مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

اشلیل سماج کے اشلیل کلاکار /اسد الرحمٰن بھٹی

سماج کی اخلاقیات، تفریح، تخلیق یا ادب کس قسم کا ہونا چاہیے؟ معیاری و غیر معیاری تخلیق جیسی اسناد کون عطا کرتا ہے ؟ یہ استحقاق کس کا ہونا چاہیے؟ کیا ایک فنکار، گلوکار، تخلیق کار یہ طے کرے گا←  مزید پڑھیے

مولانا کا کمال/اعظم سواتی

کون نہیں جانتا کہ نیازی سرکار کے خاتمے کی آرزو سب سے زیادہ مولانا فضل الرحمان کے دل میں مچل رہی تھی ۔ وہ تو ۲۰۲۰ میں ہی اسٹبلشمنٹ کے بی ٹیم کے اشارے پر آزادی مارچ کے نام سے←  مزید پڑھیے

حد سے زیادہ سوچنے کی حقیقت/تبسم علی(1)

اوور تھنکنگ نفسیات میں استعمال ہونے والی ایک عام اصطلاح ہے۔ ڈپریشن اور انزائٹی کی طرح اس کے بارے میں بھی اکثر مغالطہ ہو جاتا ہے۔نفسیات میں جنرل یا عمومی نوعیت کے دو اصول ہیں جو ایسے معاملات کو سمجھنا←  مزید پڑھیے

الحاد سے کوانٹم تھیوری تک /ترتیب و انتخاب: علی رضا کوثر

جدید الحاد کی شروعات آج سے تقریباً دو تین سو سال قبل یورپ سے ہوئی جس کی وجہ اس وقت کے عیسائی پادری تھے، ہوا یوں کہ ان پادریوں نے قدیم فلسفیوں کے نظریات اپنے کتابوں میں کچھ اس طرح←  مزید پڑھیے

مفاد کی سیاست/ محمد علم اللہ

اروندر سنگھ لولی، دہلی کانگریس کے صدر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے ایک ہفتہ سے بھی کم وقت کے اندر ہی4 مئی 2024 کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے۔ 2018 میں کانگریس میں دوبارہ←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتب: ناول “موٹی” مصنفہ: ثمینہ مشتاق تبصرہ نگار : صادقہ نصیر

حال ہی میں ایک دوست کی جانب سے ایک کتاب بھجوائی گئی۔ جس کو پڑھنے کے لئے قلتِ وقت کے علاوہ کشش محسوس نہیں ہو رہی تھی ۔ لیکن کتاب دسترس میں ہو اور جان بوجھ کر نہ پڑھی جاۓ،تو←  مزید پڑھیے

خطا کار سمجھے گی دنیا کسے/سعدیہ بشیر

چنو منو ہر روز کی طرح رات گئے گھر پہنچے تو پوچھنے والوں نے انھیں دیکھتے ہی پہچان لیا کہ ہمیشہ کی طرح وہ آج بھی ناکام لوٹے ہیں۔ خاموشی کے سوال جواب میں اس ناکامی کی آواز گھنٹی کی←  مزید پڑھیے

ڈپریشن/امجد خان محسود

دباؤ بعض لوگوں کے نذدیک یہ ایک کیفیت کا نام ہے اور بہت سے لوگوں اور ماہرِ نفسیات کے مطابق یہ ایک بیماری ہے۔ دراصل اس میں ہوتا یہ ہے کہ ڈپریشن کے متاثرہ شخص کےذہن پر پریشانیوں کا دباؤ←  مزید پڑھیے

اردو میں ”خودساختیات“ کا مرض/معصوم مرادآبادی

مجھے نہیں معلوم کہ میں نے اس مختصر مضمون میں “خود ساختیات” کی جو اصطلاح استعمال کی ہے وہ کسی ادبی تھیوری کے اعتبار سے درست بھی ہے یا نہیں۔ میں نہ تو نقاد ہوں اور نہ ہی ادب کا←  مزید پڑھیے

وحدت الوجود اور سنی آرتھوڈوکسی/نبیلہ

میں ابھی ابھی سو کر اٹھا ہوں تو میرے موبائل کی وٹس ایپ میسج ٹون بج اٹھی – وٹس ایپ میسجز میں دیکھا کہ میری کزن سسٹر نبیلہ احسن کا خط نما پیغام پڑھے جانے کا منتظر تھا – انھوں←  مزید پڑھیے

