یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود ۔۔۔۔ خورشید احمد
دیکھا اور سناہے کہ جب بھیڑیں سفر پر ریوڑ کی صورت میں نکلتی ہیں تو سب سے کمزور بیمار نحیف اور لاغر بھیڑ گلے کے آخر میں سر جھکائے زبان منہ سے لٹکائے لنگڑاتی ہوئی آہستہ آہستہ چل رہی ہوتی← مزید پڑھیے
