مرتد / Apostate پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے/عبدالرحمٰن کریم
میں رِیلز بہت دیکھتا ہوں، ہر قسم کی ریلز ۔۔ آج کل رمضان ہے تو زیادہ اتفاق اسلامی اور بالخصوص میرے پسندیدہ موضوع “نومسلمین” کی ویڈیوز دیکھنے کا ہوتا ہے۔ ۔ رات Joram Jaron Van Klaveren کی ایک بڑی ایموشنل← مزید پڑھیے
