مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

جانوروں سے ہارٹ ٹرانسپلانٹ۔۔۔۔۔۔پہلی بارش

دنیا میں ہر برس لاکھوں مریض دل کے ٹرانسپلانٹ کے امیدوار ہوتے ہیں لیکن بہت کم لوگ موت کے بعد دل عطیہ کرتے ہیں اسلیے دل کے مریضوں کی ایک بڑی تعداد بروقت ٹرانسپلانٹ نہ ہوسکنے کے باعث ہلاک ہو←  مزید پڑھیے

اسکندر اعظم کے بارے میں قرآن میں کیا ذکر آیا۔۔انجینئر عمران مسعود

ذوالقرنین جن کا ذکر قرآن میں بادشاہ اور فاتح کے طور پر آیا ہے ان کے بارے عموماً یہ رائے دی جاتی ہے کہ اس سے مراد سکندر اعظم ہے مگر تاریخی حوالے اس سے مطابقت نہیں رکھتے.  چنانچہ مولانا←  مزید پڑھیے

نتائج۔۔مقابلہ مضمون نویسی/سیدنا محمد ص، عہد جدید کے پیغمبر

عزیزانِ گرامی مکالمہ پلیٹ فارم گزشتہ چندماہ سے اپنے قارئین کی دلچسپی کے لیے   لگاتار مختلف موضوعات کو لے کر مقابلہ مضمون نویسی کا انعقاد کر رہا ہے۔ ماہِ ربیع الاول میں نبیء رحمت اللعالمین ﷺ کے 1448 ویں جشنِ←  مزید پڑھیے

لخت جگر کے خون سے ممتا بے حال ہے۔۔۔۔بنت نقاش

یہ ایک سردیوں کی رات تھی۔ پشاور شہر کا ہر کوچہ، ہر مکاں دھند کی زد میں تھا۔ پہاڑوں سے گھرا ہوا یہ علاقہ سرد ہواؤں کے تندو تیز تھپیڑوں کا مسکن بن چکا تھا. پہاڑی چوٹیاں برف سے ڈھکیں←  مزید پڑھیے

خوبصورتی ایک نعمت ہے۔۔۔۔۔ حجاب خان/حصہ اول

اسکی حفاظت کیجیے۔۔۔ مگر کیسے.۔۔۔۔۔۔؟ اللہ تعالی نے انسان کو تمام مخلوقات سے اشرف بنایا ہے اور اس کے ڈھانچے کو احسن التقویم میں پیدا کیا۔ جیسا کہ ارشاد باری تعالی  ہے: لقد خلقناالانسان فی احسن تقویم۔۔ ( سورۃ التین)←  مزید پڑھیے

مٹی کی عورت، ڈاکٹر پروین عاطف۔۔۔۔۔۔فرقان مجید

دنیا کے ہر خطے اور تہذیب میں ایسی جاندار عورتوں کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے تاریخ میں اپنے نمایاں نقوش چھوڑے ہیں برصغیر کی مٹی بھی بہت زرخیز رہی ہے_ اسی مٹی کی ایک عورت جسے لوگ “ڈاکٹر پروین←  مزید پڑھیے

”مکالمہ مقابلہ سیرت نویسی” کے معزز جج

قارئین کرام، مکالمہ نے جشن عید میلاد کے موقع پہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور ایک مقابلہ مضمون نویسی کا ہدیہ پیش کیا۔ اس موقع پہ سالانہ عظمت محمد ص ایوارڈ کے اجرا کا اعلان کرتے ہوے←  مزید پڑھیے

نیلی چادر۔۔۔۔۔تابندہ جبیں

اُس کے چلنے سے پتے شور مچانے لگتے تھے٫وہ جب بولتی بہار کی آمد سی ہوجاتی۔۔۔خزاں کا موسم ہوتے ہوئے ہر طرف بہار کی آمد ہوجانا کوئی عام بات نا تھی۔وہ پاؤں میں پائل نہیں پہنتی تھی مگرجب وہ چلتی←  مزید پڑھیے

علماء کرام کا حکمرانوں کے ساتھ تعامل کیسا ہونا چاہیے۔۔۔ایک علمی جائزہ/فیضان فیصل

حکمرانوں کے پاس جانا: حکمرانوں کے پاس آنے جانے سے متعلق دونوں طرح کی روایات ملتی ہیں. سلف صالحین کا عمل بھی دونوں طرح کا ہے. ذیل میں اس کی کچھ تفصیل ذکر ہے:  حکمرانوں کے پاس جانے کا جواز←  مزید پڑھیے

میری آنکھیں ان عجیب لوگوں کو دیکھتی ہیں۔۔۔۔۔محمد طلحہ سعید

میری آنکھیں اکثر ان عجیب لوگوں کو دیکھتی ہیں جو سرد شاموں میں، تیز ہواؤں کا سینہ چاک کر کے، برفوں پر اپنی نشانیاں چھوڑتے ہوئے، وطن کے دفاع کے لیے، ملک عزیز کے تحفظ کےلیے دشمن کو نیچا دکھانے←  مزید پڑھیے

