکہ خیرات و زکوٰۃ کی تقسیم کے لئے←  مزید پڑھیے

ککو کے نام ایک خط۔۔۔۔اختر عمر

ککو سدا خوش رہو تمہارا ۲۳ مارچ ۱۹۸۶ کا لکھا ہوا خط مجھے پورے ایک مہینے کے بعد ملا تھا۔ اپنے گاؤں میں اپنی وا وا ہے پر یہ لاہور شہر ہے، یہاں گاؤں والوں کو کوئی نہیں پوچھتا ۔←  مزید پڑھیے

وارث شاہ دے نال کوئی گل کردا ، اوہنوں چا زمین تے ماردا میں۔۔۔۔زاہد علی بھٹی

کچھ دن پہلے جھنگ سے ہمارے بہت ہی اچھے شاعر جناب عاقب ستیانوی صاحب نے جدی پشتی نوکر کے نام سے ایک نظم پڑھی، جو کہ سوشل میڈیا پر بہت ہی وائرل ہوئی ،جسے تجرباتی فنانس منسٹر نے ٹویٹر پر←  مزید پڑھیے

مثال سے وضاحت کر دیتا ہوں۔۔۔۔۔ مسعود چوہدری

ڈاکٹر صاحبان کو ادویات کی  کمپنی نیم کے بجائے سالٹ بیسڈ نسخہ تحریر کرنے کا پابند کیا جائے اور ادویات کی پیکنگ اور ادویات کے نام سالٹ بیسڈ ہو جانے چاہیئں۔۔۔۔۔ نہ صرف ادویات سستی ہو جائیں گی بلکہ لوگ←  مزید پڑھیے

ایک منفرد افسانہ نگار اجمل اعجاز ۔۔۔۔۔صفی سرحدی

اردو کے سینئر اور منفرد افسانہ نگار، ڈرامہ نگار اجمل اعجاز 22 ستمبر 1941 کو بھرت پور انڈیا میں پیدا ہوئے۔ تقسیم کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ بھرت پور چھوڑ کر اگرہ آگئے اور پھر اگرہ سے حیدر←  مزید پڑھیے

انشا ء جی اٹھو۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ رحمانی

ابن انشا مرحوم کی آج برسی ہے۔ اردو کی مزاح نگاری میں ان کا جو مقام ہے وہ شاید کسی اور کو حاصل نہ ہوگا۔ ان کا انداز تحریر اور اصلاح معاشرہ پر ان کا طنز نا قابل رسائی ہے۔←  مزید پڑھیے

کَشف الاسرار۔۔۔۔۔ کاشف علی

ہُن دَسو کی لِکھاں؟۔۔ کتنے ہی مضمون خیالات سوالات اور سوالات کے جوابات ذہن میں چل رہے ہوتے ہیں، کبھی کوئی مضمون ذہن میں ترتیب دے رہے ہوتے ہیں تو کوئی نیا کٹا کھل جاتا ہے۔ ابھی ذہن ادھر متوجہ←  مزید پڑھیے

شارٹ کٹ کی تلاش میں۔۔۔روف کلاسرہ

منگل کے روز ارشد شریف، انور بیگ کے ساتھ لنچ کیا تو میں نے کہا: چل ارشد بھائی۔ بولے: کہاں؟ میں نے کہا: ناصر ملک، شکیل انجم اور دیگر چند دوستوں کو اسلام آباد پریس کلب الیکشن میں ووٹ ڈال←  مزید پڑھیے

جاپانی نظام تعلیم دنیا کے کامیاب تعلیمی نظاموں میں سے ایک۔۔۔۔محمد ابو صفیان اعوان

قوموں کی تعمیر وترقی اور عروج و کمال میں تعلیم بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ جو قومیں تعلیم کی اہمیت سے بہرہ ور ہوتی ہیں وہ اس پر عمل پیرا ہوکر زمانہ کی قیادت کا فریضہ سر انجام دیتی ہیں←  مزید پڑھیے

سعادت حسن منٹو کا قتل کس نے کیا؟ ۔۔۔۔۔سعید احمد

اٹھارہ جنوری 1955 کو اردو ادب کے ایک عظیم، منفرد، ہنگامہ خیز، جرات مند اور بہادر افسانہ نویس سعادت حسن منٹو اپنے گھر لکشمی مینشن ہال روڈ سے چند قدم کے فاصلے پر میو ہسپتال جاتے ہوئے انتقال کرگئے۔ منٹو←  مزید پڑھیے

