امام حسین(ع) کو غیر مسلم شعرا کا خراجِ عقیدت۔۔۔۔طاہر یاسین طاہر
امام حسین ؑ صرف مسلمانوں کے لیے ہی قابل ِ تعظیم نہیں بلکہ دنیا کا ہر عدل پسند انسان امام ِ عالی ؑ مقام کی قربانی اور ہدف کو تعظیم و تحسین کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔بے شک مسلم مشاہیر،مفکرین،علما← مزید پڑھیے
