مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
مالی سال دو ہزار چوبیس و پچیس کے وفاقی بجٹ کی تفصیلات پڑھتے وقت احتیاط واجب ہے کیونکہ گرمی بہت شدید ہے عین اس وقت جب میں یہ سطور لکھ رہا ہوں تو گھر کی دوسری منزل پر واقع میری← مزید پڑھیے
میرا ایک ہمسایہ ہے تنخواہ لاکھوں میں ہے اور صاحب استطاعت ہونے کے باوجود قربانی کرنے سے قاصر ہے۔ اس کی وجہ بینک سے قرضہ ہے۔ ویسے اس کے علاوہ بھی بہت سے صاحب استطاعت لوگ اس واجب کو ادا← مزید پڑھیے
اتوار کی صبح، جب وہ اپنے جڑواں بھائی کو سوتے ہوئے چھوڑ کر باورچی خانے کی جانب بڑھا، تب اس کی ماں ناشتے کے لیے آٹا گوندھ رہی تھی۔ گاؤں کے ہر بچے کی طرح وہ دونوں بھی اس دن← مزید پڑھیے
صحافت کو جمہوریت کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے،جس کی ناپائیداری جمہوریت کی بنیادوں کو کھوکھلا اور ٹوٹ پھوٹ کی صورت میں ملکی بہبود میں بڑی رکاوٹ کا محرک بن سکتی ہے۔صحافت لوگوں کے مفاد اور ملک کی ترقی← مزید پڑھیے
ہم تلک چاڑی سے تھوڑا نیچے اتر کر اسٹیشن روڈ کی جو گلی چھوٹکی گٹی کی طرف جاتی تھی اس میں مسجد کے سامنے والی پتلی سی گلی کے ایک حویلی نما مکان میں رہتے تھے جو دادا کو جودھپور← مزید پڑھیے
فلسطین رفح کا ایک بچہ چہرے پر ڈھیروں امید لیے کاغذ پر کچھ لکھ رہا تھا ۔ لکھنے کے بعد اس نے کاغذ کو تہہ کیا تو کسی نے پوچھا اس کا کیا کرو گے۔ اس بچےنے بڑے یقین سے← مزید پڑھیے
گلزار دہلوی کو رخصت ہوئے آج پورے چارسال بیت گئے۔انھوں نے آج ہی کے دن یعنی 12/جون 2020کو اسی دہلی میں آخری سانس لی تھی، جہاں وہ پیدا ہوئے، پلے بڑھے اور اردو تہذیب کی آبیاری کی۔آج میں گلزار دہلوی← مزید پڑھیے
تاریخ میں دوسری بار دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار بڑھ رہی ہے۔ ایسا اس سے قبل فقط کرونا وائرس کی وبا کے دوران ہوا تھا جب عالمی لاک ڈاؤن کے باعث تقریباً تمام نقل و حمل محدود ہوگئی← مزید پڑھیے
ہمارے دوست جو ایک نجی ادارے میں ملازم ہیں، ان کی وائف نے کچھ سامان کراچی سے منگوایا جس کی پیمنٹ کریڈٹ کارڈ سے ان کے شوہر نے کردی تھی۔ ہمارے دوست کے پاس ایک دن ایک ایس ایم ایس← مزید پڑھیے
گیس کی سہولت سے پہلے متمول گھرانوں میں مٹی کے تیل کے چولہے کو کچن میں استعمال کیا جاتا تھا ۔ اس کی وجہ سے حادثات کی خبریں اخبار کی زینت بنتیں ۔فلاں گھر کی بہو کھانا بناتے ہوئے مٹی← مزید پڑھیے
شہرہ آفاق بھارتی پینٹر ایم ایف حسین نے 9 جون 2011کو لندن میں آخری سانس لی اور وہیں کی خاک کا پیوند بھی ہوئے۔ یہ ان کے اختیار میں نہیں تھا کہ کس ملک کی مٹی انہیں نصیب ہوگی لیکن← مزید پڑھیے
ہر اصطلاح کا ایک سیاق و سباق اور تہذیبی پس منظر ہوتا ہے اور اسے سیاق و سباق اور تہذیبی پس منظر میں رکھ کر ہی سمجھا جا سکتا ہے۔ جس طرح اجتہاد کا ایک سیاق و سباق اور تہذیبی← مزید پڑھیے
میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ ”لوگ” کیسے اس خدا سے انکار کرسکتے ہیں جس نے اس عظیم کائنات کو بنایا ہے اور پھر ایک پرفیکٹ طریقے سے چلا بھی رہا ہے ،کائنات میں تقریباً 24 اکٹیلین ستارے← مزید پڑھیے
آجکل منبرومحراب سے بڑی شدومدسے ایک بات کہی جارہی ہے کہ جس مسلمان نے قربانی کرنا ہو اسکے لئے یکم ذی الحج سے دس ذی الحج تک بال اور ناخن کاٹنا ممنوع ہے- ہم توخیر “غیرقرآن” کواپنے دین کا ریفرنس← مزید پڑھیے
کیا بارتھ نے مصنف کی موت کا نظریہ سارتر کے نظریئہ کمٹمنٹ کے رد کے طور پر پیش کیا تھا؟ بظاہر تو نہیں۔کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو بارتھ ضرور سارتر کا حوالہ دیتا یا کمٹمنٹ کی وجودی منطق کا ہی← مزید پڑھیے
مشرق وسطیٰ میں اسرائیل ایک جزیرہ کی مانندہے، جوانفرا سٹرکچر اور معیار زندگی کے حوالے سے ایشیائی پڑوسیوں کے برعکس کسی یوروپین سرزمین کا حصہ لگتا ہے۔ ہلچل سے بھر پور شہر تل ابیب سے غزہ کی سرحد سے متصل← مزید پڑھیے
عنوان پنجابی کے ایک محاورے سے مشتق( پانی نیویں تھاں نوں وگدا اے ) ہے جس کا مطلب نزلہ بر عضو ضعیف ہے یعنی ہر آفت اور بلا کا رخ بالآخر کمزور اور غریب کی گلیوں کو جاتا ہے۔ امریکہ← مزید پڑھیے
حالیہ پارلیمانی انتخابات میں نئی دہلی کی جامع مسجد کے امام مولانا محب اللہ ندوی رامپور سے لوک سبھا کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔وہ کسی مسجد کے پہلے امام ہیں جنھیں پارلیمنٹ کی رکنیت ملی ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس← مزید پڑھیے
کپڑے کی دکان پہ بیٹیوں کو کپڑے دلواتے ہوئے عبیرا کو کھلتے آتشی رنگ کا ایک سوٹ بہت دلکش لگا۔ سٹف بہت اچھا تھا پرنٹ بھی دل کو بھا گیا ، یہ رنگ اسے ہمیشہ سے پسند تھا اس کی← مزید پڑھیے
“سب کے ممی ڈیڈی ان سے کہتے ہیں کہ شادی کرو۔ ایک ہمارے پیرنٹس ہیں جو کہتے ہیں پڑھو پڑھو پڑھو۔ ڈاکٹر بنو۔ “ یہ میری اسکول کی کلاس فیلو شہناز کا کہنا تھا جو نرسری سے سینٹ میریز کانوینٹ← مزید پڑھیے