چاکی واڑہ میں وصال:مضحکہ خیزکرداری ناول/شاہد حفیظ

محمد خالد اختر کا معروف ناول “چاکی واڑہ میں وصال” 1964 ءمیں منظر عام پر آیا ۔یہ ناول نچلے طبقے کے کرداروں کی زندگی مسائل اور ماحول کو بیان کرتا ہے۔ چاکی واڑہ دراصل کراچی کے ایک محلے کا نام←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(پتھر اور موم کے مجسمے )-فیضان عارف

وہ پتھر قابلِ رشک ہوتے ہیں جنہیں کوئی ایسا سنگ تراش میسر آ جائے جو اُن میں پوشیدہ مجسموں کی تراش خراش کر کے انہیں ایک شاہکار بنا دے وگرنہ ایسے اَن گنت مجسمے پتھروں میں ہی چھپے رہ جاتے←  مزید پڑھیے

دوقومی نظریے کا وبال/ندیم اکرم جسپال

آپ نے میڑک کی معاشرتی علوم میں دو قومی نظریہ پڑھا تھا،بہت سال ہو گئے ہیں بھول گیا ہو گا۔ دہرا لیں؟ مطالعہ پاکستان کی کتابوں میں محمد علی جناح کا 1942 میں دیا ایک بیان چھپا ہوتا ہے جس←  مزید پڑھیے

رومانس، سیکس اور حیض/عبدالرحمٰن خان

فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ وَلا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ آج یہ آیت نظر سے گزری تو میں سوچ میں پڑگیا کہ اسلام جو سیکس و رومانس کے معاملے میں انسانی نفسیات و ضروریات کا اس قدر پاسدار ہے اور جس نے←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاکر وزیرِ اعلیٰ اور دیگر خواتین سربراہ مملکت/ احمد شہزاد

موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے ہر ایک اسی کا دلدادہ ہے دنیا بھر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے پاس ٹچ موبائل ہے۔ موبائل ہاتھ میں کیا آیا ،جو بات پہلے کئی دن بعد دوسروں تک پہنچتی←  مزید پڑھیے

پاگل خانے نہیں جا سکتے تو تحریر ضرور پڑھیے /ارشاد چوہدری

نفسیاتی مریض واحد مریض ہے جس سے لوگ ہمدردی کے بجائے اس کو چڑاتے ہیں۔ان دنوں میرا زیادہ وقت پاگل خانے میں گزرتا تھا‘ لاہور میں پاگلوں کے دو بڑے ڈاکٹر میرے دوست تھے‘ میں جب بھی فارغ ہوتا تھا ←  مزید پڑھیے

حقوق کی جنگ اور پنجاب کا مقدمہ /طاہر سواتی

اس ملک میں دو ہی طبقے بستے ہیں ، حاکم و محکوم، غالب ومغلوب، آقا اور غلام ، طاقتور اور کمزور، خوشحال یا بدحال ۔ٹھاکر اور ان کا قبیلہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں ۔اور اس کے بعد جو←  مزید پڑھیے

قلم جھانکتا ہے/ یوحناجان

میں کائنات کی عکاسی ، تیرے دیس کا باسی اور زندگی کا ساتھی جو ہر لمحہ کے ساتھ خیالوں میں محوِخیال ہو کر تیرے لیے بے انتہا کو مجسم کرکے صفحہ قرطاس پر نمو کرتا ہوں۔ اگر میں نہ اپنا←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ / گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتا ؟(23 )-حامد عتیق سرور

عمومی تاثر کے بالکل برعکس ، صرف اعداد و شمار پر جائیں اور اپنی 25 کروڑ آبادی کی آمدنیوں کو جمع کیا جائے تو سالانہ 375 ارب ڈالر بنتے ہیں یعنی کوئی 1500 ڈالر فی کس سالانہ یا 125 ڈالر←  مزید پڑھیے

گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے/ملک سلمان

گندم خریداری اور کسانوں کی بدحالی پر ہر کوئی مگر مچھ کے آنسو بہا کر موجودہ اور نگران گورنمنٹ کو بُرا بھلا کہہ رہا ہے۔مجھے جیوڈیشری سے ایک دوست کی کال آئی کہ بھائی آپ کے آرمی میں بہت سارے←  مزید پڑھیے