مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

نیا سال مبارک ہو /علی عباس کاظمی

نیا سال آتے ہی کیلنڈر بدل جاتا ہے مگر ریاستی مزاج نہیں بدلتا۔ تاریخ کی تختی پر ہندسہ نیا لکھ دیا جاتا ہے مگر اقتدار کے طریقے فیصلوں کی سمت اور عوام کے حصے میں آنے والی مشکلات وہی رہتی←  مزید پڑھیے

نیا سال ایک علامتی لمحہ/توقیر بُھملہ

انسان اپنی زندگی کسی طے شدہ منصوبے کے تحت نہیں جیتا۔ زیادہ تر حالات اور واقعات کے دباؤ میں وہ اپنی سمت بدلتا رہتا ہے، اسی لیے اس کی زندگی میں مستقل مزاجی کم اور حالات کے جبر سے مطابقت←  مزید پڑھیے

والدین؛رحمت کا سایہ/اُمِ عباد

ابو کے آپریشن کی جونہی اطلاع ملی ، دل پریشان سا ہو گیا۔ کسی صورت قرار ہی نہیں آرہا تھا۔ آنکھوں میں نمی اور دل میں اداسی سی تھی۔ لبوں پہ تسبیح اور بس صحت و عافیت کی دعا تھی۔←  مزید پڑھیے

سال بدل رہا ہے، ہم کیوں نہیں؟۔ علی عباس کاظمی

سال کے آخری دن ہمیشہ ایک خاص کیفیت لے کر آتے ہیں۔ یہ دن صرف کیلنڈر کے چند خانے نہیں ہوتے بلکہ یہ پورے سال کی تھکن، خوشیوں، دکھوں، کامیابیوں اور ناکامیوں کا خلاصہ ہوتے ہیں۔ جیسے جیسے سال ختم←  مزید پڑھیے

کیا ذہن کبھی ریٹائرڈ ہوتا ہے؟ اور شعور پنشن پر گزارہ کرتا ہے؟-وحید مراد

فکر کی حرکیات : اصول ، سوال اور تشکیل نوء بعض مقامی اہل فکر کا موقف ہے کہ “ہر علمی گفتگو، ہر فکری سراغ کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اصول کی پیروی میں رواں ہوتا ہے، اور اصول←  مزید پڑھیے

عمران خان کا جنازہ: مستقبل کی ایک پیشین گوئی/مصور خان

اللہ تعالیٰ کی قدرت اور حکمت کے سائے میں ہر شخصیت کا اثر اور مقام اہمیت رکھتا ہے۔ پاکستان میں چند شخصیات ایسی ہیں جو اپنے وقت اور اثر کی وجہ سے سب کی نگاہوں میں آ جاتی ہیں، اور←  مزید پڑھیے

توانائی شعبے میں مسابقتی نظام کا فیصلہ/مہوش عابد

حکومتِ پاکستان نے حال ہی میں بجلی کے شعبے میں ایک بڑی پالیسی تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ریاست کی جانب سے بجلی کی براہ راست خریداری (State-led power purchases) کو مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

سال ختم ہوا، سوال باقی ہیں /علی عباس کاظمی

سال کے آخری دن ہمیشہ ایک خاص کیفیت لے کر آتے ہیں۔ کیلنڈر کا آخری ورق پھاڑتے ہوئے ہم یہ سمجھ لیتے ہیں کہ شاید مسائل بھی اسی کاغذ کے ساتھ ردی کی ٹوکری میں چلے جائیں گے۔ ٹی وی←  مزید پڑھیے

کونسل کا کتا اور آوارہ آرٹ/مقصود جعفری

منظر سیدھا سادہ تھا۔ یہ ایک پرانی عمارت تھی۔ جسے شہر کی آرٹس کونسل قرار دیا گیا تھا۔ اس کی سفید سیمنٹ کی دیوار پر جابجا کائی جمی ہوئی تھی۔ اس کائی کے اوپر ایک بورڈ لگا تھا جس پر←  مزید پڑھیے

پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی کثرت :جمہوریت یا انتشار ؟-مصور خان

جمہوری نظام میں سیاسی جماعتوں کی موجودگی کو عوامی رائے کی ترجمان سمجھا جاتا ہے۔ یہ تصور عمومی طور پر درست بھی ہے کہ جتنی زیادہ جماعتیں ہوں گی، اتنی ہی زیادہ آوازیں پارلیمان میں سنائی دیں گی۔ تاہم پاکستان←  مزید پڑھیے

