دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کی ایک حکمت عملی ۔۔۔۔ ایمل خٹک
اگر قوت ارادی اور خلوص نیت ھو تو پاکستانی ریاست اب بھی دھشت گردی پر قابو پا سکتی ہے۔ دھشت گردی پر قابو پانے کیلئے اور باتوں کے علاوہ دھشت گردوں کی مالی امداد اور ذرائع آمدن بند کرنے ھونگے۔← مزید پڑھیے
