سورہ الفتح کی آیت 2 میں ذنب، گناہ یا الزام/عثمان انجم زوجان(2،آخری حصّہ)
اب آتے ہیں اصل موضوع کی جانب وہ یہ کہ سورة الفتح کی آیت نمبر 2 میں اللّٰہ ﷻ نے ارشاد فرمایا: لِّیَغۡفِرَ لَکَ اللّٰہُ مَا تَقَدَّمَ مِنۡ ذَنۡۢبِکَ وَ مَا تَاَخَّرَ وَ یُتِمَّ نِعۡمَتَہٗ عَلَیۡکَ وَ یَہۡدِیَکَ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا← مزید پڑھیے
