برصغیر کے مسلمان: حملہ آور، عرب النسل یا دھرتی کے بیٹے؟ (2 )-سائرہ رباب
پچھلے حصے میں ہم نے تاریخی، جینیاتی، لسانی اور ثقافتی شواہد کی بنیاد پر یہ واضح کیا کہ برصغیر کے مسلمان اکثریتی طور پر مقامی نسلوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے آبا و اجداد اسی سرزمین کے کسان، کاریگر،← مزید پڑھیے
