مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (10)-خالد قیوم تنولی

جانے کہاں سے ڈھیر ساری وحشت در آئی ۔ جیسے دل پر بھاری ترین چٹان آ گری ہو۔ در و دیوار سے سکوت لپٹ گیا۔ اعصاب میں اینٹھن کسمسانے لگی۔ بے کلی رگ و پے سے الجھنے لگی۔ حلق سُوکھ←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (8)-محمد وقاص

روزنتھل اور جیکبسن نے ایک تجربہ کیا۔ ایک کلاس کے بچوں کا IQ ٹیسٹ لیا۔ اس کے بعد اس کلاس کے اساتذہ کو بتایا کہ یہ 80 فیصد بچے اوسط ہیں۔ جبکہ یہ 20 فیصد بچے اچھے IQ والے ہیں←  مزید پڑھیے

میں اور ہم کا تصور/حنان شیر

اس دنیا میں رب نے بے شمار مخلوقات پیدا کی ہیں، جن میں حضرتِ انسان اعلیٰ درجے پر فائز ہے۔ اس کے پاس سوچنے اور سمجھنے کی منفرد صلاحیت موجود ہے، جو انسان کے اعلیٰ ہونے کی مضبوط دلیل ہے۔←  مزید پڑھیے

ڈنمارک؛لوگوں کے خوش رہنے کا رازکیا ہے؟ (2،آخری حصّہ)- فیضان عارف

کافی ختم کر کے ہم نہر کے پُل پر پہنچے جس کی جالیوں پر جگہ جگہ وہ تالے لگے ہوئے تھے جن کا ذکر میں نے پہلے کیا ہے۔ پُل کے دوسری طرف بڑی بڑی موٹر بوٹس کے ٹکٹ گھر←  مزید پڑھیے

مذہب اور سائنس/ڈاکٹر قمر الدین نظامی

یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر بہت زیادہ بحث ہوئی ہے لیکن کسی نتیجے کے بغیر۔ یہاں، میں اس کے بارے میں اپنے خیالات بیان کرنا چاہوںگا۔ اس کے بارے میں دو آراء یا نظریات ہیں۔ پہلا نظریہ یہ←  مزید پڑھیے

کس نقش کی جلا ہے انفاس کہکشاں میں/سعدیہ بشیر

ڈینگی مہلک وائرل انفیکشن ہے۔ جو ابھی تک جڑ سے ختم نہیں ہو سکا اور ماہرین کے مطابق اس کے لیے احتیاطی تدابیر اور صفائی سے بڑھ کر کوئی کارگر علاج نہیں۔ حکومتی سطح پر ڈینگی کے روک تھام اور←  مزید پڑھیے

ڈنمارک؛لوگوں کے خوش رہنے کا رازکیا ہے؟ (1)- فیضان عارف

خوشی کیا چیز ہے؟ اور خوش رہنے کے لیے کون کون سے لوازمات ضروری ہیں؟ انسانوں کی اکثریت خوشی کے حصول کے لیے طرح طرح کے جتن کرتی رہتی ہے۔ اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ دولت، خوشی حاصل کرنے←  مزید پڑھیے

یہ مسائل کیسے حل ہوں گے ؟- سعید الرحمن علوی

ملک جس قسم کی صورتحال کا شکار ہے اس کے اظہار کی ضرورت نہیں۔ جس بھی شخص کو اللہ تعالیٰ نے ذرا سا بھی عقل و فہم اور شعور بخشا ہے وہ خوب واقف ہے کہ ہمارا حال کیا ہے؟←  مزید پڑھیے

بچوں کی تربیت کی بیس کتابیں جو والدین کو لازمی پڑھنی چاہیے/توصیف اکرم نیازی

اکثر ماں باپ اور بزرگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ ہماری نئی جنریشن ہماری بات نہیں سمجھتی یا بات نہیں سنتی، اس مسئلے کو ہم “جنریشن گیپ” کہہ کر سر سے اُتار دیتے ہیں۔ اسی جنریشن گیپ کے بارے میں←  مزید پڑھیے

مورخ برگد سے اک مکالمہ/طلحہ شفیق

صاحبو! زیادہ دنوں کی بات نہیں کہ شاہی قلعہ میں یونہی چلتے چلتے جنابِ برگد کے در پر حاضری دی۔ وہی برگد کہ جس کے نیچے بدھا کو نروان ملا تھا۔ وہ کہ جس کے متعلق ہندی اساطیر بتاتی ہیں←  مزید پڑھیے

