مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

یمن کی جنگ،مذہب،سیاست اور علاقائی طاقتوں کا تصادم/سید حسیب شاہ

یمن ایک لمبے عرصے سے داخلی اور خارجی طاقتوں کے نسلی اور مذہبی جھگڑوں کے کشمکش کا مرکز بنا ہوا ہے۔ صدارتی قیادت کونسل(PLC) جسے سعودی عرب اور عرب لیگ کی حمایت حاصل ہے یمن کے بعض علاقوں پہ کنٹرول←  مزید پڑھیے

عہدوں کی شادیاں، ون ڈش کی خلاف وزری اور سلامی اکٹھی کرنے کا مشن/ملک سلمان

اہم عہدوں پر فائز افسران کے بچوں کی شادیوں پر اکٹھی ہونی والی چار سے پانچ ارب کی سلامیوں کے قصے ہفتوں زبان زد عام رہے۔ اس مشہوری نے افسران اور سیاستدانوں کو پیسہ اکٹھا کرنے کی نئی راہ دکھا←  مزید پڑھیے

ندیا دھیرے بہو/محمد کوکب جمیل ہاشمی

” ندیا دھیرے بہو”. یہ ایک ایسا مفہوم و معانی سے بھرپور محاورہ ہے، جس میں بھری برسات میں چڑھتی ندی سے کہا جا رہا ہے کہ تیز تیز نہ چل اور سکون و اطمینان سے دھیرے دھیرے بہو۔ یہ←  مزید پڑھیے

لیڈر بننے کا سفر دیانت: اعتماد کی اصل بنیاد(3)-مصور خان

قیادت کا سب سے نازک اور فیصلہ کن امتحان دیانت ہے۔ وژن مستقبل کی تصویر دکھاتا ہے اور کردار انسان کی اخلاقی ساخت بیان کرتا ہے، مگر دیانت وہ عملی حقیقت ہے جس پر عوام کا اعتماد قائم ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

لوگ کیا کہیں گے /علی عباس کاظمی

یہ تحریرلکھتے ہوئے بار بار ایک خیال ذہن میں چبھتا ہے کہ آخر ہم کب سے یہ طے کرنے لگے کہ ہماری زندگی کا پیمانہ لوگوں کی زبانیں ہوں گی؟ شاید اسی دن سے جب ہوش سنبھالا اور پہلی بار←  مزید پڑھیے

ننانوے خوابوں کا گیت۔۔۔۔صادقہ نصیر

ننانوے خوابوں کا گیت۔ ریسائٹل کی شام99 سالہ بوڑھا سٹیج پر گٹار بجا رہا تھا۔ اس کی 89 سالہ بیوی ایسی قوت سے گا رہی تھی جیسے وہ اٹھارہ سال کی لڑکی ہو۔ طویل قامت ننانوے سالہ بوڑھا بچوں کی←  مزید پڑھیے

معنی کی جلاوطنی/مقصود جعفری

شام کے سائے گول باغ کی روشوں پر اس طرح پھیل رہے تھے جیسے کسی قدیم مسودے پر سیاہی گر گئی ہو۔ گول باغ کے عین وسط میں، جہاں پرانی بنچیں جڑوں سے اکھڑے ہوئے کسی بوڑھے درخت کے دانتوں←  مزید پڑھیے

آلو پاؤڈر ، ووڈکا ، پولٹری فیڈ ، سائیلج اور ویلیو ایڈیشن /سعد مکی شاہ

پاکستان میں اس وقت آلو اس قدر سستا ہو چکا ھے کہ بعض علاقوں میں کسان اسے کھیت سے اٹھا کر منڈی لے جانے کی زحمت بھی نہیں کر رھا ۔ کہیں آلو سڑکوں کے کنارے ڈھیر لگے ھیں ،←  مزید پڑھیے

اردو تدوین، تحقیق اور روایت: ایک تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ /صائمہ صالح

تحقیق اور تدوین کسی بھی زبان کے ادبی ورثے کو محفوظ کرنے اور اسے نئی نسل تک منتقل کرنے کے بنیادی ذرائع ہیں۔ اردو ادب میں تحقیق کا سفر تذکرہ نگاری سے شروع ہوا اور وقت کے ساتھ ساتھ سائنسی←  مزید پڑھیے

شعر کا اعتبار، ساجد ہیں/حامد یزدانی

یہ اسّی کے عشرہ کی بات ہوگی۔ کالج سے موسمِ بہار کی چھٹیاں تھیں۔ اُس روز عزیز دوست خالد علیم صاحب سے بھی ملاقات طے نہ ہوپائی تھی۔ چناں چہ میں اکیلا ہی چل پڑا لاہور کے معروف علاقہ رائل←  مزید پڑھیے

