مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

شام میں اچانک کیا ہوا؟-عزیر احمد

کیا ہوگیا ہے بھائی؟ ہر آن اندیشوں کے سائے میں کیوں زندگی گزارنا؟ ہر پل، ہر لمحہ کیوں اس چیز کے لئے فکر کرنا جس کا علم صرف اللہ رب العزت کے پاس ہے، پورا عالم اسلام خوش ہے، بلاد←  مزید پڑھیے

تعصب اور عقیدت کی دلدل/ابو جون رضا

شام کے حالات کو دیکھتے ہوئے اور پہلے عراق میں جو حالات رہے، اس کی وجہ سے کم از کم زندہ انسانوں کو عقیدت کی دلدل سے باہر آنا چاہیے۔ ایک زمانے میں متوکل نے امام حسین کے روضے پر←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مہاتیر محمد/انور مختار

موجودہ دنیاکے معمرترین منتخب حکمران رہنے والے ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اپنی بہترین صحت اورلمبی عمر کا راز’’نیوسٹریٹ ٹائمز‘‘ کے ذریعے بتایا کہ ان کی صحت کا راز کھانے پینے اوربودوباش پر کنٹرول کرنے کی عادات کو پختہ کرنے میں←  مزید پڑھیے

خود کشی کی عالمی یکجہتی/صادقہ نصیر

نہ جانے کس کس کرب سے گزری ہے یہ انسانیت روز آفرینش سے اب تک کئی بار مرنے اور زندہ ہونے اور پھر زندہ رہنے کی اذیتوں کے بعد شنید ہے اب زندگانی جنگ کی گولیاں پھانک کر سب انسانوں←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں میں دیپ جلانا اور دیپا والی / عثمان انجم زوجان

میں خواجہ سراؤں کی جانب سے خواجہ سراؤں کے دلوں کی اتھاہ گہرائیوں سے اس کائنات کے رنگ و بو میں بسنے والے ہر ایک فرد کو دیپا والی کی شب کامنائیں پیش کر رہی ہوں، بعد از شب کامنائیں←  مزید پڑھیے

پروفیسر عبدالمنان طرزی سے بات چیت/ڈاکٹر منصور خوشتر

پروفیسر طرزی آج ایسا معتبر نام بن چکا ہے کہ جس کا معترف ہر خاص و عام ہے۔ دربھنگہ کی سرزمین جو صدیوں سے کافی زرخیز رہی ہے اس میں طرزی ایک نمایاں نام ہے۔ ان کی زندگی بہت ادنیٰ←  مزید پڑھیے

سموگ اور فوگ میں موٹروے کی بندش مجرمانہ غفلت/ملک محمد سلمان

سموگ اور فوگ میں موٹروے کی بندش نہ صرف ظالمانہ فیصلہ ہے بلکہ فرائض سے غفلت کے مترادف ہے۔ موٹروے پولیس کچھ نہ کرکے تنخواہ لینے کی عادی ہے اس لیے محنت والا کام کرنا ان کو آتا ہی نہیں۔←  مزید پڑھیے

ونایک دامودر ‘ساورکر’ کی سوانح سے اقتباس

حالیہ واقعے پر رنجور و دلبرداشتہ، بیٹھا کچھ سوچ رہا تھا کہ ساورکر کی سوانح کا ایک حصہ یاد آیا۔ پلٹ کر آیا اور دوبارہ پڑھا تو خیال آیا کہ آپ لوگوں کے لیے بھی ترجمہ کروں(میں نے ترجمے سے←  مزید پڑھیے

دکھ بولتا ہے/شہنازاحد

جب میں چھوٹی تھی تو اکثر اپنی دادی کو اپنے چچا سے یہ کہتے سنتی تھی کہ “ مجھ سے جھوٹ ہی بول دو میرا بیٹا مل گیا ہے۔ مجھے کم ازکم جھوٹی تسلی ہوجاۓگی”۔ اس وقت مجھے یہ بات←  مزید پڑھیے

سوا تین باتیں اور ناچتی ہوئی کذابیت/ حیدر جاوید سید

تحریک انصاف کی 24 نومبر کی فائنل کال (حتمی احتجاج) کے خاتمے پر انصافی خواتین و حضرات اپنے ایمان کے درجہ اولیٰ پر جلوہ افروز ہوکر جو جھوٹ کشید کررہے ہیں اس نے گوئبلز و ہٹلر اور مسیلمہ کذاب کے←  مزید پڑھیے

