مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

حقیقت، متن ہے ۔ قبالہ (1)-احمر نعمان

قدیم اقوام, مصری، بابلی، قبائل مادی اجسام کی پوجا کرتے تھے چاہے وہ خدائی کے دعویدار فرعون ہوں یا وہ دیوی دیوتا جو مافوق الفطرت قوتوں کے ساتھ مادی وجود رکھتے تھے۔ ان کے برعکس ابراہیمی مذاہب، لسانی اور کلامی←  مزید پڑھیے

وائیکنگز اور مسلمان/محمد سعید ارشد

اگر آپ کبھی یورپ کے نقشے کو دیکھیں  تو آپ کو تین ممالک ‘ناروے ، سویڈن اور ڈنمارک کی سرحدیں ایک دوسرے کے ساتھ منسلک نظر آئیں گی ۔ ان تینوں ممالک کو (Scandinavian Countries) سکینڈے نیوین ممالک کہا جاتا←  مزید پڑھیے

علامہ طالب جوہری؛ایک جوہرِ نایاب/مصطفین کاظمی

اسّی اور نوّے کی دہائیوں میں برصغیر کے بے شمار نوجوانوں کی طرح میرا بچپن اور لڑکپن بھی علامہ طالب جوہری مرحوم و مغفور کی مجالس سنتے گزرا ۔ علامہ سے لگاؤ اور ان کے اندازِ  بیان سے الفت کا←  مزید پڑھیے

وائکنگز/خالد قیوم تنولی

وائکنگز دراصل بحری جنگجو تھے جن کا تعلق قدیم سکنڈے نیوین ممالک مثلاً ڈنمارک ، سویڈن اور ناروے سے تھا۔ یہ نورس ( Norse) یا نارتھ بھی کہلاتے تھے یعنی جو شمال سے ہوں۔ نارس ان کی رابطے کی زبان←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(لندن سے ویلز تک)-فیضان عارف

بہت سے لوگوں کو دنیا دیکھنے اور ملکوں ملکوں گھومنے کا بہت شوق ہوتا ہے لیکن وہ جس ملک میں رہتے ہیں اس کی سیروسیاحت میں انہیں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔ اسی لئے جب وہ کسی اور ملک میں جاتے←  مزید پڑھیے

الف لیلوی انسان “یونس البحری” / منصور ندیم

یہ تصویر میں وہ عراقی شخص ہے، جس نے قانونی طور پر 100 سے زائد عورتوں سے شادیاں کیں، اور اس کے علاوہ اس کی بغیر رجسٹرڈ شادیوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ اس کا نام یونس صالح بحری←  مزید پڑھیے

سوات میں سڑکوں پر انصاف کا ننگا ناچ/حیدر جاوید سیّد

مدین سوات میں گزشتہ روز اپنے خاندان کے ہمراہ (ڈی پی او سوات کے مطابق مقتول فیملی کے ساتھ نہیں بلکہ تنہا سوات آکر ہوٹل میں مقیم ہوا تھا) سیالکوٹ سے سیروتفریح کے لئے گئے ایک شہری پر قرآن مجید←  مزید پڑھیے

سینٹ میریز حیدرآباد/ یادوں کی برات(قسط3)-تزئین فرید

اسکول کے بہت ابتدائی  دن مجھے یاد ہیں ،  ہم ابو کے ساتھ اسکول جاتے۔ ہم دونوں بہنیں اور ابو کے عزیز ترین دوست مشتاق انکل اور انکے بیٹے منصور اور خرم بھی ساتھ ہوتے تھے۔ یہ دونوں میرے کزن←  مزید پڑھیے

ملت کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں لینے کی ضرورت/محمد علم اللہ

عام انتخابات 2024کے نتائج نے ملک میں امن و سلامتی کی فضا بحال کردی ہے، لیکن ابھی کام پورا نہیں ہوا ہے، میری یہ تحریر اسی پس منظر میں ہے۔ اگر اس کامیابی کے حقائق کا پتالگایا جائے تو اندازہ←  مزید پڑھیے

مذہبی شدت پسندی اور اچھی تھیوری/عزیر سرویا

کچھ لوگوں کا مخلصانہ خیال ہے کہ سوات میں جو ہُوا، اُس کی وجہ بس مذہبی شدت پسندی ہے۔ یہ مسئلے کو دیکھنے  کا انتہائی سطحی زاویہ ہے۔ ایک اچھی تھیوری وہ ہوتی ہے، جس سے کسی معاملے کو بہترین←  مزید پڑھیے

