مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

“گر بُرا” نہ لگے، باقی کی دوباتیں/حیدر جاوید سیّد

چند دن قبل لکھے گئے کالم “کچھ عرض کروں گر برا نہ لگے” کی ابتدائی سطور میں تین باتیں عرض کی تھیں اُس کالم میں ان تین باتوں پر معروضات پیش کرنا چاہتا تھا مگر ڈی جی آئی ایس پی←  مزید پڑھیے

کتاب “The Second Sex” کا ایک مختصر تعارف/مبشر حسن

سیمون دی بووار کی “دی سیکنڈ سیکس” مشہور کتاب ہے۔ یہ کتاب فیمینزم اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک اہم کتاب ہے۔ اس کتاب میں دی بووار نے خواتین کی سماجی حیثیت، تاریخ، اور ان کے ساتھ ہونے←  مزید پڑھیے

سوشیو اکوسیس (نیا کان کا مرض)۔حنان شیر

جدیدیت کے ساتھ ہیڈفونز کے استعمال کا تلخ پھل. اس چمکتی دمکتی جدید دنیا میں ہم بہت سے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، جن میں سے ایک نیا اُبھرتا ہوا مسئلہ سوشیو اکوسیس ہے۔ یہ مسئلہ ہمارے پانچ حواس←  مزید پڑھیے

ژاک دریدا (Jacques Derrida)-مبشر حسن

معروف فرانسیسی فلسفی ژاک دریدا کی پیدائش ہوئی 15 جولائی 1930 کو اور وفات ہوئی 8 اکتوبر 2004 میں۔ دریدا کو فلسفے میں ساختیاتی اور مابعد ساختیاتی نظریات کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے، اور ان کی شہرت “ڈی←  مزید پڑھیے

بند گلی سے نکلنے کا کوئی طریقہ ہے ؟-حیدر جاوید سیّد

یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ملک میں سیاسی استحکام کے لئے ازحد ضروری ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنے اختلافات کو طے کرنے کے لئے سیاسی شعور کا عملی مظاہرہ کیا کریں۔ اختلافات کے گندے کپڑے کسی محکمے کی چوکھٹ←  مزید پڑھیے

دماغ کے دھوکے جو آپکی سوچ کو متاثر کرتے ہیں(2،آخری حصّہ)-توصیف اکرم نیازی

26. Illusion of Control یہ Bias ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ ہم ایسی چیزوں کو کنٹرول کر سکتے ہیں جو ہمارے کنٹرول میں نہیں ہوتیں۔ جب آپ لاٹری کا ٹکٹ خریدتے ہیں، تو آپ کو لگتا ہے←  مزید پڑھیے

اقرار نہیں کرنا/ڈاکٹر راؤ کامران علی

ایک دہائی قبل، میرا کی اپنے منگیتر کے ساتھ قابلِ اعتراض ویڈیو لیک ہوئی۔ میرا نے کمال ذہانت سے کام لیتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو اس کی نہیں بلکہ کسی اور کا جسم اور اس کا چہرہ ہے، حالانکہ←  مزید پڑھیے

محمد نصیر زندہ، رباعی کے استاد شاعر…. راجا شاہد رشید

سبز ہلالی پرچم لہرانے اور آزادی کے گیت گانے کے ان پابند اگست موسموں میں ماتم و سوگ سا سماں ہے ، چہار سو دٍل دٍل پاکستان کی نہیں بلکہ بٍل بٍل پاکستان کی صدائیں ہیں ، یہ ظلم کی←  مزید پڑھیے

دماغ کے دھوکے جو آپکی سوچ کو متاثر کرتے ہیں(1)-توصیف اکرم نیازی

نوٹ:یہ پوسٹ آپکے ذہن کے اُن دھوکوں کے بارے میں ہے جن سے آپ واقف نہیں اور جن کو جان کر آپ اپنی سوچ اور زندگی کو بہتر کرسکتے ہیں. آسان لفظوں میں یہ آپکی ایک Thinking Guide ہے. سائیکالوجی←  مزید پڑھیے

