مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

صاحب، صاحب زادہ اور فرزند نیک ارجمند /محمد کوکب جمیل ہاشمی

ہم نے تمام عمر سرکاری ملازمت کی ہے، اور ریٹائر ہونے کے بعد شکر الحمد للّہ کہا ، کیونکہ ایسی نوکری جس کے اختتام پہ کم یا زیادہ مستقل ماہانہ پنشن ملتی ہے، اللہ کی طرف سے بڑی نعمت ہوتی←  مزید پڑھیے

گول باغ کا منجمد اثاثہ/مقصود جعفری

وقت یہاں کبھی بھی مستطیل نہیں رہا۔ مگر یہ ایک دائرہ بھی نہیں ہے۔وقت گول باغ میں ایک شفاف جیلی کی شکل میں بہتا تھا۔ جب بھی کوئی شاعر یہاں سے اٹھ کر جاتا، وہ اپنے پیچھے وقت کا ایک←  مزید پڑھیے

یہ کیسا معاشرہ ہے؟ -علی عباس کاظمی

یہ بات بظاہر سادہ ہے مگر معنوی طور پر نہایت گہری کہ اگر کوئی معاشرہ واقعی عدل، توازن اور انسانی وقار کی بنیاد پر استوار ہو تو وہاں دعا محض ایک روحانی نسبت رہ جاتی ہے۔۔۔ ایک فریاد نہیں بنتی۔←  مزید پڑھیے

لفظوں کی بستی کا عجیب واقعہ/عیشہ سپرا

(تشبیہ اور استعارہ — ایک کہانی) یہ اُس دن کی بات ہے جب میں امتحان کے خوف سے کتابیں سمیٹ کر سو گئی۔ نیند گہری ہوئی تو میں نے خود کو ایک عجیب سی بستی میں پایا۔ ایک بورڈ پر←  مزید پڑھیے

چوسر کی کینٹربری ٹیلز میں کرداروں کی آفاقیت/عفیفہ شہوار

جیفری چوسر کی شہرۂ آفاق تصنیف کینٹربری ٹیلز محض قرونِ وسطیٰ کے انگلستان کی کہانیاں نہیں بلکہ انسانی فطرت کا ایسا آئینہ ہے جس میں ہر دور اور ہر معاشرے کے لوگ اپنی جھلک دیکھ سکتے ہیں۔ چوسر کے کردار←  مزید پڑھیے

اردو فکشن میں ‘شہری تنہائی’ (Urban Isolation)/صائمہ صالح

(جدید شہروں کے پس منظر میں لکھے گئے ناولوں کا عمرانیاتی مطالعہ) انسان بنیادی طور پر ایک سماجی حیوان ہے، لیکن جدیدیت کے زیرِ اثر پروان چڑھنے والےشہر نے اس کی سماجی جبلت کو ایک عجیب و غریب تضاد سے←  مزید پڑھیے

ایستھیٹکس پوسٹ کولونیل تناظر میں/سائر ہ رباب

تاریخی طور پر aesthetics ہمیشہ احساسات (feelings / ahsasiyat) سے جڑی رہی ہے۔ لفظ aesthetics خود یونانی aisthesis سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے محسوس کرنا، ادراک کرنا، اور تجربہ کرنا۔ قدیم روایت میں جمالیات صرف خوبصورتی نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

انقلاب/جمیل آصف

کوئی بھی تحریک جو انقلابی نظریات کے ساتھ شروع ہوتی ہے جس کی آبیاری مذہبی یا وطنی اور لسانی بنیادوں پر قائم ہو، بہت سے دلفریب نعروں ،بہتر مستقبل، شخصی آزادیوں اور معاشی ثمرات کی یقین دہانی سے عوام بالخصوص←  مزید پڑھیے

بس یہ ہی اصول بندگی ہے /محمد کوکب جمیل ہاشمی

استاد کلاس کے بچوں کو دانتے ہوئے کہہ رہا تھا، ” بچو! اب چپ کرو۔ میری بس ہو گئی ہے برداشت کی۔ شور ہے کہ بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے”.میرا تو سر پھٹا جا رہا ہے درد سے۔ میں←  مزید پڑھیے

زندگی کی تلاش میں/علی عباس کاظمی

پاکستان میں آج نوجوانوں کے ذہن پر ایک ہی خیال سوار ہےکہ ملک سے باہر نکل جانا۔۔۔ یہ محض سیاحت یا بہتر مواقع کی خواہش نہیں، بلکہ ایک گہری اجتماعی بےچینی کا اظہار ہے۔ معاشی عدم استحکام، روزگار کے محدود←  مزید پڑھیے

