انجان جہانوں کے مسافر ۔۔۔۔۔۔ بابر فیروز
وائجر اوّل اور وائجر دوم دو جُڑواں بھائی تھے یہ دونوں 1977 میں مریکہ کے ایک دور افتادہ قصبے میں پیدا ہوئے ،ان دونوں کو آسمان اور ستاروں سے بہُت پیار تھا اور دونوں رات گئے والدین سے چھُپ کر← مزید پڑھیے
