مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
موت کی روایتی تعریف کچھ یوں ہے۔ حرکت قلب بند ہونے سے دماغ اور جسم کے دیگر اعضا کو خون یا آکسیجن کی سپلائی رُک جائے تو موت واقع ہو جاتی ہے۔ موت کے بعد انسان کے جسم میں زندگی← مزید پڑھیے
اکثر و بیشتر مجھ سے زنانوں کے بارے پوچھا جاتا ہے کہ آخر مردوں کے زنانہ ہونے کے پیچھے کیا محرکات ہوتے ہیں؟ یار رہے کہ انسانی جسم میں زنانہ و مردانہ دونوں قسم کے ہارمونز یعنی ایسٹروجن اور ٹیسٹاسٹیرون← مزید پڑھیے
چند دن ہوتے ہیں بی بی سی کی ایک ڈاکیومنٹری “ کھاریاں کی ویران حویلیاں”Abandoned Mansions of Kharian دیکھنے کا اتفاق ہوا۔اس ڈاکیومنٹری سے کُچھ کرنے کی تحریک بھی ملتی ہے،اور ساتھ ساتھ یہ آپکو اداس بھی کر جاتی ہے۔یہ← مزید پڑھیے
حج کا سیزن شروع ہونے کو ہے۔ حاجیوں سے دعاؤں کی التجائیں کی جا رہی ہیں اور مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مبارکباد کس چیز کی؟ زیارت کی؟ وہ تو اب آپ دنیا کے← مزید پڑھیے
نفسیات کاعلم انسانی رویوں کے مطالعے کا نام ہے۔ماہرین نفسیات سمجھتے ہیں کہ تعلیم، خاندان، معاش اور سماجی حالات وہ عوامل ہیں، جن کا اثر انسانوں کے انداز و اطوار اورفکر و عمل میں ظاہر ہوتا ہے۔ ہمارے مذہبی علما← مزید پڑھیے
کل رات تقریبا ًگیارہ بجے اپنے مخلص اور مہربان دوست محمد احمد کے ساتھ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری سے اپنے گھر ابوالفضل لوٹ رہا تھا۔ جماعت اسلامی ہند کے قائم کردہ الشفا ہاسپیٹل سے ذرا پیچھے، یعنی مسلم مجلس← مزید پڑھیے
تقسیم ہند کے وقت آنے والے نو زائیدہ، ماؤں کی چھاتیوں سے لپٹے،گھٹنیوں چلتے، باپوں کے کاندھوں پر سوار،انگلی پکڑ کے اور بِنا انگلی پکڑے سہج سہج قدم بڑھانے والوں کی فصل اب نا صرف پک چکی ہے بلکہ جھڑنا← مزید پڑھیے
ایک مشہور مصنف نے کہا تھا کہ انسان جو کچھ بی سوچتا ہے ،وہ کبھی نہ کبھی عملی شکل میں ضرور ظہور پذیر ہوتا ہے۔ یہ بات مجھے ملیحہ ضیا لاری اور حیا ناصر اسلم کی خواتین ایکٹوسٹس کے ساتھ← مزید پڑھیے
قُوا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا فرانس کے بارے میں کیا آپ جانتے ہیں کہ وہاں عیسائیوں کی ایک بڑی تعداد ایسی بھی ہے جن کا مذہب تو کریسچیانٹی ہے مگر وہ فکری طور پر لادینیت والے نظریے کے حامل ہیں۔ یہ← مزید پڑھیے
جیم عباسی کا ناولٹ ’سندھو‘ (2024) موجودہ سندھ کے ایک مخصوص علاقے کے آثارِ قدیمہ کے پس منظر میں لکھا گیا ہے اور ایک متاثر کن اور متوازن بیانیہ کی تخلیق کرتا ہے۔ زمانۂ قدیم کے بارے میں، وہ بھی← مزید پڑھیے
دنیا کے پرکشش اور تاریخی شہروں میں لندن کو کئی اعتبار سے انفرادیت حاصل ہے۔ سہولتوں اور آسائشوں کے لحاظ سے بھی برطانوی دارالحکومت ایک بے مثال شہر ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ لندن میں صرف انگریز اور سفید فام← مزید پڑھیے
ہر تحریک کی ایک کیمسٹری ہوتی ہے جس سے اس کا فکری، نظریاتی، جذباتی اور نفسیاتی تانا بانا وجود میں آتا ہے، اس کی جڑیں اس کی طویل تاریخ میں پیوست ہوتی ہیں۔ تحریک کو اس کی کیمسٹری سے جدا← مزید پڑھیے
آج جیدی شہید کی برسی ہے۔ 22 برس بیت گئے لیکن یاد کا فلیش چمکے تو جیدی کا چہرہ اپنے فُل ریزولو شن کے ساتھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ اس کی ساری عمر صفحہ اوّل سے اختتام تک← مزید پڑھیے
دنیا کے اکثر جمہوری ممالک میں جب سیاسی افراتفری اور معاشی عدم استحکام حد سے بڑھ جاتا ہے اور عوامی سمندر کے ٹھہرے ہوئے پانی میں جب اُبال پیدا ہو جاتا ہے تو وہاں کے ادارے اور حکومت حالات کو← مزید پڑھیے
۱۱ مئی ۲۰۲۴ کو کینیڈا کے دارالحکومت “آٹوا” میں ارباب قلم کینیڈا کے روح ِ رواں فیصل عظیم اور ان کے ساتھیوں نے کینیڈا پاکستان ایسوسی ایشن کے ڈاکٹر سید عبد العزیز کے تعاون سے ایک بہت خوبصورت مکالماتی ادبی← مزید پڑھیے
جس کا نظام غالب ہوتا ہے فکر و فلسفہ (سیاسی ،معاشی اور معاشرتی) بھی انہی کا غالب ہوتا ہے۔ انسانی سوچ ،عمل اور نفسیات طاقت کے مرکز کے تابع ہوتی ہے۔ یہی طاقت انسانی دماغوں کو کنٹرول کرتی ہے ۔غلام← مزید پڑھیے
دعوائے مضمون یہ ہے کہ اسلام دنیا کا پہلا مذہب ہے جس نے فیملی پلاننگ کا ” کانسپٹ ” دیا ہے اور اسکی ترغیب بھی دی ہے – مناسب ہے کہ پہلے دواصطلاحات بارے کلیئر ہو جائیں – فیملی یا← مزید پڑھیے
ہندوستانی مسلمان الحمد للہ بہت میچیور ہوچکے ہیں، وہ اس بات کو سمجھ چکے ہیں کہ اگر ہندوستان میں امن و امان کے ساتھ رہنا اور پھلنا پھولنا ہے تو انہیں “آتم نربھر” بننا ہوگا، بات بے بات پر اپنی← مزید پڑھیے
اس امر پر دو آراء ہرگز نہیں کہ ملکی سیاست میں مفاہمت و تعاون اور عوامی مسائل کے حل کیلئے کچھ کر گزرنے کے جذبہ سے زیادہ عدم برداشت، میں نہ مانوں اور الزام تراشی کا دور دورہ ہے۔ یہ← مزید پڑھیے
بچپن سے اس جملہ کو تحریری و تقریری انداز میں بڑی خوش اسلوبی سے سُنا اور دیکھا ہے ۔ اس جملہ نے کئی دفعہ ماضی کے پہلووں میں جا کر عظیم اور صبر پیما لوگوں کی زندگی میں دخل اندازی← مزید پڑھیے