اہلیت کے معیار بدل گئے/ملک سلمان

اہم عہدوں پر تعینات افسران چاہیں تو اپنے محکمے کے افسران کیلئے ہر طرح کی سہولیات، ایگزیکٹو الاؤنس، اچھی رہائش اور مناسب گاڑیوں کی منظوری کروا سکتے ہیں لیکن بدقسمتی کہہ لے یا نامعلوم مجبوریاں (نامعلوم حسن ظن رکھتے ہوئے←  مزید پڑھیے

بزدل پنجاب مزاحمت جوگا نہیں/ندیم اکرم جسپال

یہ جملہ اور اس طرح کے بے شمار طعنے کل سے سوشل میڈیا پہ چل رہے ہیں۔کوئی دوسری قوم کرتی تو اسے نسلی تعصب کہہ سکتے تھے اب کہہ بھی اپنے پنجابی رہے ہیں۔ پہلے یہ دیکھ لیں کہ آج←  مزید پڑھیے

بلیک ہول سے باہر نکلا جا سکتا ہے/شاکر اللہ

یقیناً آپ نے ابتدائی لائن پڑھ کر اس آرٹیکل کو پڑھنے کا سوچا ہوگا کیونکہ شاید آپ میں سے زیادہ تر وہ لوگ، جو فلکیات کے متعلق آگاہی رکھتے ہیں، اس بات سے واقف ہوں گے کہ بلیک ہول ایسے←  مزید پڑھیے

عمران خان کیساتھ کون کھڑا ہے؟-شرافت رانا

پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں۔ اس کا آخری ٹارگٹ عمران خان کی رہائی اور مقدمات ختم کروانا ہے۔ اس کے بعد شاید عمران خان کبھی سیاست نہ کرے۔ جس روز عمران خان کی حکومت ختم ہوئی تھی ۔←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس کی خلاف ورزی/اشفاق احمد ایڈووکیٹ

تحریر/ جسٹس (ریٹائرڈ) مظفر علی، سپریم اپیلٹ کورٹ، گلگت بلتستان۔ مترجم/  اشفاق احمد ایڈووکیٹ گلگت بلتستان کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 1947 میں مہاراجہ کشمیر کے خلاف مقامی طور پر مسلح جدوجہد کر کے اپنی سرزمین کو←  مزید پڑھیے

احتجاج اور تخریب نہیں، تعمیرپاکستان کریں/ملک محمد سلمان

ایک طرف بیلا روس کے صدر کی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد پر درجن بھر اقتصادی معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں جبکہ دوسری طرف احتجاجی مظاہرین سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کیلئے ڈی چوک  موجود رہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ سندھ کے نام کھلا خط/علی بخش بلوچ

سندھ یونیورسٹی کی موجودہ حالت اور اصلاحات کی ضرورت السلام علیکم! آپ کی توجہ سندھ یونیورسٹی کی موجودہ صورتحال پر مبذول کرانا چاہتا ہوں، جس کا احوال نیچے ایک تفصیلی رپورٹ  میں دیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں جنوری 2021←  مزید پڑھیے

دھواں چھوڑتے تعلیمی ادارے/یوحنا جان

تعلیم کسی بھی قوم ، علاقہ ، رنگ ، نسل اور دھرم سے بالاتر ہو کر زندگی کا حصہ بن جاتی ہے اس کامقصد اعلیٰ خیال اور ماحول کو جنم دینا ہے جو آلودگی سے پاک بغیر کسی تفریق کے←  مزید پڑھیے

روداد؛ پاکستان میں گزرے تیس دن /افتخار گیلانی

ویسے تو کسی بھی ملک کی اندرونی صورتحال کا ادراک کرنے کے لیے تیس دن کا وقفہ نہایت ہی قلیل ہے اور وہ بھی جب اس میں بیشتر وقت خانگی مصروفیات کی نذر ہوجائے۔ مگر کسی صحافی کے لیے اس←  مزید پڑھیے

فرخ سہیل گوئندی کا نگار خانہ /عمر سلیم

فرخ سہیل گوئندی کے بارے میں ایک بات تو وثوق کے ساتھ کہی جا سکتی ہے، یہ آدمی امریکہ کے سفر پر ہو یا دنیا کی کسی سرزمین پر جہاں گردی کرتا ملے اس کا دل اپنے آبائی شہر سرگودھا←  مزید پڑھیے