یاری کے نام/نبیل انتھونی

یاری کے عُقدے ہر کسی پر کب کھلتے ہیں یہ ظرف والوں کی میراث ہے اور اُنہی کو عطا ہوتی ہے۔ عصرِ حاضر میں َ فیس بک اور دیگر ڈیجٹیل رابطوں کی بدولت کئی تعلق استوار ہوئے ہیں۔ تعلق رشتے←  مزید پڑھیے

میں اور ہم کا تصور/حنان شیر

اس دنیا میں رب نے بے شمار مخلوقات پیدا کی ہیں، جن میں حضرتِ انسان اعلیٰ درجے پر فائز ہے۔ اس کے پاس سوچنے اور سمجھنے کی منفرد صلاحیت موجود ہے، جو انسان کے اعلیٰ ہونے کی مضبوط دلیل ہے۔←  مزید پڑھیے

وقت کی قید میں (افسانوی مجموعہ)-تبصرہ؛ڈاکٹر مریم زہرہ

“وقت کی قید میں” از قلم “خالد فتح محمد”، نو افسانوں پر مشتمل مختصر کتاب ہے۔ مجموعی طور پر یہ کہانیاں قاری پر جو تاثرات قائم کرتی ہیں اُن میں سر فہرست انسانی نفسیات، نفسانی خواہشات کی پیچیدگیاں، معاشرتی و←  مزید پڑھیے

دی گوٹ لائف/عبدالرحمٰن خان

ان دنوں چرچے میں ہے فلم “دی گوٹ لائف” جس میں کم و بیش تین دہائیوں قبل کسی مزدور پر اس ملک میں زیادتیوں کو دکھایا گیا ہے۔ فی الحال یہاں ستائیس لاکھ سے زائد ھندوستانی موجود ہیں جن میں←  مزید پڑھیے

ایمانوئیل کانٹ کی کتاب” تنقید عقل محض ” مختصر تعارف/مبشر حسن

“Critique of Pure Reason ” کانٹ کے مداح آرتھر شو پنہاور نے کہا تھا ، کسی عظیم ذہن کی تخلیق میں غلطیوں اور کوتاہیوں کی نشاندہی کر دینا بہت آسان لیکن اس کی قدرو قیمت کے بارے میں وضاحت کرنا←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (9)-خالد قیوم تنولی

ایک دن انھیں لیڈی گائناکالوجسٹ طلعت وائیں کے کلینک پہ روٹین کے طبی معائنے کے لیے لے گئے۔ ڈاکٹر نے اتنی پرہیز اور ہدایات سے نوازا کہ ہماری بے اختیار ہنسی چھوٹ گئی۔ ڈاکٹر بڑی حیرت اور طنز لطیف سے←  مزید پڑھیے

ایک گیان، ڈاکٹر فلیحہ کاظمی/سعدیہ بشیر

ایک متبسم، متحرک اور مثبت تخلیقی وفور کی حامل شخصیت اپنی صلاحیتوں سے جادو جگا کر ادارہ کو ترقی کی راہ دکھا سکتی ہے۔ خواہ وہ لاہور کالج یونیورسٹی میں ہو یا پھر ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں۔ دونوں عمارات میں←  مزید پڑھیے

قبالہ ‘بارھویں صدی عیسوی/مبشر حسن

ہسپانوی زبان میں Kabbalah کی مختلف صورتیں ملتی ہیں: Cabbla Cabala اور Quabala اسے کتاب قرار دینا بھی مشکل ہے۔ تاہم، اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی اکثریت کے خیال میں یہ ایک کتاب ہی ہے۔ چنانچہ میں بھی←  مزید پڑھیے

سمادھی سر گنگا رام/طلحہ شفیق

سر گنگارام نے ١۰ جولائی ١۹۲٧ء کو لندن میں وفات پائی۔ بی پی ایل بیدی, گنگارام کی آخری رسومات کے متعلق لکھتے ہیں”ان کے انتقال کی خبر لاہور بذریعہ تار پہنچی۔ ١۲جولائی ١۹۲٧ء کو بروز جمعہ گنگانواس لاہور میں ان←  مزید پڑھیے

مٹھائی کا ڈبہ/اقصٰی گیلانی

راشد اور ارشد دوست تھے۔ راشد نے پانچویں کے بعد بھی سکول کی تعلیم جاری رکھی اور ارشد کے ابّا نے اسے پانچویں کے بعد سکول سے ہٹا کر مدرسہ میں داخلہ دلوا دیا۔ راشد کے تعلیم مکمل کرنے تک←  مزید پڑھیے