مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
وسطی بمبئی کا مدن پورہ علاقہ اپنی روایتی بھیڑ بھاڑ کے لیے مشہور ہے۔ اس کی ایک تنگ گلی میں واقع جونی مسجد کے پہلو میں محفل جمی ہوئی ہے۔ میں ایک نوآموز طالب علم کے طورپر اس محفل کا← مزید پڑھیے
2007کی بات ہے،ہم پنجاب کالج سرگودھا کے طالبعلم تھے۔ نیا نیا گھر چھوڑ کے ہاسٹل رہنا شروع کیا تھا۔ابھی لفظ ہاسٹل زبان پہ نہیں چڑھا تھا،اکثر ایسا ہوتا کہ ہاسٹل کی جگہ “گھر جا رہا ہوں” کہہ دیتا۔ہمارے ایک شاعر← مزید پڑھیے
غالب اردو کے بہت سے اور چاہنے والوں کی طرح ہمارے بھی پسندیدہ ترین تخلیق کار ہیں ۔ شاعری کے شہنشاہ تو ہیں ہی مگر خطوط میں اردو نثر میں انہوں نے وہ کمال دکھایا کہ سبھی عبارتیں اس کے← مزید پڑھیے
“کوئی عورت جب حاملہ ہوتی ہے، تو بچے کے خلیے ماں کے خون کے دھارے میں منتقل ہوجاتے ہیں، اور پھر دوبارہ بچے میں چکر لگاتے ہیں،سائنس کی زبان میں اسے ” فیٹل مٹرنل مائکروچائمریزم” کہا جاتا ہے۔۔ اور تقریباً← مزید پڑھیے
اس بار کا الیکشن بہت اہم ہے، اسے ہلکے میں بالکل نہ لیں، یہ الیکشن ہندوستان کا مستقبل بدلنے جارہا ہے، یا تو اس الیکشن کے ساتھ وزیر اعظم کا ہزار سال والا خواب پورا ہوگا، یا ایک باری پھر← مزید پڑھیے
انسانی زندگی میں عقل، عقلِ سلیم، علم اور خواہش ہونے کے باوجود ہر شے پر تقدیر کا ہاتھ حاوی ہے جس سے کسی ذی روح کو مفر حاصل نہیں ہے۔ وہ شخص جس نے نوع انسانی اور دیگر حیاتیاتی انواع← مزید پڑھیے
پاکستان کی واحد جمہوری مذہبی سیاسی جماعت کے الیکشن کا رزلٹ آج اناؤنس کر دیا گیا جس کے مطابق 82٪ کے قریب ممبران شوری نے اپنے جمہوری حق کا بھرپور استعمال کرتے ہوے حافظ نعیم الرحمن صاحب کو اگلے پانچ← مزید پڑھیے
پنجاب، بلوچستان اور سندھ سمیت وفاقی دارالحکومت سے سینیٹ ارکان کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ خیبر پختونخوا میں عدالتی حکم کے باوجود مخصوص نشستوں پر کامیاب ارکان سے حلف نہ لینے کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی سے سینیٹرز← مزید پڑھیے
ہر چند کہ ہمارے حکمران (کسی خاص حکمران کی تخصیص کے بغیر۔ لگ بھگ 1990 سے اب تک ) صحافت کی نظر سے مغل بادشاہوں سے دکھتے ہیں اور ان کے بارے مجموعی تاثر ہمیں ان کا موازنہ بے حد← مزید پڑھیے
کائناتِ عالم میں ہم انسانوں کی عام طور پر دو اقسام مرد اور عورتیں وجود رکھتیں ہیں، لیکن ہم سب یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ مردوں اور عورتوں کے درمیان ایک اور قسم بھی اپنا پورا وجود رکھتی ہے،← مزید پڑھیے
بچوں کو روز مرہ زندگی میں بلنگ (مارنا یا ہراساں کرنا) جیسے ناپسندیدہ اور ناگوار رویے کا اکثر سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سکول، کھیل کے میدان، شاپنگ مال وغیرہ میں بچوں کو بلنگ یا ہراسگی کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔← مزید پڑھیے
مائیکل کیرول کی عمر انیس سال تھی، وہ تعلیم مکمل نہیں کر سکا، اس کی کمپنی بھی بری تھی، وہ سولہ سال کی عمر میں شراب، چرس اور کوکین کا عادی ہو گیا اور نشہ پورا کرنے کے لیے چوری← مزید پڑھیے
کینیڈین امیگرینٹس کے بچوں کے ساتھ بات کرنا ایک بہت خوشگوار تجربہ ہوتا ہے۔ کینیڈین لہجے کی انگلش میں کچھ اردو شامل کرکے اپنی بات مکمل کر لیتے ہیں۔ ان بچوں نے چونکہ اپنے والدین کی طرح مطالعہ پاکستان نہیں← مزید پڑھیے
میرا روزے اور مہنگائی پر بھاشن دینے کا کوئی موڈ نہیں ہے۔ سردست دو واقعات بیان کرنے تھے۔ پندرہ سال پہلے کی بات ہے۔ میں اپنی کمپنی کے سی ایف او کے ساتھ افطار سے تقریباً آدھا گھنٹہ پہلے آفس← مزید پڑھیے
(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) (21 قسط) لاہور پہنچ کر والد صاحب کے اور اپنے کتنے ہی احباب سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ لاہور سے جُزوی سی دُوری کا یہ عرصہ بظاہر تین برس← مزید پڑھیے
استاد یوسفی اپنی آخری کتاب آب گم ‘ جو 1990 میں شائع ہوئی ، میں لکھتے ہیں کہ” ڈکٹیٹر سے زیادہ مخلص اور کوئی نہیں ہو سکتا ۔ اس معنی میں کہ وہ خلوص دل سے یہ سمجھتا ہے کہ← مزید پڑھیے
آزادی کا فلسفہ ورثہ آدم جس کا صرف خطہ زمین پر اطلاق نہیں بلکہ ذہنی ، معاشرتی ، مذہبی اور انسانی رویوں کو بھی اعتماد میں لینے کا نام ہے۔ جو فرد کی آزادی سے شروع ہو کر ملک و← مزید پڑھیے
ہماری زندگی میں کچھ دن،تاریخیں،لمحات ایسے ہوتے ہیں کہ کتنا بھی وقت گزر جاۓ جب بھی وہ دن ،تاریخ آتی ہےاس سے جڑے واقعات چھم چھم کرتے ہمارے چاروں اور گھومنے لگتے ہیں۔ جیسے ، یکم اپریل اور اس کے← مزید پڑھیے
پچھلے دنوں یو ٹیوب پر کچھ ویڈیوز نے ہماری توجہ اپنی طرف مبذول کرلی ،ان ویڈیوز کے سبسکرائبرز اور ويورز کی تعداد ملینز میں تھی، ان ویڈیوز میں دکھایا گیا تھا کہ عرب امارات کی ساتوں ریاستوں پرخدا کا عذاب← مزید پڑھیے
پاکستان کی ایک اقلیت ایسی بدقسمت بھی ہے جن کے حق میں بات کرنا تو دور ،ان کے مخالف بیٹھ کے ٹی وی دھڑلے سے پروگرام کیے جاتے ہیں۔یہ اقلیت پچھتر سالوں سے پالیسی سازوں کے نشانے پہ ہے،مگر کُچھ← مزید پڑھیے