پانی کا بُلبُلہ/محمد علی افضل

انسان کی اوسط بائیولوجیکل عمر تقریباً اتنی ہی ہے جتنی ہومی نائیڈی فیملی کے دیگر پرائیمیٹس کی ہے یعنی تھوڑے بہت فرق کے ساتھ یہی کوئی اوسطاً چالیس سال کے لگ بھگ  ۔ چمپینزی جو انسان کا قریب ترین کزن←  مزید پڑھیے

میرے ابو جان/حامد عتیق سرور

میری یادداشت میں سب سے پہلا محفوظ عکس لاہور میں شدید سردی کی ایک صبح کا ہے جس میں فجر کے بعد، ابو جان کاندھوں پر رضائی اوڑھے ابلے ہوئے انڈے کے خول کو بتدریج توڑتے ہوئے اسے چمچ سے←  مزید پڑھیے

یوسفی کے یومِ وفات پر/معصوم مرادآبادی

”جس زمانے میں وزن کرنے کی مشین ایجاد نہیں ہوئی تھی تو شائستہ عورتیں چوڑیوں کے تنگ ہونے اور مرد چارپائی کے بان کے دباؤ سے دوسروں کے وزن کا تخمینہ کرتے تھے۔ اس زمانے میں چارپائی صرف میزانِ جسم←  مزید پڑھیے

دکھاتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

تحریر/چبوترے پر بیٹھا دانشور(قلمی نام) یہی کوئی دو دہائی پہلے کی بات ہے کسی کو زنخا, خواجہ سرا ،یا عامیانہ زبان میں کٗھسرا کہہ دو تو لڑنے مرنے کو تیار ہوجاتے تھے لوگ, پھر ہم بجائے صحیح سمت میں چلنے←  مزید پڑھیے

پیغام آفاقی کی یاد میں /محمد علم اللہ

اب کوئی شام نہیں آئے گی ان آنکھوں میں تیری کرنوں نے جلا ڈالی ہیں پلکیں میری (پیغام آفاقی) پاکستان سے نوجوان ادیب باسط آزر کا میسیج آیا ’’ایک دوست سے علم ہوا کہ آپ سے پیغام آفاقی صاحب کے←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(اے مری زندگی بہاول پور)- فیضان عارف

اے مرے شہر میرے دل کے سرور اے مری زندگی بہاول پور اپنا شہر سایہ دار شجر کی طرح ہوتا ہے جہاں پہنچتے ہی ایسا لگتا ہے زندگی کی تیز دھوپ میں گھنی چھاؤں میسر آ گئی ہے۔ جن گلی←  مزید پڑھیے

جہنم کی ایئر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ-کبوتر کی بند آنکھیں(25)-حامد عتیق سرور

اٹھارویں آئینی ترمیم اور اس سے پیشتر ساتویں این ایف سی ایوارڈ کو کوئی چودہ پندرہ برس ہو چکے اور اس کے نتیجے میں بہت سی اچھی چیزیں بھی ہوئی ہیں، مگر اس ترمیم کے ایک حصّے کا major side←  مزید پڑھیے

بجٹ، اخلاص اور حکمت/راؤ کامران علی

ہمارے گھر سے دو گھر چھوڑ کر ایک گھر میں چند ماہ پہلے آگ لگ گئی تھی تو اسے دوبارہ پلاٹ بنا دیا گیا یہاں تک کہ ٹاؤن لا ءکے تحت اسکا سوئمنگ پول تک مٹی سے بھر دیا گیا←  مزید پڑھیے

عورت کو مکمل انسان کا درجہ آخر کب ملے گا؟-مہ ناز رحمٰن

امسال کی گلوبل جینڈر رپورٹ 2024 کے مطابق خواتین کے لئے چند مثبت اقدامات سے قطع نظر صنفی مساوات کے حصول کے لئے خاطر خواہ کوششیں نہیں کی گئیں۔ عالمی طور پر مردوں اور عوروں کے مرتبے اور مقام میں←  مزید پڑھیے

قربانی ضرور کریں ،لیکن۔۔/ممتاز ملک

ایک بار پھر سے اللہ تعالی نے ہمیں عید قرباں کا موقع اس کے پیارے نبی حضرت ابراہیمؑ اور ان کے فرزند حضرت اسماعیلؑ کی قربانی کی یاد میں منانے کا موقع دیا۔ آج کے دن ان کی قربانی کی←  مزید پڑھیے