مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

حسین(ر) کی تلاش۔۔۔ انعام رانا

جورو ستم سے بھر گیا ربِ  رحیم کا جہاں دہشت، ظلم، خاموشی پھیلتے ہیں بے کراں ہر جگہ یزید ہے پر حسین(ر) ہے کہاں؟ حکومتوں کے حکم میں سیاستوں کے ستم میں زاہدوں کے زہد میں عالموں کے علم میں←  مزید پڑھیے

اقدامِ امام حسین ، موجودہ بغاوتیں اور ہمارے دانش ور۔۔۔ ڈاکٹر شہباز منج

حسبِ معمول محرم کے ان دنوں میں واقعۂ کربلا اورامام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کے اقدام پر ، اہل علم میں بحث جاری ہے۔مسلمانوں کا (سنی ہوں یا شیعہ ) روایتی اور عمومی موقف اس بارے←  مزید پڑھیے

سیرل المیڈا ساگا اور جعلی لبرل بت کا انہدام۔۔۔۔۔عامر حسینی

مرے انتہائی قابل احترام دوست ریاض ملک نے مجھے شرمندہ ہی کردیا ،جب انھوں نے سیرل المیڈا ساگا پہ لکھے مرے آرٹیکل پہ تبصرہ کرتے ہوئے مجھے پیغام بھیجا، ” عامر صاحب! پاکستان میں اب ایکٹو ازم گھٹ کر ایک←  مزید پڑھیے

حسینیت کے دور میں حسین کی تلاش ۔۔۔۔ رانا تنویر عالمگیر

سیدنا امام حسین رض کے پاس جب اہل کوفہ کے خطوط پہنچے تو آپ کی ہمت اور غیرت دینی جوش میں آگئی. آپ نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے لیے علم جہاد بلند کرنا فرض سمجه لیا. اس←  مزید پڑھیے

حسين منى وانا من الحسين ۔۔۔۔ محمد حنان صدیقی

سیدالانبیاء، وحی خدا کے بغیر نہ بولنے والے رسول حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی معروف حدیث ہے کہ “حسین(ع) مجھ سے ہے اور میں حسین(ع) سے ہوں.” اس حدیث کے دونوں حصے اپنی اپنی جگہ غور طلب ہیں. پہلے حصے←  مزید پڑھیے

تیسری تردید

سفارتکاری سے دلچسپی رکھنے والے لوگ جانتے ہیں کہ جس خبر کی ایک مرتبہ تردید آجائے، اس کی موجودگی کا شبہ ہو جاتا ہے۔  جس کی دوبار تردید ہوجائے،  اس کے بارے میں  کافی حد تک یقین ہوجاتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

حرم کی داستاں۔۔۔۔ اطلس کریم کٹاریہ

دین حنیف کی تاریخ دیکھیں تو منی سے لیکر کربلا تک اور کربلا سے لیکر اسپین تک قربانیوں،المیوں اور حوادث کی ایک لمبی داستان ہے- دین کے ابلاغ،ترویج واشاعت کی ذمہ داری اٹھانے والوں اور اس کی بقا کی جنگ←  مزید پڑھیے

حُسین ابن علی ؑ ۔۔۔۔ سید سبط حسن گیلانی

تاریخ انسانی میں تین ایسے کردار دکھائی دیتے ہیں۔جن پر وقت دھول ڈالنے میں پوری طرح ناکام رہا۔یہ تینوں مختلف ادوار میں پیدا ہوئے۔ لیکن حیرت انگیز مماثلت ہے جو ان میں پائی جاتی ہے۔ان تینوں پر جب یہ بات←  مزید پڑھیے

رسوماتِ عزاداری، ثقافتی اثرات کے تناظر میں ۔۔۔۔ علامہ امجد عباس

 امام حسین علیہ السلام سالکِ راہِ حق ہیں، نواسہِ رسول، جوانانِ جنت کے سردار کو ایک بدکار، بے دین ظالم کی بیعت سے انکار کے “جرم” میں ساتھیوں سمیت بھوکا و پیاسا شہید کردیا گیا جبکہ اہلِ خانہ کو گرفتار۔۔۔←  مزید پڑھیے

نواز لیگ پہ کیا مصیبت آنے والی ہے؟ ۔۔۔۔ قادر غوری

ہیلو جناب قادر غوری عرض کررہا ہوں, وسلام غوری صاحب کیا حال ہے, جناب بہت بہتر آپ سنائیں آج کل کیا ہورہا ہے لائف میں؟ یار بس اپنے حلقے میں ہی مصروف ہوں آپ سنائیں جناب آج کل تو پانامہ←  مزید پڑھیے