پَیڈ مین(Pad Man)-سیّدہ گلونہ

فلمیں سماج کی ہی آینہ دار ہوتی ہیں ، جن معاشروں میں انسان کے بنیادی مسائل حل ہو چکے وہاں فینٹسی اور کامک فلمیں مقبول ہوتی ہیں اور ہمارے خطے پر یورپی کمپنیاں ،(نیٹ فلیکس، ایمازون و ایپل وغیرہ) فلم←  مزید پڑھیے

نہلزم Nihilism/مبشر حسن

نہلزم کا مطلب ہے “عدمیت” یا “نفی” اور یہ نظریہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ زندگی میں کوئی حتمی مقصد یا معنی نہیں ہے، اور تمام روایتی اصول و اقدار بے معنی ہیں۔ اس نظریے کے مطابق،←  مزید پڑھیے

امی بتائیے/شہناز احد

گزرے بچپن کے دنوں میں سے کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو ساری زندگی ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ ہم انھیں مختلف موقعوں پر مختلف حوالوں  سے یاد کرتے ہیں اور گزرے وقت کی روشنی میں تجزیہ کرتے رہتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (9)-محمد وقاص

فرض کریں آپ کے ارد گرد لوگوں کا دو لاکھ کا نقصان ہو جاتا ہے۔ آپ کا صرف 20 ہزار کا نقصان ہوتا ہے۔ باقی لوگوں سے موازنہ کر کے آپ کو کیسا محسوس ہوگا؟ اب اگر ایک اور کیس←  مزید پڑھیے

پاکستانی میلینئرز کا کامیابی کا دکھاوا/توصیف اکرم نیازی

پاکستان میں کامیابی کا تصور عالمی معیار سے خاصا مختلف ہے۔ میں نے دنیا کے کئی ملینیئرز اور بلینیئرز جیسے نول روی کانت (Naval Ravikant)، گرینٹ کارڈون (Grant Cardone)، ریے ڈالیو (Ray Dalio)، ایڈ مائلٹ (Ed Mylett)، ڈیمون جان (Daymond←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (11)-خالد قیوم تنولی

اس کڑی رات میں ، ہسپتال کے طویل برآمدوں میں وارڈ سے لیب اور میڈیکل سٹورز سے وارڈ (ICU) تک جو فرزانگی فراموش دوڑتا پھر رہا تھا ، وہ ہم ہی تھے۔ ایک تو ہم اپنا دو پِنٹ خون نکلوا←  مزید پڑھیے

جہاں نور ہی نور تھا : حج کا سفر نامہ /تعارف و تبصرہ : شکیل رشید

معروف صحافی معصوم مرادآبادی کے سفرِ حج کی روداد ’ جہاں نور ہی نور تھا ‘ کے مطالعہ نے مجھے تین طرح سے متاثر کیا ، ایک تو اللہ کے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت←  مزید پڑھیے

سب گول مال ہے/حیدر جاوید سیّد

سب گول مال ہے رے “بھیا” سب گول مال ہے قلم مزدوری کی ابتدا سے اب تک نصف صدی کے مرحلے میں دو تین باتیں سمجھ نہیں پایا اولاً سول ملٹری اشتراک (ایک پیج والا)کا راگ کیوں الاپا جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

عزتیں قبروں سے زیادہ محترم ہیں/محمد فیصل

وہ دِلی کی حویلی سے نکلنے والا اپنے خاندان کا آخری شخص تھا۔ یہیں اس نے آنکھ کھولی تھی۔ اسی حویلی کے صحن سے اس نے اپنے باپ کا جنازہ بھی اٹھایا تھا۔ اس نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا←  مزید پڑھیے

یہ کیا ہے؟-نبیل اینتھونی

تنہائی اپنے وجود کی گُھٹن سے مرتی ہے ۔نہ اسے خوشی مار سکتی ہے اور نہ  ہی رونق کی انتہا۔ آپ میلوں ٹھیلوں کی رونق میںَ اکثر تنہا ہو جاتے ہیں اور عین تنہا کمرے میں  ناچ  اور جھوم رہے←  مزید پڑھیے

میری آواز سنو / ناصر منصور

آپ بار بار وہی دوا تجویز کرتے آ رہے ہیں جو ہر بار مرض بڑھانے کا سبب بن رہی ہے۔ آپ کے ہاتھ میں بندوق ہے تو آپ سمجھ بیٹھے ہیں کہ بندوق کی نال پر ہر ایک کو سیدھا←  مزید پڑھیے