کینیڈا میں مقیم شاعر و ادیب سیّد حامد یزدانی کے ساتھ  ایک گفتگو :( شریک گفتگو):  غلام مصطفیٰ لنگڑیال

سوال: حامدیزدانی صاحب! میں جانتا ہوں کہ آپ نے ایک ممتاز ادبی گھرانے میں آنکھیں کھولیں اور پرورش پائی۔یہ فرمائیے کہ آپ کی تحریریں دو ناموں سے کیوں شائع ہوتی ہیں؟ کہیں سید حامدیزدانی لکھا دیکھتا ہوں اور کہیں صرف←  مزید پڑھیے

اقتدار کا اگلا رُخ: پیپلز پارٹی اور اے این پی/مصوّر خان

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں قیام سے لے کر آج تک ہونے والے عام انتخابات میں سے کسی ایک کو بھی مکمل طور پر شفاف اور دھاندلی سے پاک قرار دینا مشکل ہے۔ کوئی بھی ذمے دار مبصر دلیل←  مزید پڑھیے

مذہب کہاں رہ گیا ہے؟ -علی عباس کاظمی

ہم جس عہد میں سانس لے رہے ہیں وہاں مذہب ایک زندہ حقیقت کم اور ایک مسلسل موضوعِ بحث زیادہ بن چکا ہے۔ منبروں پر، سوشل میڈیا پر، محفلوں میں اور سیاست کے ایوانوں تک مذہب زیرِ گفتگو ہے مگر←  مزید پڑھیے

دوحہ- قطر کا خوبصورت اور چمکتا دمکتا شہر/محمد کوکب جمیل ہاشمی

سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے۔ اس کا مزا بھی ایسا ہوتا ہے جیسے شادیوں میں تناول ما حضر ہوتا ہے۔ مگر اب اس درویش کو سفر در پیش ہوا تو ہمارا ضعف رد و کد میں پیش پیش ہوا. عوارض←  مزید پڑھیے

ایران میں مذہب بیزاری ، لاادریت ، الحاد اور زرتشتیت کی طرف رجعت/سعد مکی شاہ

مذاہب سے بیزاری اور لادینیت نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور یہ دنیا کے تمام مذاہب کے لیے پریشان کُن ہے ۔ ایران میں 2014 سے 2019 تک چونکہ میرے کام (مارکیٹنگ) کی←  مزید پڑھیے

بحران کی علامت یا انقلاب کی چنگاری؟ ایران کا احتجاج ایک نہج پر /عمر شاہد

تاریخ یہ سکھاتی ہے کہ انقلاب اس وقت پھوٹتے ہیں جب جبر اپنے عروج پر ہو، بلکہ اس وقت جب حکمران طاقت اپنی کمزوری ظاہر کر دے۔ ایرانیوں کے لیے، وہ لمحہ اب آیا ہے۔ اسرائیل کے ساتھ ایک تباہ←  مزید پڑھیے

دِلوں پہ راج کرنے والی شخصیات/ محمد کوکب جمیل ہاشمی

ہم کسی نہ کسی حوالے سے ہمیشہ خود کو بڑا بنانے کے متمنی ہوتے ہیں۔۔ کوئی عمر میں بڑا، کوئی مال و دولت میں بڑا، کوئی خاندان میں سب سے بڑا، کوئی سب سے زیادہ شہرت اور مقبولیت میں بڑا،←  مزید پڑھیے

ٹیوشن مافیا /علی عباس کاظمی

اگر پاکستان میں کبھی یہ جانچنا ہو کہ ہمارا تعلیمی نظام زندہ ہے یا مردہ، تو کسی اسکول کا نتیجہ دیکھنے کی ضرورت نہیں، صرف کوچنگ سینٹرز کی تعداد گن لیجیے۔ جس ملک میں گلی گلی ٹیوشن سینٹر ہوں وہاں←  مزید پڑھیے

مارےگھٹنا، پھوٹے آنکھ/ پروفیسر سید عاصم علی

کیا خدا موجود ہے؟” کے موضوع پر ایک مفتی اور ملحد کے درمیان ہونے والے مناظرے پر تبصرہ جو ۲۰ دسمبر ۲۰۲۵کو دہلی میں منعقد ہوا   گفت ”ایں غوغا و قیل و قال چیست ایں قیاس و وہم و استدلال←  مزید پڑھیے

وفاداری بشرط استواری/محمد کوکب جمیل ہاشمی

غالب نے کہا تھا: وفا داری بشرط استواری اصل ایماں ہے مرے بت خانے میں تو کعبہ میں گاڑو برہمن کو۔ درج بالا شعر کے پہلے مصرعے میں غالب نے کہا ہے ، راسخ ایمان کی لئے وفا اور پختہ←  مزید پڑھیے