پتنگ بازی اور ہماری ثقافت/بشریٰ نواز

پاکستان میں 5 200کے بعد کئی شہروں میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی گئی تھی، سب سے زیادہ پابندیاں کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں دیکھنے کو ملی ہیں، جہاں پتنگ بازی سے جڑنے والی مختلف مشکلات جیسے←  مزید پڑھیے

شہیدِ جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو/ علی عباس کاظمی

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کچھ شخصیات محض نام نہیں ہوتیں، وہ عہد بن جاتی ہیں۔ وقت آگے بڑھتا رہتا ہے، حکومتیں بدلتی رہتی ہیں مگر ان شخصیات کی یاد ہر دور میں زندہ رہتی ہے۔ شہید جمہوریت محترمہ بے←  مزید پڑھیے

ہاتھ کھانے کے اور دکھانے کے اور/محمد کوکب جمیل ہاشمی

انسان چاہے کسی فوٹ پاتھ پہ بیٹھے نجومی کو ہاتھ دکھائے یا فال نکلواۓ، قیاس، اندازے اور کاغذوں میں لکھے لفظوں سے جو قسمت کا حال معلوم ہوتا ہے وہ غالب کے بقول، ‘ دل کے بہلانے کو یہ خیال←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کی فروخت: ایک جائزہ/ابو جون رضا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA)، جو کہ ملک کی قومی ایئرلائن ہے، سالہا سال کے مسلسل نقصانات کے بعد بالآخر نجی ملکیت میں دے دی گئی ہے۔ کیا یہ حکومت اور عوام کے لیے ایک اچھا سودا ہے؟ بھانت بھانت کی←  مزید پڑھیے

گلگت کا آخری بدھ مت حکمران شری بدت کیا واقعی آدم خور تھے؟-اشفاق احمد ایڈووکیٹ

شری بدت گلگت بلتستان کی قدیم ریاست بلور کا آخری مقامی بدھ مت بادشاہ تھا۔ عام طور پر اس کو آدم خور بادشاہ بھی کہا جاتا ہے ان کا اصلی نام چندر شری دیوا وکرمادتیہ تھا- جس کا دور حکومت←  مزید پڑھیے

ای چالان اور عوام کی پھرتیاں/عبدالرؤف

پاکستانی قوم کے المیے تو بہت ہیں، کس کس موضوع پر قلم چلائیں ۔ لیکن اکثر کچھ ایسے معاملات ہو جاتے ہیں جن پر لکھے بغیر رہا نہیں جاتا۔ ابھی کچھ دن پہلے کی تو بات ہے کہ کراچی میں←  مزید پڑھیے

جھوٹ سو برائیوں کی جڑ/محمد کوکب جمیل ہاشمی

جھٹ پٹے کا وقت تھا۔ میں اپنی گیارہ ماہ کی نواسی زھا کو، بچوں کو ثہلانے والی ہتھ ریڑھی(پرام) میں بٹھا کر گھر سے باہر سیر کرا رہا تھا۔ جھٹ سے ایک گاڑی میرے اس قدر قریب آ کر رکی←  مزید پڑھیے

وہ بینظیر تھی/ اطہر شریف

وہ واقعی ہی اپنے نام کی طرح بے نظیر تھی۔۔بی بی امر نہ ہوتیں تو آج بھی امر ہونے کی جنگ لڑ رہی ہوتیں-جس عمر میں لڑکیاں باپ کی شہزادی ہوتی ہے باپ ان کے ناز نخرے اٹھاتے ہیں اور←  مزید پڑھیے

یقین کامل/محمد کوکب جمیل ہاشمی

رات نے اپنی تاریکی کے سیاہ پر پھیلا رکھے تھے، جب نسیم کے ابو کی بےبسی، بند آنکھوں کی بھیگی پلکوں سے ٹپک رہی تھی۔ اکھڑتی ہوئی بے ربط سانسیں پچکے ہوئے زرد گالوں کی ڈھلان پہ اتر کر کسی←  مزید پڑھیے

سافٹ پاور، اسٹریٹجک بصیرت اور نجکاری/مہوش عابد

کسی بھی ملک کی ترقی میں شفافیت؍ موثر نمائندگی؍ ریگولیشن؍ اسٹریٹجک سیکٹر میں ریاستی کردار اور قومی مفاد کی ترقی اہم ہے لیکن نجکاری نامکمل حل ہونے کے ساتھ ساتھ نامکمل مسئلہ بھی ہے اس سے معیشت تو بہتر ہوتی←  مزید پڑھیے