ہے کوئی جو ان قلم مزدوروں کو بچائے ۔۔۔۔۔سائرہ فاروق

ہم مر جانے والوں کے لئے شدید جذباتی ہوکر قلم گھسیٹنے ہیں دو چار لوگ ہمارے لکھے کو سراہتے ہیں تو ہم بھی چوڑے ہونے لگتے ہیں۔۔۔چونکہ ہماری بھی واہ واہ ہو جاتی ہے ہم بھی دانشور کہلائے جانے کے←  مزید پڑھیے

ہاؤسنگ سوسائٹیز کا پھیلاؤ۔۔۔۔۔ عاصم مجید/ایک مکالمہ

اکبر: السلام علیکم احمد : وعلیکم السلام اکبر : یار احمد ! میں نے سنا ہے کہ تو اپنی 70 ایکڑ سونا اگلتی زرعی زمین پر سوسائٹی بنانے لگا ہے ؟ احمد: ہاں یار اکبر کھیتی باڑی سے مسلسل نقصان←  مزید پڑھیے

مولوی اسلامو کا کچا کوٹھا۔۔۔ شکیل احمد چوہان/افسانہ

مولوی جی۔۔۔! چلانی کے پانڈے ختم ہو گئے، پر چووئے کے تھاں ختم نہ ہوئے (رسوئی کے برتن ختم ہو گئے پر پانی ٹپکنے والے مقام ختم نہ ہوئے)۔‘‘ پروین نے غصے اور بیزاری سے کہا۔ ’’کچا کوٹھا ہی سہی←  مزید پڑھیے

اصلاحات کا متقاضی فرسودہ نظامِ تعلیم۔۔۔۔۔ محمد ابوسفیان اعوان

تعلیم کسی  بھی فرد،معاشرے،ملک اور قوم کی ترقی وخوشحالی،عروج و ارتقاء اور عظمت و شان کے لیے بنیاد ی حیثیت رکھتی ہے۔ قوموں کی ذہنی و فکری صلاحیتوں کو ابھارنے،انہیں ان کے شاندار ماضی اور اسلاف سے روشناس کروانے اور ان←  مزید پڑھیے

یہ سال پاکستان و اسلام کے متوالوں کے نام۔۔۔۔عبدالاحد سالار

سالِ نو شروع ہوا تو ہر طرف سے مبارکبادوں کی صدائیں آنے لگیں۔ کسی نے پٹاخے پھوڑ کر تو کسی نے گزشتہ سال کا غبارہ ہوا میں اڑا کر سالِ نو کو خوش آمدید کہا۔ کسی نے فیسبک پر پچھلے←  مزید پڑھیے

بوجہ سردی عارضہ دل کی علامات میں شدت اور ان سے بچاؤ کی تدابیر۔۔۔بنتِ نقاش/ہیلتھ بلاگ

سردی کی وجہ سے عموما ًًً بیماریوں کی علامات شدت اختیار کر جاتی ہیں.عارضہ دل کے مریض سردیوں میں اکثر سینے اور درد دل کی شکایت کرتے ہیں۔ وجوہات۔ عارضہ دل کی وجہ سردیوں میں خون کی نالیوں کا سکڑ←  مزید پڑھیے

دیوار توڑدیجئے۔۔۔۔گل نوخیز اختر

شاہ صاحب نے کپڑے کا کاروبار شروع کیاتوگھر پر سب دوستوں کو بلایا ‘ میں نے مبارکباد دی اور پوچھا کہ ’’شاہ جی!آپ کی فیملی تو ہمیشہ سے فرنیچر کے کاروبار سے وابستہ رہی ہے‘ یہ آپ کپڑے کے کاروبار←  مزید پڑھیے

عشق ممنوع۔۔۔۔۔رخشندہ بتول/افسانہ

ناظرین ابھی آپ کوئل کی مدھر  آواز میں خوبصورت گیت سن رہے تھے جس نے یقیناً  آپ کی سماعتوں کو گدگدایا ہوگا۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج حشرات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس خوبصورت←  مزید پڑھیے

عمرہ گروپ- مذہبی دکانداری کا نیا برانڈ۔۔۔۔سلیم جاوید

مضمون نہیں لکھ رہا- چھ بے ربط دامن بریدہ تصویریں پیش کررہاہوں اور کاغذی ہے پیرہن، ہر پیکرِ تصویر کا-خوشی ہوگی اگر اس نقش میں پوشیدہ فریاد، سماعت نواز ہوسکے- عمرہ والے خرگوش: کچھ عرصہ قبل تک ، جب سعودی←  مزید پڑھیے