سات سوال بمقابلہ سات سوال۔۔ مولانا محمد کلیم اللہ حنفی

مولانا محمد الیاس گھمن کے بارے میں سوشل میڈیا پر انعام رانا صاحب کے سات سوال موجود ہیں جو مکالمہ ویب سائیٹ پر پڑھے اور دیکھے جا سکتے ہیں ۔ ان کی سات سوالوں کی کوکھ سے سات سوال جنم←  مزید پڑھیے

جنت نظیر وادی اور خون میں لت پت افغانستان۔۔۔ واجد محمود خٹک

مشاہد حسین سید جو پاکستانی سیاست اور اسٹبلشمنٹ میں ایک جانا پہچانا نام ہے، نے پچھلے دنوں واشنگٹن میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر دنیا کو افغانستان میں امن دیکھنا ہے تو اس کا راستہ کشمیر←  مزید پڑھیے

مظلومین کربلا، ناصبیت اور چونچ میں رکھا پانی کا ایک قطرہ – محمد عامر ہاشم خاکوانی

مشہور مورخ ابن خلدون نے اپنی تاریخ میں صحابہ کے دور کی جنگوں ، جنگ جمل، صفین کے حوالے سے امام شافعی کا ایک قول نقل کیا ہے۔ امام فرماتے ہیں، خدا نے ہماری تلواروں کو ان کے خون میں←  مزید پڑھیے

سپہ سالارکے حق میں پھر بینرلگ گئے! ۔۔۔ طاہر یاسین طاہر (اداریہ)

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک بار پھر ’موو آن پارٹی‘ کی جانب سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی حمایت میں بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ ان بینرز پر ’’اور کچھ نہیں۔۔۔ بس پاکستان‘←  مزید پڑھیے

عمار ناصر صاحب کی خدمت میں۔۔۔۔ گل ساج

ہر قوم کی ایک تاریخ ہوتی ہے، ایک ماضی ہوتا ہے جس سے سبق سیکھتے ہوئے مستقبل کی تعمیر کی جاتی ہے، بہتر کرنے کی سعی کی جاتی ہے۔ اگر وہ تاریخ قابلِ ستائش نہ ہو، قابلِ فخر نہ ہو←  مزید پڑھیے

اقتصادی راہداری اور ہمارا بیانیہ ۔۔۔۔ ملک بلال

جب سے اقتصادی راہداری کا ڈھنڈورا میرے ملک میں پیٹا گیا ہے، میں بہت خوش ہوں کیونکہ اب کسی بھی “واردات” پہ میں اپنے آپ کو یہ سمجھانے میں کامیاب ہوجاتا ہوں “چونکہ ہم اس وقت دنیا کی سب سے←  مزید پڑھیے

ہے کوئی جو میری مدد کرے؟ حسن رضا چنگیزی

زمانہ طاب علمی کی بات ہے۔ میں اور میرے دوست عام لا ابالی نوجوانوں کی طرح گھومنے پھرنے بلکہ بقول والدین آوارہ گردی کے شوقین تھے۔ ہمارے گروپ میں شیعہ اور سنی دونوں مسالک کے دوست شامل تھے۔ مجھے یاد←  مزید پڑھیے

کربلا کا اصل پیغام کیا ہے؟ ۔۔۔۔ مبارک حسین انجم

واقعہ کربلا کیا ہے؟ یہ تو کم و بیش ہر مسلمان ہی اپنے اپنے انداز میں جانتا ہے ، وہاں کیا کیا ہوا؟ کیسے ہوا؟ ، کسنے جاں کا نذرانہ دیا ، کون ظالم ٹھہرا، کون کس کا ساتھی تھا،←  مزید پڑھیے

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ مشاہیر عالم کی نظر میں۔۔۔ظفر ندیم داؤد

مسلمان جن شخصیتوں کو فخر کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں اور جو انسانی تاریخ کے لئے ایک مشترکہ ورثے کا درجہ رکھتی ہیں ان میں جناب حسین رضی اللہ عنہ کی شخصیت اپنے کردار، اپنے طرز فکر←  مزید پڑھیے

نذر آصف محمود–عمار خاں ناصر

محترم آصف محمود نے محترم عمار ناصر کی مکالمہ پہ شائع ہونے والی تحریر کا جواب دیا۔ محترم عمار خاں ناصر نے اس پہ مختصر تبصرہ کیا ہے جو شائع کیا جا رہا ہے۔ شہادت حسین(ر) پر علمی مباحث اور←  مزید پڑھیے