بے معنویت کا فارمولا/مقصود جعفری

رات کا تیسرا پہر تھا۔ ایک زیرِ زمین گیلری، جسے کبھی سٹور روم کہا جاتا تھا، میں اُلٹا قمر نامی ایک پینٹر جو کینوس پر ہمیشہ نہیں لکھتا تھا۔ اپنے آخری کام کے سامنے بیٹھا تھا۔ کام کا نام تھا۔←  مزید پڑھیے

اسی زمین پر سفر۔۔۔۔۔صادقہ نصیر

اسی زمیں پر سفر چلو چھوڑتے ہیں پامال رستوں کاسفر وہی پرانی ڈگر وہی آسمان کا سفر وہی بے قدم سفر وہی لکیر کا سفر وہی بے سوال سفر وہی یقین کا سفر۔ وہی عہد و پیماں کا سفر وہی←  مزید پڑھیے

لیڈر بننے کا سفر- کردار: قیادت کی خاموش طاقت(2)-مصور خان

وژن کسی بھی لیڈر کو سمت دیتا ہے، مگر اس سمت پر چلنے کی صلاحیت کردار سے جنم لیتی ہے۔ کردار وہ خاموش قوت ہے جو لیڈر کے ہر فیصلے، ہر رویّے اور ہر قدم میں جھلکتی ہے۔ جب نعروں←  مزید پڑھیے

کیا نکولس میڈورو کو امریکا سے مکالمہ کرنا چاہئے ؟- نعیم ہیری

ونیزویلا کے سابق صدر نکولیس میڈورو نیو یارک کی جیل میں ٹرائلز کا سامنا کر رھے ھیں۔ صدر نکولس سے قبل یوگو شاویز وینیزویلا کے صدر تھے، ان پر بھی یہی الزام تھا کہ آمر ھیں اور ونیزویلا کے وسائل←  مزید پڑھیے

زبان و بیان کا غلط استعمال / محمد کوکب جمیل ہاشمی

ہمارے معاشرے میں اگرچہ اچھی اور بری باتیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں، لیکن یہ حقیقت ہے کہ اچھائیوں کے مقابلے میں اس وقت برائیوں نے ہمیں بہتات کے ساتھ اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ بلکہ یہ کہنا مناسب←  مزید پڑھیے

آن لائن فریب/ علی عباس کاظمی

اگر آن لائن کمائی واقعی اتنی ہی آسان ہوتی جتنی آج فیس بک پوسٹس اور یوٹیوب ویڈیوز میں دکھائی جا رہی ہے تو اس ملک میں کوئی نوجوان بیروزگار نہ ہوتا۔ نہ ہاتھ میں ڈگری لیے دربدر کی ٹھوکریں کھاتا،←  مزید پڑھیے

بسنت لاہور کو بہت مہنگی پڑے گی /رابعہ الربا

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پہ ہیں حکومت نے محبوب آپ کے قدموں میں جیسا فیصلہ لے لیا ہے لیکن قدموں میں آتے ہی محبوب کا ڈیٹا لیک ہو گیا ہے اس کا سوفٹ وئیر اڑ گیا ہے اس←  مزید پڑھیے

تاج برطانیہ کی ریاست ہنزہ نگر کے خلاف فوجی مہم (2) -اشفاق احمد ایڈوکیٹ

برطانوی ہندوستان کے گرمائی دارالخلافہ شملہ سے ہدایات موصول ہوئیں کہ سال کے آخر میں ریاست ہنزہ نگر کے خلاف جنگ چھیڑ دی جائے۔ بالآخر 16 نومبر 1891ء کو برٹش انڈیا کے زیر کمانڈ تمام فوجیں گلگت میں خیمہ زن←  مزید پڑھیے

ایران امریکہ تصادم ، فیس سیونگ ، محدود جھڑپیں ، سرد جنگ یا عالمی تباہی/ سعد مکی شاہ

ایران اور امریکہ کے مابین کشیدگی اب اس سطح پر پہنچ چکی ھے جہاں دونوں فریق جانتے ھیں کہ مکمل جنگ کسی کے مفاد میں نہیں مگر دونوں یہ بھی سمجھتے ھیں کہ پسپائی کی قیمت اندرونی سیاسی سطح پر←  مزید پڑھیے

رٹہ سسٹم-شعور کا قاتل/ علی عباس کاظمی

ہم جس تعلیمی نظام پر فخر کرتے نہیں تھکتے، اگر اس کی گہرائی میں جھانکا جائے تو تصویر کچھ زیادہ دل خوش کن نظر نہیں آتی۔ بظاہر یہ نظام بچوں کو کتابیں، بستے، امتحانات اور ڈگریاں تو دے رہا ہے،←  مزید پڑھیے