میری ڈائری کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔ کاشف علی

السلام علیکم۔۔ پھوٹتے سورج کی کرنوں کے ساتھ کاشف علی کا سلام قبول کیجئے صبح کے آٹھ بج چکے ہیں،آج اتوار ہے دسمبر کی 16 تاریخ، آج سے 49 سال پہلے یہی دسمبر جاتے ہوئے پاکستان کا ایک حصہ ساتھ←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ سے سانحہ اے پی ایس تک۔۔۔۔محمد نعیم شہزاد

قومی زندگی میں عروج و زوال، آلام و سانحات اور اعزازات بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ مگر انسانی فطرت ہے کہ آسائش پر ابتلا و آزمائش اور اعزازات پر سانحات غالب آ جاتے ہیں۔ قومی نوعیت کے سانحات جہاں بڑے←  مزید پڑھیے

کالا باغ ڈیم پر صوبہ سندھ کے تحفظات اور ان کی حقیقت.۔۔۔انجینئر عمران مسعود

کالاباغ ڈیم حکومت پاکستان کا پانی کو ذخیرہ کر کے بجلی کی پیداوار و زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے ایک بڑا  منصوبہ تھا جو تاحال متنازع ہونے کی وجہ سے قابل عمل نہیں ہو سکا۔ اس منصوبہ کے←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت کے نئے امیرمولانا نذر الرحمن۔۔۔۔ فیصل عرفان

تبلیغی جماعت کے نئے امیرحافظ مولانا حاجی نذر الرحمن کا آبائی تعلق تحصیل و ضلع راولپنڈی کے گاؤں ’’بلاول‘‘ سے ہے۔یہ گاؤں راولپنڈی سے جائیں توچکری سے بجانب مغرب 10کلومیٹر دوردریائے سواں کے دوسری جانب واقع ہے،’’بلاول‘‘ قیام پاکستان سے←  مزید پڑھیے

ہائے وہ دسمبر۔۔۔۔۔محمد طلحہ سعید

دسمبر کی بات آئے تو ہم میں سے بیشتر لوگوں کے ذہنوں میں ایک ہی خیال آتا ہے کہ یہ وہ مہینہ ہے جب ہماری اردو کے کچھ دل جلے کچھ منچلے شاعر اور ادیب رضائیوں میں بیٹھ کر اپنے←  مزید پڑھیے

جو راستے میں ہمت ہار بیٹھے ۔۔۔۔۔۔محمد عامر خاکوانی

آج کا کالم ایک شاندار کتاب کی نذر ہے۔”حرفِ شوق“ اردو کے لافانی نثرنگار مختار مسعود کی آخری کتاب ہے۔” آواز دوست “جیسی سحرانگیز کتاب سے تین عشرے قبل ان کا سفر شروع ہوا۔ اللہ نے پہلی تخلیق ہی کو←  مزید پڑھیے

لاہور میں بھتہ مافیا پر کریک ڈاؤن۔۔۔۔عشاء نعیم

ایک خاتون کو کہتے سنا (جو ان پڑھ تھی اور حلال حرام کا فرق نہ سمجھتی تھی ) کہ میں اپنے بیٹے کو پولیس میں بھیجوں گی۔ وجہ پوچھنے پہ بتایا کہ پولیس کو اوپر سے بڑی کمائی ہو جاتی←  مزید پڑھیے

ففتھ جنریشن وار کیا ہے؟۔۔۔۔۔ شجاعت بشیر عباسی

 بے چین ،پُرتعصب اور معاشی عدم استحکام کے موجودہ دور کے پیچھے جو کہانی کار فرما ہے اسے ففتھ جنریشن وار کہا جاتا ہے۔ بے شمار اسلحے فوج اور ایٹمی ہتھیاروں کی حامل آج کی دنیا میں جنگی حکمت عملیوں←  مزید پڑھیے

نولکھا پولیس کا شاندار ایکشن۔۔۔۔علی احمد

کسی بھی علاقہ کے تاجر تب ہی خوش ہوتے ہیں جب علاقہ میں امن و امان ہو اور حالات پر سکون ہوں۔ چوری ڈکیتی راہزنی اور بھتہ خوری کا ڈر نہ ہو تو ایسے میں گاہک بھی بلا خوف و←  مزید پڑھیے

مشرقی پاکستان کی علیحدگی,کیا بحیثیت قوم ہمارے لئے باعثِ شرمندگی ہے؟۔۔۔۔۔اطہر شہزاد

قوموں کی زندگی میں اچھے بُرے واقعات آتے رہتے ہیں ، اور اکثر ایسے سانحات بھی جن پر لوگوں کی تجویز کے  مطابق شرم سےڈوب مرنے کا مقام بھی فوراً  ہی پیدا ہوجاتا ہے، لیکن مشرقی پاکستان کی علیحدگی پر←  مزید پڑھیے