مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
اللہ نے ہمارے “ڈھاری” بھائیوں کو حس لطافت فطری دی ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جنھوں نے موسیقی کو بطور فن اپنایا اور اسکی میراث قائم رکھی۔ اسے لیے میراثی بھی کہا جاتا ہے۔ آج جب شاید ہی کوئی اپنے← مزید پڑھیے
قومی روایات کسی بھی تہذیب کا رومانس ہوتی ہیں۔اس سے قوموں کے رویوں کا اندازہ ہوتا ہے۔یہی رویے آئنہ بن کر قوم کے اچھے اور برے چہرے کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ روایات۔۔۔۔ وقت اور اس کی دھول میں گم← مزید پڑھیے
بنگلادیش کے مرحوم صدر ضیاء الرحمان نے 1980 کے قریب جنوبی ایشیائی ممالک کے آپس کےتعلق کے حوالے سے ایک علاقائی تنظیم کا تصور پیش کیا تھا۔ جنوبی ایشیاکے سات ممالک کے سربراہان پہلی بار اپریل 1981 میں کولمبو میں← مزید پڑھیے
آج کل معاشرے میں دو قسم کی شدید طبقات وجود میں آچکے ہیں۔ ایک طبقے کا نعرہ مستانہ ہے کہ مولوی نے یہ کر دیا مولوی نے وہ کردیا مولوی ایسا ہے مولوی ویساہے۔ جبکہ دوسرے طبقہ ہر وقت اس← مزید پڑھیے
قسط دو خیر جانے کی تیاری شروع کر دی تھی لیکن دل بجائے خوش ہونے کے کچھ بجھا بجھا سا تھا جس کی وجہ حبیب کی حرکت، حج کی سفری کمپنی کا گم سم ہونا اور شاید اس سفر میں← مزید پڑھیے
امام شاہ ولی اللہ محدث دھلوی اپنی کتاب حجة اللہ البالغہ میں رقمطراز ہیں کہ “وہ لوگ جو دنیا میں رب کے مبعوث انبیاء اکرام علیھم السلام کے بتائے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے انسانی نظام کی اصلاح کی کوششوں← مزید پڑھیے
دینی و شرعی نقطہ نظر سے مصلحین کے لیے حکومت حاصل کرنا اہم نہیں ہوتا، البتہ حکومت کو حق و انصاف اور فلاح و بہبود کے منہج پر قائم رکھنے کے لیے وعظ، نصیحت، تنقید، اور کلمہ حق کہنا ضروری← مزید پڑھیے
آپ کو یاد ہو گا کہ کچھ عرصہ قبل بالی وڈ کی ایک مووی “پی – کے” کے نام سے ریلیز ہوئی تھی. اس فلم میں مذاہب کی جانب سے پیش کردہ فرسودہ عقائد کو تختہ مشق بنایا گیا اور← مزید پڑھیے
لباس کا بنیادی کام ننگ چھپانا اور اور اعلیٰ ترین کام زینت و زیبائش ہے۔ عورت اور مرد جب جائز رشتے میں منسلک ہوں تو ایک دوسرے کی بنیادی جنسی اور گھریلو ضرورتیں پوری کرتے ہیں، جس کی وجہ سے← مزید پڑھیے
(دوسرا اور آخری حصہ) قصہ تیسرے درویش کا۔۔۔۔۔۔۔ یک چشم تیر انداز تیسرے درویش نے کوٹ پہن کر یوں گوٹ پھینکی، میں ملک عجم کا شہزادہ ہوں اور تیر و تفنگ کا دلداہ ہوں ۔عسکری تربیت میں کثرت سے حصہ← مزید پڑھیے
جب ہم دین اسلام کا مطالعہ شروع کرتے ہیں تو ابتدا میں عموماً ہم یہ سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں کہ دین اسلام بنیادی طور پہ عزت و وقار کے ساتھ جینے کا ہی نام ہے۔ دین اسلام کی بنیاد← مزید پڑھیے
ذکر کربلا کو قصہ گوئی کہنے اور بقا و ترقی سے متصادم فکر سمجھنے والے حضرات کی رائے اپنی جگہ، لیکن مجھ جیسے کروڑوں لوگ اس ذکر کو اپنی زندگی کی آخری سانس تک سننا چاہیں گے اور بحیثیت ایک← مزید پڑھیے
اللہ بھلا کرے جاوید اختر کا جس نے فلم شعلے میں “کتنے آدمی تھے؟” کا جملہ لکھا لیکن اسے بھی معلوم نہ تھا کہ یہ جملہ 40 برس بعد پاکستانی نیوز میڈیا کے ہاتھوں اس طرح رسوا ہوگا۔ جب بھی← مزید پڑھیے
بھارت اور پاکستان، دو جڑواں بھائی جو اپنی پیدائش کے فوری بعد سے ہی گتھم گتھا ہیں اور اب ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی کی وجہ سے کوئی معمولی سا تنازعہ بھی ایٹمی جنگ کی وجہ بن کر پورے خطے ہی← مزید پڑھیے
میرے پیارے بیٹے! مجھے نہیں معلوم جب تجھے یہ خط ملے گا (یا ملے گا بھی نہیں) تو تم کس حال میں ہوگے۔ یقین مانو جس دن سے تیرا خط ملا ہے رو رو کر میرا برا حال ہو گیا← مزید پڑھیے
ہم میں سے بہت سارے جانتے ہوں گے کہ یورپ کے علاوہ ایک “یو کے” ہمارے پاک و ہند میں بھی واقع ھے۔ اس کا اصل نام تو کیرالہ ھے مگر وہ تو اتنے ریاست و زبان پرست ہیں کہ← مزید پڑھیے
اب تو احباب باقاعدہ گرہ لگاتے ہیں کہ عمران خان نے آصف محمود کے خواب توڑے ہیں۔عرض یہ ہے کہ بھائی توڑے ہیں ، بالکل توڑے ہیں، ان کی کرچیاں راہوں ہی میں نہیں بکھری پڑیں وجود میں پیوست بھی← مزید پڑھیے
ہم معزرت خواہ ہیں کہ تمہارا خط جو تم نے اپنی ماں کے نام لکھا تھا ،تمہاری ماں تک نہ پہنچ پایا۔تمہارے خط پر تمہاری ماں کا پتہ ہی موجود نہ تھا۔ ہم نے وہ خط تمہاری گمنام ماں تک← مزید پڑھیے
پروپیگنڈا جدید عہد کا خطرناک ہتھیار ہے۔ جھوٹ کبھی سچ کا بدل نہیں ہوسکتا۔ پروپیگنڈا کرنے والے البتہ اپنے کام میں لگے رہتے ہیں۔ یہ ایک آرٹ ہے۔ اسے ہنر سے استعمال کیا جاتا ہے۔ بے ہنر آدمی کے ہاتھوں← مزید پڑھیے
اڑی فوجی کیمپ پر دہشت گردانہ حملہ نے ملک کے سیاسی منظرنامہ کے سمندر میں ارتعاش پیدا کردیا ہے اور وہ مسائل جو مودی سرکار کے لئے گلے کی ہڈی بن گئے تھے، عارضی طور پر ہی سہی پس منظر← مزید پڑھیے